Top Tweets for #APMSO47YearWithAltaf
اہم اعلان
بانی و قائد @OfficialMQM جناب @AltafHussain_90 آج بروز پیر 16 جون 2025 لندن وقت شام 7 بجے،
پاکستان وقت رات 11 بجے
ٹک ٹاک لائیو پر
ملک بھر کے تمام وفا پرست کارکنوں سے اہم خطاب کریں گے۔تمام وفا پرست اس اہم خطاب کو ضرور سنیں
#APMSO47YearWithAltaf

اہم اعلان
بانی و قائد @OfficialMQM جناب @AltafHussain_90 آج بروز پیر 16 جون 2025 لندن وقت شام 7 بجے،
پاکستان وقت رات 11 بجے
ٹک ٹاک لائیو پر
ملک بھر کے تمام وفا پرست کارکنوں سے اہم خطاب کریں گے۔تمام وفا پرست اس اہم خطاب کو ضرور سنیں
#APMSO47YearWithAltaf

@AltafHussain_90 @azizabadi
@AltafOnlyAltaf
@QasimalirazaAli @masifqazi_
آداب*
*بروز اتوار بتاریخ 15 06 2025ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ جونسوھابرگ چیپٹر میں APMSO کا 47 واں یوم تاسیس نہایت ہی جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا یوم تاسیس کے پروگرام میں جونسوھابرگ چیپٹر کے ساتھیوں سمیت ہمدرد اور نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی*
*یوم تاسیس کے پروگرام کے موقع پر بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے حق میں نعرے لگائے گئے اور تحریکی جدو جہد مسلسل جاری رکھنے کا عزم بھی کیا گیا*
*جئے الطاف جئے الطاف*
*جئے نظریہ الطاف حسین*
*ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ جونسوھابرگ چیپٹر*
🇿🇦
🇧🇬
یوم تاسیس کے پروگرام میں ایسٹ لندن یونٹ کے انچارج معین احمد خان بھائ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ۔۔
#APMSO47YearsWithAltaf

ایم کیو ایم کے کنوینئر مصطفی عزیزآبادی بھائ نے یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب کیا ۔۔
#APMSO47YearWithAltaf

