Top Tweets for #AwazESadiq
تیری اس مسکراہٹ پر عرب و عجم کے نام نہاد تمام مسلم حکمران قربان
#Gaza #GazaUnderAtack #Palestine #ChildrenOfGaza #Child #AwazESadiq

پھٹے ہوئے بورے میں کتنا " خوبصورت سیب " ہے، ایسے ہی بعض اشخاص کے پھٹے پرانے کپڑوں میں " خوبصورت دل " ہوتے ہیں۔
لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھئے بلکہ دل دیکھیۓ😊
#Motivation #Pakistan #AwazESadiq

جلال پور پیروالہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
متاثرین میں کھانے اور راشن کی تقسیم
#AwazESadiq #Flood #flood2023 #jalalpur #PMML #PetrolDieselPrice
یہ انسان کی کاریگری سے بنایا گیا دنیا کا ایک محل ہے
ذرا تصور تو کریں رب نے جنت میں اپنے نیک بندوں کے لئے کیسے کیسے محل تعمیر کر رکھے ہونگے
🏠🏡🏚️
#Jannat #Motivation #AwazESadiq

انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت تک لے جائے.
#Quoteoftheday #Motivation #foryou #AwazESadiq #WeatherUpdate

#اعلامیہ
چند بڑے شہروں کے علاوہ خیبر پختونخوا میں اعلی تعلیم کے اداروں اور یونیورسٹیوں کی شدید کمی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آبادی کے اعتبار سے خیبرپختونخواہ کے لوگوں کو تعلیمی ادارے مہیاکئے جائیں
#AwazESadiq #PMML
#اتحاد_کانفرنس_پشاور

یہ ملتان کے گورنمنٹ ڈگری کالج ممتاز آباد کے سامنے کے حالات ہیں اس کالج کاقصور اتناہے کہ یہ سرکاری ہےپرائیویٹ ہوتا تو چمک دمک ہوتی سرکار اپنے کام کیسے کرتی ہے یہ سب جانتے ہیں
از راہ کرم نوٹس لیا جائے
#AwazESadiq #Mumtazabad @GovtofPunjabPK @MWMC1139 @WasaMultan
#PMShehbazinTurkiye

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا محبتوں ، الفتوں اور اتحاد کا پیغام دینے والا نیا ترانہ لانچ کر دیا گیا ہے.
سنیں اور آگے شیئر کریں.
@PMMLMedia
@PMMLMultan
#تکبیرکانفرنس_لاہور #اتحاد_کانفرنس_کوئٹہ
#PMML #Pakistan #PMMLTarana #AwazESadiq
زمین اچھی ھو لیکن"پانی" ٹھیک نہ ھو تو"فصل" خراب ھو جاتی ہے اسی طرح گھر اچھا بنا ھو لیکن گھر مِیں "دین" نہ ھـو تو "نسل" خراب ھـوجاتی ھے
#Motivation #AwazESadiq #Islamic

حوصلہ دینے والے بنیں
جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں اُسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے اُس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دِنوں اور یادوں کا ذکر کریں تاکہ وہ پھر سے جی اُٹھے
#امیدبنو
#Positivity #Motivation
#AwazESadiq #Today

ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعُوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویّوں کی خاک چھانی
عزم بہزاد
#Poetry #Motivation #AwazESadiq



خوبیاں ڈُھونڈنا بھی ایک خُوبی ہے اور عَیب ڈُھونڈنا بھی ایک عیب ہے.
#Quoteoftheday #Motivation #AwazESadiq

جب تعلیم کا بنیادی مقصد نوکری کا حصول ہو تو معاشرے میں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں رہنما نہیں
#Quoteoftheday #Motivation #foryou #AwazESadiq

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَہٗ اخْلدَہ
وہ سمجھتا ہے کہ اسکا مال اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا.
(القرآن 104:3)
#AlQuran #AwazESadiq #Motivation #foryou #amazing

رشتے ناطے جوڑ کر رکھیں!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ (صلہ رحمی کرے) رشتوں کو جوڑے رکھے
(صحیح البخاري 6138)
@AHSadiqOfficial
#AhlHadees #Motivation #Quoteoftheday #Islamic #amazing #AwazESadiq

فرمان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم:
جب قیامت کے دن ایسے لوگوں کو اجر دیا جائے گا جن کی دنیا میں آزمائش ہوئی تھی تو اہل عافیت خواہش کریں گے کاش دنیا میں ہماری کھالیں قینچیوں سے کاٹ دی جاتیں.
سنن ترمذی 2402
#AhlHadees #Motivation #gold #amazing #AwazESadiq #Islamic #TayyariKiwiHai

رشتوں کو بچانے کیلیے خود ایک قدم پیچھے ہٹ جانا #بزدلی نہیں #انسانیت ہے۔
#Quoteoftheday #Motivation #AwazESadiq #Islamic #amazing

افسوس اس بات پر ہے کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے
#آج_کی_بات #اردوادب
#Quoteoftheday #Motivation #foryou #AwazESadiq #Islamic #amazing

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers

