Top Tweets for #CloseDutchEmbassy
ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی گستاخی کرنے کیوجہ سے نیدرلینڈز سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں.
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس ہیش ٹیگ سے ٹویٹر پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں.
@ImranKhanPTI @Ali_MuhammadPTI @HafizHamdullah_
#CloseDutchEmbassy
#CloseDutchEmbassy
ناروے میں عمر الیاس کے جذبے سے متاثر ہوکر ناروے کے ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا ماشاءاللہ... *اسلام دینِ حق ہے اس کو جتنا دبانے کی کوشش کی جائے گی یہ اتنا ہی زیادہ پھیلے گا*
#CloseDutchEmbassy
انا للہ وانا الیہ راجعون
امت مسلمہ سورہی ہے
حکمران ایسے لوگ ہیں جو مغرب کہ دلدادہ ہیں __
ہائے افسوس __!

جب بھی نبی ﷺ کسی بات پر مسرور ہوتے تو چہرہ مبارک چمک اٹھتا ، ایسا معلوم ہوتا جیسے چاند کا ٹکڑا ہو اور آپ ﷺ کی خوشی کو ہم اسی سے پہچان جاتے تھےصحیح بخاری.
geert wilders
نے پھر سے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخانہ خاکہ ٹوئیٹ کیا.سب اس کو رکوائیں
#CloseDutchEmbassy
شانِ مصطفیٰ ﷺ کروں کیـــــا میـــں بیان...!!
کہ نظامِ کائناتـــ رک گیــــا اِک مُلاقات کے واسطــــے
#ﷺ👑♥️🙃
#CloseDutchEmbassy✖️
#WeLoveMuhammadﷺ
#TheProphetOfPeace👑
اے بہترین امّت اٹھو ****
خواہش سے نہیں گرتے پھل جولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا
#CloseDutchEmbassy
#WeLoveMuhammad
مچھر سے نمرود کو مروانے والے ،ابابیل سے خانہ کعبہ کو بچانے والے میرے اللہ ہالینڈ کو نیست و نابود فرما...
#WeLoveMuhammad
#CloseDutchEmbassy
حسن یوسف کو دیکھ کر وہاں کٹی تھی اُنگلیاں
خود چاند کٹ گیا یہاں اُنگلی مصطفٰی #ﷺ کی دیکھ کر
__👑♥️🌸
#CloseDutchEmbassy✖️
#WeLoveMuhammadﷺ
#TheProphetOfPeace👑
حسن یوسف کو دیکھ کر وہاں کٹی تھی اُنگلیاں
خود چاند کٹ گیا یہاں اُنگلی مصطفٰی #ﷺ کی دیکھ کر
__👑♥️🌸
#CloseDutchEmbassy✖️
#WeLoveMuhammadﷺ
#TheProphetOfPeace👑

I strongly condemn the blasphemy of Holy Prophet(S.A.W).
We demand deportation of Netherland's Ambassador and locking of embassy immediately. #CloseDutchEmbassy
یا الله!
یا ذو الجلال و الکرام!
تو جانتا ہے کہ ہم بے بس ہیں،
ہالینڈ میں ہمارےپیارےنبی ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تباہ و برباد فرما اور ان کو رہتی دنیاتک عبرت کا نشان بنا دے
اللھم آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#CloseDutchEmbassy
#WeLoveMuhammad
#TheProphetOfPeace
#زھرا
شانِ مصطفیٰ ﷺ کروں کیـــــا میـــں بیان...!!
کہ نظامِ کائناتـــ رک گیــــا اِک مُلاقات کے واسطــــے
#ﷺ👑♥️
#CloseDutchEmbassy✖️
#WeLoveMuhammadﷺ
#TheProphetOfPeace👑
#زھرا
نماز اچھی، حج اچھا، روزہ اچھا، زکوٰۃ اچھی
مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہو نہیں سکتا
نہ جب تک کٹ مروں میں خواجۂ بطحاﷺ کی حرمت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
#CloseDutchEmbassy
کیا رسول ص کی عزت سے بھی بڑھ کے ہمارے لیے کوئی شے اہم ہے ؟
قطعا نہیں ، اس لیے اس کو شئر کیجئے ، اتنا کہ آج سوشل میڈیا پر ہر طرف صرف یہی نظر آئے -
(صلی اللہ علیہ وسلم )
#CloseDutchEmbassy
#WeLoveMuhammadPBUH
#TheProphetOfPeace

هَجَوْتَ مُحَمَّدًا فَأَجَبْتُ عَنْهُ
وَعِنْدَ اﷲِ فِي ذَاکَ الْجَزَاءُ
هَجَوْتَ مُحمَّدًا بَرًّا حَنِيْفًا
رَسُوْلَ اﷲِ شِيْمَتُهُ الْوَفَاءُ
فَإِنَّ أَبِي وَوَالِدَهُ وَعِرْضِي
لِعِرْضِ مُحَمَّدٍ مِنْکُمْ وِقَاءُ
#CloseDutchEmbassy
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
#WeLoveMuhammad
#CeaseDutchEmbassy
#CloseDutchEmbassy
Dutch brands with proofs... bycot these products and companies untill their appology to 35 % population of the world ...
Share this to be a part of bycot.
#CloseDutchEmbassy
#WeLoveMuhammad
#TheProphetOfPeace
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
@PervaizElahiPml سر جی لیکن جو کام آج ہو سکتا ہے وہ تو کریں!!
مہربان فرمائیں اور #CloseDutchEmbassy تاکہ فوری طور پر مغرب کو ایک میسج جائے. انشاءاللہ کچھ نہیں ہوگا، یہ امتحان ہے ہمارا اور ہمیں 100/100 نمبر لینا ہیں.
Well if Jesus being one of our Prophets be respected with all hearts, Christians have no right to hurt #Muslims per contra, blasphemy of #prophetofpeaceمحمدﷺ is terrorism, deserves no mercy. #GeertWilders is a pig, must be punished. #CloseDutchEmbassy #DeportHollandAmbassador
Last Seen Hashtags on Sotwe
ديوث
suriyelisıģınmacılar
Seen from Germany
teenagergirls
Seen from United States
omegle() filter:videos
Seen from United States
ebay15
Seen from United States
Edgars
Seen from United States
teenage video*
Seen from Spain
omegle
Seen from Turkey
nolimit()*++filter:native_video
Seen from Brazil
correalcine
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.7M followers

X 
@x
60.8M followers















