جو شکار کرنیوالے ہوتے ہیں نا، انکے ناخن سے پہچان ہوجاتی ہے۔ اگر اسمبلیاں توڑنی ہیں تو آج اعلان کیوں نہیں کیا؟ یہ وقت اس لیے دیا گیا تاکہ دونوں صوبوں میں اپوزیشن عدم اعتماد لائے۔اتحادی حکومت کو تجویز ہوگی کہ 23 دسمبر تک عدم اعتماد نہ لایا جائے تاکہ یہ جھوٹا مزید جھوٹا ثابت ہوجائے۔
بلدیاتی انتخابات پارٹی ویلج کونسل چئرمین بنانے کی دوڑ میں باقی دو جنرل سیٹ ہار جایئگی ۔جسکا نقصان ووٹ بینک والے پارٹیوں کو ہوگا
@RozinaKhanANP @shaguftamalik13@AimalWali