@AltafHussain_90 آداب
قائد انقلاب
بیشک صحیح فرمایا
اقوام متحدہ کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے، سلامتی کونسل ختم کی جائے اورUN کانیا چارٹر تشکیل دیاجائے
#APMSO47YearWithAltaf
اقوام متحدہ جنگیں بند کرانےاور تنازعات اورمسائل کوحل کرانےمیں مکمل طورپرناکام ہوگئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقوام متحدہ کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے، سلامتی کونسل ختم کی جائے اورUN کانیا چارٹر تشکیل دیاجائے
#APMSO47YearWithAltaf
اقوام متحدہ 1945ء میں اپنےقیام کے سے لیکر گزشتہ 80سال میں دنیاکے مختلف ممالک کے مابین ہونے والی کسی بھی جنگ کونہیں رکواسکی،اقوام متحدہ فلسطین اورکشمیرسمیت دنیا کاکوئی بھی بین الاقوامی تنازعہ حل کرانےمیں بھی مکمل طورپر ناکام رہی ہے۔اس صورتحال کی روشنی میں دنیاکا بہت بڑا حلقہ اب اس نتیجے پر پہنچ گیاہے کہ اقوام متحدہ کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے،سلامتی کونسل ختم کی جائےاور اقوام متحدہ کانیا منشورتشکیل دیاجائے ورنہ پھر اس ادارے کاکوئی فائدہ نہیں ہے۔
آج کے جدید دور سے پہلے دنیا میں مختلف سلطنتیں قائم تھیں جواپنی طاقت کے ذریعے اپنے جغرافیوں میں اضافہ کرتی تھیں، آج کے کئی ممالک مختلف سلطنتوں کی کالونی بنے ہوئے تھے ۔مختلف سلطنتیں عروج وزوال کاشکارہوئیں۔جس کے بعداپنی طاقت کی برتری ثابت کرنے کے لئے جنگ عظیم اول اورجنگ عظیم دوئم ہوئیں جن میں کروڑوں انسان اورمویشی ہلاک ہوئے ۔ شہرکے شہر تباہ وبربادہوئے ، علاقے مٹی کاڈھیربن گئے۔دنیا کی طاقتورسلطنتیں لڑ لڑکرکمزورہوچکی تھیں، عسکری اور معاشی لحاظ سےتباہ ہوچکی تھیں ۔جس کے بعدانہوں نے طے کیاکہ اب ایساعالمی ادارہ بنایاجائے جوسلطنتوں اور طاقتورممالک کے درمیان جنگوں کوبند کرائے اورممالک کے مابین تنازعات کوبات چیت کے ذریعے حل کرے ۔ لہٰذا اکتوبر1945 ء میں اقوام متحدہ قائم کی گئی۔ اقوام متحدہ کوقائم ہوئے 80سال ہوچکے ہیں۔ان 80برسوں میں دنیا میں جہاں جہاں بھی جنگیں ہوئیں، کیااقوام متحدہ وہ جنگیں بند کرانے میں کامیاب ہوسکی؟
فلسطینی اوراسرائیلی 80 سال سے زائد عرصہ سے ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں لیکن اقوام متحدہ آج تک ان کامسئلہ حل نہیں کراسکی۔اقوام متحدہ نے 1948 میں اسرائیل کوتودنیا کی ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طورپر تسلیم کرلیا لیکن فلسطین کوآج تک ایک آزاد ریاست کادرجہ نہیں دیا گیا۔ اقوام متحدہ کو ایمانداری سے فیصلہ کرتے ہوئے چاہیے تھاکہ ایک طرف اسرائیل کوآزادریاست بنایا تھا تو دوسری طرف فلسطین کو بھی آزاد ریاست کے طورپرڈکلیئرکرتے لیکن ایساعملاً نہیں ہوا۔ اس کامطلب یہ ہےکہ یہیں سے اقوام متحدہ کے وجود کے مقصد کی خلاف ورزی ہوگئی اور اقوام متحدہ کاوجود یہاں سےفیل ہوگیا۔
1948میں اسرائیل کی ریاست وجود میں آنےکےبعد مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے مسلسل جارحیت کی جاتی رہی اورجو ظلم مقبوضہ غزہ میں کیا جارہا ہے، کیا UN اسےختم کرانےمیں کامیاب ہوسکی؟
کیا اقوام متحدہ کسی بھی ملک کی آزادی اور علاقائی خودمختاری کوبرقرار رکھنےکےلئے بین الاقوامی قانون کے مطابق کسی ایک تنازعےکاکوئی فیصلہ کرانےمیں کامیاب ہوئی؟
کیااقوم متحدہ 1947ء سے لیکر آج تک کشمیر کےتنازعے کوحل کراسکی؟
عراق میں صدام حسین کی حکومت وہاں کے عوام کامعاملہ تھا لیکن امریکہ نے طاقت کے بل پر صدام حسین کی حکومت ختم کرکے عراق پر قبضہ کیا لیکن کیااقوام متحدہ عراق پر وہ قبضہ ختم کراسکی؟
لیبیا میں بھی معمرقذافی کی حکومت کے خلاف ایک جعلی احتجاج شروع کرکے اس کی حکومت ختم کرادی گئی، معمرقذافی کو قتل کروادیا گیا،وہاں جو کچھ کیا گیا، کیا UN اسے رکواسکی؟
کیا اقوام متحدہ سوویت یونین اور امریکہ کےدرمیان ہونےوالی افغان وار کو رکوانےمیں کوئی مثبت کردار اداکرسکا؟ کیا اقوام متحدہ روس اوریوکرین جنگ بند کراسکا؟
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ بار بار یہ کہتے رہےکہ وہ صدربنتے ہی روس اور یوکرین جنگ بندکرادیں گے، کیاوہ یہ جنگ بند کراسکے ؟
کیاامریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ اوراقوام متحدہ مل کرروس اوریوکرین کی جنگ بندکراسکے؟
کیااقوام متحدہ غزہ میں جاری بمباری بند کرانے میں کامیاب ہوسکا؟
کیااقوام متحدہ اسرائیل اورایران جنگ بند کراسکا؟
پےدرپےناکامیوں کے بعد دنیاکاایک حلقہ اس نتیجےپر پہنچ گیا ہےکہ یاتو اقوام متحدہ کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے اور سیکوریٹی کونسل ختم کی جائے اوراقوام متحدہ کانیا منشور بنایاجائےورنہ اقوام متحدہ کاوجود ہی بے معنی ہے۔ جس اسپتال میں کسی زخمی کی جان بچانے کےلئے مرہم پٹی کرنے کاسامان ہو، وہاں علاج معالجہ کی سہولیات نہ ہوں، وہاں کسی قسم کی کوئی دوائی نہ ہو توایسے اسپتال میں جانےسےکیافائدہ؟ اسی طرح جب United Nations کاادارہ ممالک کے درمیان جنگیں بند نہ کراسکے اورتنازعات حل نہ کراسکےتواس ادارےکاکیا فائدہ ؟ 1/2



یوکے میں منعقد کے جانے والے اے پی ایس او کے 47 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں مقررین کا انداز خطابت ۔
#APMSO47YearWithAltaf

یوم تاسیس کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں
#APMSO47YearWithAltaf

ایم کیو ایم برطانیہ 🇬🇧 کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد بھائ نے یوم تاسیس کے پروگرام میں اپنی طبیعت ناسازی کے باوجود شرکت کی ۔
#APMSO47YearWithAltaf

ایم کیو ایم برطانیہ 🇬🇧 کے زیر اہتمام منائے جانے والے اے پی ایم ایس او کے 47 ویں یوم تاسیس کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔
#APMSO47YearWithAltaf

یوم تاسیس کے پروگرام میں عوام نے دل کھول کر تحریک کے لئے عطیات بھی دیئے ۔
#APMSO47YearWithAltaf

ایم کیو ایم کے کنوینئر مصطفی عزیزآبادی بھائ نے یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب کیا ۔۔
#APMSO47YearWithAltaf

ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ یوم تاسیس کے پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔
#APMSO47YearWithAltaf

ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی انچارج یاسمین نوین باجی یوم تاسیس کے پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔
#APMSO47YearWithAltaf

Last Seen Hashtags on Sotwe
blaqkiddoe1306
Seen from South Africa
kerjamalam
Seen from United States
DivyaPillai
Seen from India
eskisehircd
Seen from Turkey
تانجو_برايفيت
Seen from Netherlands
หญิงเดี่ยว
Seen from Thailand
fingering girl
Seen from Turkey
brosis
Seen from Argentina
creepshot
Seen from United States
beach19
Seen from Italy
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
























