Top Tweets for #BANPSF
جب بھی اسلامی جمعیت طلبہ نے طلبہ کے تعلیمی مسائل کو اجاگر کیا، طلبہ کے حقوق کی بات کی اور تعلیمی اداروں میں موجود مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کی، تو بعض اوقات ان بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے لسانی تنازعات کو ہوا دی گئی۔
#BanEthnicCouncils #BanPSF

مختلف اوقات میں مختلف ناموں اور مختلف حوالوں سے ایسے عناصر سامنے آتے رہے ہیں جو تعلیمی اداروں کے پُرامن ماحول کو متاثر کرتے طلبہ میں تصادم کو فروغ دیتے اور تشدد کی فضا پیدا کرتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں سب سے زیادہ نقصان طلبہ اور تعلیم کا ہوتا ہے۔
#BanEthnicCouncils #BanPSF

طلبہ کے تعلیمی مسائل کو دبانے کے بجائے ان کا حل نکالا جائے، تشدد اور غنڈہ گردی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے اور تعلیمی اداروں کو ہر قسم کے تشدد سے پاک کیا جائے۔
#BanEthnicCouncils #BanPSF

اسلامی جمعیت طلبہ کا واضح مؤقف ہے کہ تعلیمی ادارے کسی بھی قسم کی لسانی یا گروہی تشدد کی سیاست کے لیے نہیں بلکہ تعلیم تحقیق اور طلبہ کے مستقبل کی تعمیر کے لیے ہیں۔
#BanEthnicCouncils #BanPSF

پیپلز پارٹی کی طلبہ تنظیم پی ایس ایف کے دہشت گردوں کا شیعہ طلبہ پر حملہ
پیپلز پارٹی کی طلبہ تنظیم پی ایس ایف کے دہشت گردوں کا جامعہ اردو آرٹس کیمپس کراچی میں شیعہ طلباء کی جانب سے منعقدہ دعائے توسل کے پروگرام پر حملہ۔طلبہ پر بیہمانہ تشدد۔
#BanPSF

سورج کی طرح روشن کردار جمعیت کا
پیکر ہے حمیت کا، مظہر ہے حزیمت کا
#ShamePPP
#PPPAttacksJPMC
#BanPSF
#LongLiveJamiat
سی ایم صاحب اپنے غنڈوں کو لگام دو
ورنہ پھر وزیر اعلی ہاؤس سے اپنا بوریا بستر سمیٹنے کیلئے تیار رہو
@MuradAliShahPPP
@SaeedGhani1
@murtazawahab1
#ShamePPP
#PPPAttacksJPMC
#BanPSF
#LongLiveJamiat

پی۔ایس۔ایف کا غنڈہ جو JPMC حملے میں ملوث تھا، اس وقت آرام سے باہر گھوم رہا ہے۔ سندھ حکومت ان غنڈوں کی سرپرستی بند کرے اور انکو فی الفور گرفتار کرے۔
#ShamePPP
#PPPAttacksJPMC
#BanPSF
#LongLiveJamiat

پیپلز پارٹی کی نام نہاد طلبہ تنظیم PSF نے 26 مئی JPMC میں جمعیت کے نہتے کارکنان پر حملہ کیا اور شدید تشدد کیا گیا۔26 تاریخ کو جو ڈنڈا بردار طلبہ پر حملہ آور ہواتھا. وہ آج پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہا ہے. موصوف کا نام طلال چانڈیو بتایا جا رہا ہے.
#BanPSF
#PPPDestroyedSindh


یہ پی ایس ایف کے وہ غنڈے ہیں جو جے پی ایم سی حملہ میں شامل تھے ویڈیوز اور تصاویر موجود ہے لیکن پولیس انتظامیہ سندھ کی بیغرت سرکار کے سامنے بےبس نظر آرہی ہے۔۔۔
اور ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لاسکی۔۔۔
#ShameSindhPolice
#PPPAtacksJPMC
#ShamePPP
#BanPSF

جے۔پی۔ایم۔سی میں 2022-5-26 کو اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان پر پی-ایس-ایف کے غنڈوں نے ہتھیاروں سے لیس حملہ کیا۔ آج پریس کلب میں پی-ایس-ایف نے کانفرنس کی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ کرنے والے پریس کانفرنس میں بیٹھے ہوئے ہیں۔سندھ حکومت کے پالے ہوئے غنڈے۔
#BanPSF

@BBhuttoZardari & @PPP_Org goons are exposed, PSF leadership attacks on @JamiatPK students in #JPMC Karachi. #PPPAttacksJPMC #BanPSF #SaveKarachi #RestoreStudentUnion

پی۔ایس۔ایف کا غنڈہ جو JPMC حملے میں ملوث تھا، اس وقت آرام سے باہر گھوم رہا ہے۔ سندھ حکومت ان غنڈوں کی سرپرستی بند کرے اور انکو فی الفور گرفتار کرے۔
#ShamePPP
#PPPAttacksJPMC
#BanPSF
#LongLiveJamiat

پیپلز پارٹی پی۔ایس۔ایف کے غنڈوں کی سرپرستی بند کرے۔ حکومتی جماعت ہونے کا حق ادا کرے اور غیر جانبدار رہے۔
#ShamePPP
#BanPSF
#LongLiveJamiat
کل بھی جمعیت زندہ تھی
آج بھی جمعیت زندہ ہے
کل بھی جمعیت زندہ رہے گی۔
#ShamePPP
#BanPSF
#LongLiveJamiat
#PPPAttacksJPMC
Faiz Birthday and @PPP_Org tribute to faiz is!
Attack on faiz mushaira campaign in the university of Karachi.
#AttackOnFaiz
#FaizAhmedFaiz
#BanJamiat
#BanPSF
#LongLiveFaiz
#LongLivePYA
#LongLiveIMT

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers














