Top Tweets for #MotorcycleLicense
16 سے 18 سال کے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری
125 سی سی تک موٹر سائیکل چلانے کی اجازت مل گئی
#SamaaTV #YouthNews #TeenDrivers #MotorcycleLicense #TrafficRules #LatestNews
موٹر سائیکل لائسنس حاصل کرنا اب ہوا مزید آسان
خبر کا لنک: https://t.co/yxAsHz4FMH
#PublicNews #BikeLicense #MotorcycleLicense #CityTrafficPoliceLahore #Pakistan
اب نابالغوں کے بھی ڈرائیونگ لائسنس بنیں گے - کتنی عمر کے بچوں کا لائسنس بن پائے گا؟
#SmartCard #DrivingLicense #UnderAgeDrivers #TeenLicense #MotorcycleLicense #Lahore
Did Mert Ramazan Demir get his motorcycle license for “Ağla Sevdam”?
#MertRamazanDemir #AğlaSevdam #yalıçapkını #MotorcycleLicense
https://t.co/01TjxexpYw
Ab Koi Nahi Bachay Ga! | 20,000 Rs Challan Without License
#BreakingNews #LatestNews #CapitalTV #TrafficRules #MotorcycleLicense #PakistanNews #BreakingNews #TrafficPolice #Challan #Fine20000 #LicenseCheck #MotorcyclistBeware #PakistanTraffic #LatestUpdate
شہباز شریف پارک سینٹر پر موٹر سائیکل لائسنس کا عمل جاری ✅
شہریوں کو آسان، شفاف اور تیز رفتار سروسز کی فراہمی کیلئے لائسنسنگ عمل جاری ہے۔
📢 شہری اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ مرکز سے رجوع کریں۔
#MotorcycleLicense #DrivingLicense #SafePunjab #CTPRawalpindi #LicenseProcess

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن "محفوظ پنجاب" کے تحت
کہوٹہ میں موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات شہریوں کو فراہم کی جا رہی ہیں
✅ نیا لائسنس، تجدید اور مکمل رہنمائی ایک ہی مقام پر
🛵 محفوظ ڈرائیونگ، باقاعدہ لائسنس کے ساتھ
#SafePunjab #MotorcycleLicense #Kahuta #CTPRawalpindi

سول لائنز آفس میں موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات جاری
✅ نیا لائسنس، تجدید اور مکمل رہنمائی ایک ہی جگہ
🛵 محفوظ ڈرائیونگ، باقاعدہ لائسنس کے ساتھ
#SafePunjab #MotorcycleLicense #CivilLines #CTPRawalpindi #PublicService

لائسنس سینٹر شہباز شریف پارک، راول روڈ پر موٹرسائیکل لائسنس کے اجراء کا عمل جاری
شہریوں کو جدید سہولیات کے ساتھ آسان اور شفاف طریقے سے موٹرسائیکل لائسنس کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
لائسنس حاصل کریں اور قانونی سفر کا آغاز کریں۔
#CTPRwp #MotorcycleLicense #ShahbazSharifPark

سٹی سرکل بالمقابل تھانہ سٹی میں موٹر سائیکل لائسنس کا عمل جاری
شہریوں کے لیے موٹر سائیکل لرنر اور ریگولر لائسنسنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
شہری اصل شناختی کارڈ کے ساتھ دفتر رجوع کریں اور آسان طریقہ کار کے تحت قانونی لائسنس حاصل کریں۔
#CTPRwp #Citycircle #MotorcycleLicense

شہباز شریف پارک، راول روڈ میں موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا کا عمل جاری ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی شہریوں کو با آسانی لائسنس کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ شہری لائسنس حاصل کر کے قانونی تقاضے پورے کریں اور محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
#CTPRwp #LicenseFacility #MotorcycleLicense

لائسنس دفتر 15 لیاقت باغ، مری روڈ سرکل میں موٹر سائیکل لائسنس کا عمل جاری ہے۔
شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سٹاف ہمہ وقت موجود، آج ہی اپنا لائسنس بنوائیں اور قانون کے دائرے میں رہ کر سفر کریں۔
#CTPRwp #MotorcycleLicense #LiaqatBagh #CTOVision #DrivingMatters

شہباز شریف پارک، راول روڈ پر موٹر سائیکل لائسنس کے خواہشمند شہریوں کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
لائسنس حاصل کریں، قانونی طور پر سفر کریں۔
#CTPRwp #MotorcycleLicense #ShahbazSharifPark #LicenseFacilitation #CTOVision

موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا کا عمل 22 نمبر ٹریفک آفس میں جاری ہے۔
شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے عملہ متحرک ہے۔
اپنا لائسنس حاصل کریں اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔
#CTPRwp #MotorcycleLicense #LicenseProcess #CTOVision

شہباز شریف پارک لائسنس سینٹر، مری روڈ سرکل پر موٹر سائیکل لائسنس کے خواہشمند افراد کی سہولت کے لیے لائسنسنگ کا عمل جاری ہے۔
اپنا لائسنس حاصل کریں اور قانون کے دائرے میں رہ کر محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
#CTPRwp #MotorcycleLicense #LicenseCenter #SafeDriving #CTOVision

شہباز شریف پارک، راول روڈ پر واقع ٹریفک آفس میں موٹر سائیکل لرنر و ریگولر لائسنسنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
شہریوں کو سہل اور خوشگوار ماحول میں لائسنس کے تمام مراحل مکمل کروائے جا رہے ہیں تاکہ قانونی ڈرائیونگ کو فروغ دیا جا سکے۔
#CTPRwp #ShahbazSharifPark #MotorcycleLicense

لیاقت باغ 15میں موٹر سائیکل لائسنس کا عمل جاری
لیاقت باغ میں شہریوں کے لیے موٹر سائیکل لرنر اور ریگولر لائسنسنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
شہری اصل شناختی کارڈ کے ساتھ دفتر رجوع کریں اور آسان طریقہ کار کے تحت قانونی لائسنس حاصل کریں۔
#CTPRwp #Liaqatbagh #MotorcycleLicense #

شہباز شریف پارک لائسنس سنٹر میں موٹر سائیکل لائسنسنگ کا عمل جاری
مری روڈ سرکل میں واقع شہباز شریف پارک لائسنس سنٹر میں موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
شہری آسانی کے ساتھ لائسنسنگ سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔
#CTPRwp #ShahbazSharifPark #MotorcycleLicense

پیرودھائی سیکٹر میں موٹر سائیکل لائسنسنگ کا عمل جاری
پیرودھائی سیکٹر میں شہریوں کے لیے موٹر سائیکل لائسنسنگ کا عمل آسان اور منظم طریقے سے جاری ہے۔
شہریوں کو لائسنسنگ کے تمام مراحل میں سہولت اور رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔
#CTPRwp #PirwadhaiSector #MotorcycleLicense

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی – 22 نمبر ٹریفک آفس میں موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا کا عمل جاری
22 نمبر ٹریفک آفس میں شہریوں کے لیے موٹر سائیکل لائسنسنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
شہری آسان اور منظم طریقہ کار کے تحت اپنی لائسنسنگ کی سہولت حاصل کر رہے ہیں۔
#CTPRwp #MotorcycleLicense

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.4M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers



















