Top Tweets for #ATIPak
عشقِ رسول ﷺ کی شمع جلائے رکھو۔
طلبہ کی آواز، طلبہ کا درد، طلبہ کا ساتھی۔
اصولوں پر ڈٹ جانا ہی اصل جیت ہے۔
#58FoundationDayATI
#ATIPak #ATIGagomandi
میری تکمیل میں حصہ ہے تمہارا بھی بہت
میں اگر تم سے نہ مِلتا تو ادُھورا رہتا
#58FoundationDayATI
#ATIPak

ایسے لگتا ہے پاکستانی تعلیمی اداروں میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے پر پابندی ہے
#palistine
#GazaGenocide
#ATIPAK
#JusticeForRoman
دیگر ممالک کے تعلیمی اداروں میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلیوں ، کانفرنس ، اور سیمینارز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جبکہ پاکستان کے نام نہاد تعلیمی اداروں کو ناچ گانے اور کنجر خانوں سے ہی فرصت نہیں مل رہی
#فلسطين_غزة_رفح
#PALESTINA_VENCERÁ
#GazaGenocide
#ATIPAK
#JusticeForRoman
لوگوں کو مختلف قوموں، ذاتوں اور سیاسی ومذہبی فرقوں میں اسی لئے تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ وہ ظلم کے خلاف متحدہ ہو کر آواز نہ اٹھا سکیں!!!
#ATIPAK
نوجوان پاکباز طلبہ کی ملک گیر غیر سیاسی طلبہ تنظیم انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے قافلے میں شامل ہو کر فروغ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اپنا حصہ ملائیں۔۔
#جمعہ__مبارک #JumaMubarak #ATI #ati4bzu #CampusLife #ATIPAK #students #Multan #university #BZU #انجمن #ملتان

یومِ جمعہ مبارک ہو 💚❤️💚
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی
#JumaMubarak #انجمن_طلباء_اسلام_پنجاب_جنوبی #ATIPAK #خلیفہ_بلا_فصل #شان_سیدناصدیق_اکبرؓ #انجمن #صدیق #دین #ATI #daroodshareef

Today, on #56yearsofATI, let's reflect on its impactful journey in promoting a patriotic society among students.
#56yearsofATI
#ATIPAK

صوبائی الیکشن سیشن 24-2023 اپ ڈیٹ
جھنگ سے تعلق رکھنے والے حافظ تنویر عباس صاحب ناظم انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی منتخب۔
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی
#ATIPAK #ATIPunjabSouth #bycottARY #Asimjamil #NoOilForIsrael #FreePalestine

مرکزی الیکشن سیشن 24-2023 اپ ڈیٹ
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فیصل قیوم ماگرے سیکرٹری جنرل انجمن طلبہ اسلام پاکستان منتخب۔
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی
#ATIPAK #ATIPunjabSouth #غزة_تنتصر #حماس #ShameOnYouZakaAshraf #NoOilForIsrael

6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان.
شہدائے وطن ہمارا فخر، سلام ہو اُن تمام شہدائے پاک سَر زمین کو جِنہوں نے اِس پاکـــ دھرتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا.. ❤️
پاکستان زِندہ باد... 🇵🇰
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
#6SeptemberDefenceDay. 🇵🇰
#ATIPAK #ATI #6September

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر قیامت قائم ہو رہی ہو اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں درخت ہو اور وہ اس بات پر قادر ہو کہ قیامت قائم ہونے سے پہلے وہ اسے لگا لے گا تو ضرور لگائے ۔ (مسند احمد)
*14 اگست کا تقاضا۔۔۔۔۔۔۔۔*
*سر سبز پاکستان ہو سارا*
#ATIPAK

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی طلبہ اکٹھے ہوئے ہیں انہیں دنیا کا کوئی فرعون یا کوئی بھی شخص ڈرا نہیں سکتا۔ اب وقت ہے کہ اپنے جمہوری آئینی اور قانونی حق کو لیا جائے
#IslamiaUniversityBahawalpur #IubiansWantsScholarships
#ATIPAK
قائم مقام وائس چانسلر بھی اطہر محبوب کی نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔ لیکن اب طلباء خاموش نہیں رہے گے#IubiansWantsScholarships
#IslamiaUniversityBahawalpur @hecpkofficial @iqrarulhassan @ARYNEWSOFFICIAL @CMShehbaz @theiubwp @GovtofPunjabPK
#ATIPAK

ساٹھ ہزار طلباء کی تعداد نہ سنبھالی گئی تو سپیشل سمسٹر لگا دیا وہاں سے یونیورسٹی کا پیٹ نہیں بھرا تو اب چالان شو کروا دیے سپیشل سمسٹر کی ڈگری ہائیر ایجوکیشن نے ناقابلِ منظور قرار دیں دی ہے#IubiansWantsScholarships
#IslamiaUniversityBahawalpur @hecpkofficial #ATIPAK

We will mourn for you Ya Ibne Zahra (as) till the last breath and this will continue till the day of judgment.
#سلام_یا_حسینؑ #كربلاء #يا_حسين
#ATipak
#عاشوراء

انجمن طلباء اسلام خانیوال کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سید اویس آفاق شاہ صاحب ناظم ATI ضلع خانیوال نے کی
علامہ عثمان نوری صاحب پرنسپل الفلاح اکیڈمی خانیوال نے طلبہ سے اظہار خیال
#atipunjabsouth #امید_سحر #انجمن #ATI #ATIPAK #imranKhanPTI

Last Seen Hashtags on Sotwe
TotalSecuritySolutions
Seen from Vietnam
صیغه_موقت
Seen from United States
schoolgirl
Seen from Pakistan
ayuchan
milf arab
Seen from Netherlands
amateur #hidden
Seen from Italy
bop
Seen from United States
bursatravestileri
Seen from Turkey
致敬解放军
Seen from United States
jaVolim
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










