Top Tweets for #CTPRwp
🌸 پنک موبائل وین — آپ کی دہلیز پر سروس 🌸
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی پنک وین آج گاؤں چونترہ میں موجود ہے،
جہاں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جارہی ہیں۔
خواتین بلا جھجھک اپنی سروس حاصل کریں۔
#PinkVan #WomenEmpowerment #LicenseServices #ctprwp

پولیس ڈرائیونگ اسکول کلر سیداں میں داخلے جاری ہیں۔۔
ماہر لیڈیز اینڈ جینٹس انسٹرکٹرز سے محفوظ اور پیشہ ورانہ ڈرائیونگ سیکھنے کا سنہری موقع۔
یکم اگست سے اگلے کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے
برائے رابط و معلومات
0331-5482428
#CTPRwp #DrivingSchool #RegisterNow
شہباز شریف پارک میں موٹر سائیکل لائسنس کا عمل جاری
شہباز شریف پارک میں شہریوں کے لیے موٹر سائیکل لرنر اور ریگولر لائسنسنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
شہری اصل شناختی کارڈ کے ساتھ دفتر رجوع کریں اور آسان طریقہ کار کے تحت قانونی لائسنس حاصل کریں۔
#CTPRwp #shahbazsharifpark

جہلم روڈ پر لوڈر گاڑیوں کے خلاف کارروائی
جہلم روڈ پر اوور لوڈنگ، بغیر فٹنس اور غیر قانونی طور پر چلنے والی لوڈر گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔
شہریوں کی حفاظت اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔
#CTPRwp #JhelumRoad

کمیٹی چوک انڈرپاس (جانب فیض آباد) – ورکنگ ایریا
کمیٹی چوک انڈرپاس سے فیض آباد جانے والے راستے پر تعمیراتی کام جاری ہے، جس کے باعث ٹریفک کی روانی سست ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ محتاط ڈرائیونگ کریں۔
#CTPRwp #TrafficUpdate #CommettiChowk #FaizabadRoute #WorkInProgress #DriveSafe
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہیں!
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی شہریوں کی سہولت، رہنمائی اور روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات متحرک ہے۔
#CTPRwp #ReadyToServe #PublicFacilitation #RoadSafety #CTOVision

کہوٹہ – نارہ بازار میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی
شہریوں سے گزارش ہے کہ قوانین کی پاسداری کریں تاکہ محفوظ اور رواں ٹریفک نظام قائم رکھا جا سکے۔
#CTPRwp #KahutaSector #NaaraBazar #TrafficViolations #Enforcement #RoadSafety #CTOVision

گوجر خان سرکل – مندرہ چکوال روڈ اور چک بیلی روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی
شہریوں کو محفوظ سفر فراہم کرنے اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔
#CTPRwp #GujarKhanCircle #MandraChakwalRoad #ChakbeliRoad

امانت داری کی مثال
ٹیکسلا انڈرپاس پر ایک معزز شہری کا موبائل فون گر گیا تھا، جسے ٹریفک آفیسر نے تلاش کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نہ صرف قانون کی محافظ بلکہ امانت داری اور خدمت کی عملی مثال بھی ہے۔
#CTPRwp #HonestOfficer #TaxilaSector #LostAndFound

ٹریفک ڈائیورشن الرٹ – پنجاب ہاؤس
مری روڈ پر ریلیوں کے باعث کچہری چوک سے مریڑ چوک جانے والی ٹریفک کو پنجاب ہاؤس کے مقام پر جھنڈا روڈ کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔
شہری صورتحال کو مدنظر، متبادل راستے اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل درآمد کریں۔
#CTPRwp #TrafficDiversion #MurreeRoad
ٹریفک الرٹ – مین مری روڈ
پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جو لیاقت باغ پر جمع ہو رہی ہیں، جس کے باعث مین مری روڈ پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔
شہری صورتحال کو مدنظر اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔
#CTPRwp #TrafficAlert #MurreeRoad #LiaqatBagh
لائسنس سینٹر شہباز شریف پارک، راول روڈ پر موٹرسائیکل لائسنس کے اجراء کا عمل جاری
شہریوں کو جدید سہولیات کے ساتھ آسان اور شفاف طریقے سے موٹرسائیکل لائسنس کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
لائسنس حاصل کریں اور قانونی سفر کا آغاز کریں۔
#CTPRwp #MotorcycleLicense #ShahbazSharifPark

کہوٹہ سیکٹر – نارہ بازار
نارہ بازار میں سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے مختلف خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جا سکے۔
#CTPRwp #KahutaSector #NaaraBazar #TrafficEnforcement

ٹریفک ڈائیورشن الرٹ
بینک روڈ سے شالیمار اور کچہری چوک کی جانب جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے ٹریفک ڈائیورٹ کر دی گئی ہے۔
شہری متبادل راستے کے طور پر مریڑھ چوک استعمال کریں۔
تعاون کا شکریہ۔
#CTPRwp #TrafficDiversion #BankRoad #AlternateRoute #Shalimar #KacheriChowk #MareerChowk
جہلم روڈ پر اوورلوڈنگ، فٹنس کے بغیر گاڑیوں، اور مقررہ اوقات سے قبل شہر میں داخل ہونے والی ہیوی ٹرانسپورٹ کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔
قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چالان کے ساتھ ساتھ قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
#CTPRwp #JhelumRoad #HeavyVehicles

ٹریفک الرٹ:- مین مری روڈ، فیض آباد جانب اسلام آباد سے تھوڑا پہلے ٹرن پر زیر زمین گیس پائپ لائن میں خرابی
ٹریفک کا بہاؤ متاثر ہے، جسے معمول پر لانے کے اقدامات جاری ہیں۔
گزارش ہے کہ صورتحال کو مدنظر رکھیں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔
#CTPRwp #TrafficAlert #MurreeRoad
سول لائنز سرکل میں بغیر ہیلمٹ، بغیر لائسنس، فینسی نمبر پلیٹس اور لوڈر گاڑیوں کی اوورلوڈنگ و فٹنس خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر چیکنگ اور کارروائی جاری ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ قوانین کی پابندی کرتے ہوئے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
#CTPRwp #CivilLinesCircle

پیرودھائی موڑ کے قریب ہیوی وہیکل خراب – احتیاط کریں
شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جانب صدر پیرودھائی موڑ فلائی اوور سے قبل ایک ہیوی وہیکل خراب ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے۔ ٹریفک پولیس موقع پر موجود ہے۔
سفر کے دوران احتیاط برتیں۔
#CTPRwp #TrafficAlert
لائسنس سنٹر ٹیکسلا میں شہریوں کی سہولت کے لیے خدمات جاری
لائسنسنگ سنٹر ٹیکسلا میں موٹر سائیکل، اور کار ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا اور تجدید کے لیے شہریوں کو آسان، شفاف اور مؤثر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
#CTPRwp #LicenseCenter #Taxila #DrivingLicense #PublicFacilitation

لائسنسنگ سنٹر گوجر خان میں شہریوں کو سہولیات کی فراہمی جاری
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے لائسنسنگ سنٹر گوجر خان میں لائسنس کے حصول کے لیے شہریوں کو مکمل رہنمائی اور سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
#CTPRwp #LicenseCenter #GujarKhan #PublicFacilitation #DrivingLicense #CTOVision

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.4M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers

























