Top Tweets for #Cmkp
پی ٹی آئی جلسہ !رات گئے،، سہیل آفریدی جلسہ گاہ پہنچ گئے ،گفتگو وائرل
#PTI #PTIJalsa #CMKP #SohailAfridi #KPK #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Muhammad Sohail Afridi chaired an important meeting on digital education reforms,
#CMKP #SohailAfridi #GlobalVirtualSchool #DigitalEducationKP #ParhoKP #EducationReforms #VoiceupPakistan
Ma Sha Allah!! Great initiative 👏👏
May Allah Almighty pave the way for peace, prosperity, and progress, and grant success in achieving all the required targets.
Aameen Summa Aameen.🤲
#CMKP #SohailAfridi
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبے میں ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات پر اہم اجلاس!
▪️ "پڑھو خیبرپختونخوا" منصوبے کے تحت صوبے کا مکمل نصاب ڈیجیٹلائز کرکے تمام درسی کتب طلبہ کو موبائل فون پر دستیاب کی جائیں گی۔
▪️ طلبہ انٹرنیٹ کے بغیر بھی کسی بھی وقت اور اپنی سہولت کے مطابق تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
▪️ ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات پر 5 ارب روپے کی ایک مرتبہ سرمایہ کاری سے سالانہ 100 ارب روپے سے زائد کی بچت ممکن ہوگی۔
▪️ صوبے کے 90 فیصد گھرانوں میں موجود اسمارٹ فونز کو تعلیم کے فروغ کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کیا جائے گا۔
▪️ صوبے کے 50 سے زائد سکولوں میں آن لائن تدریس کا آغاز ہو چکا ہے، جبکہ اگست کے آخر تک 500 سکول ورچوئل لرننگ سے منسلک ہوں گے۔
▪️ ورچوئل لرننگ نظام میں سائنس کی جدید ورچوئل لیبارٹریز اور عالمی زبانوں کی تدریس شامل کی جائے گی۔
▪️ چینی، کوریائی، فرانسیسی، عربی، ہسپانوی اور انگریزی زبانوں کی ورچوئل لیبز جلد فعال ہوں گی۔
▪️ ورچوئل سکول دو شفٹوں میں فعال ہوں گے، جبکہ ایشیائی اور یورپی ٹائم زونز کے مطابق کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
▪️ اردو، انگریزی اور پشتو زبان میں بھی ڈیجیٹل تدریس متعارف کرائی جائے گی۔
▪️ ڈیجیٹل نظام میں تدریس، امتحانات، اسائنمنٹس، حاضری اور تعلیمی نگرانی ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگی۔
▪️ مصنوعی ذہانت (AI) اور اساتذہ کی مشترکہ معاونت سے ہر طالب علم کی استعداد اور تعلیمی پیش رفت کے مطابق ذاتی نوعیت کی تعلیم فراہم کی جائے گی۔
▪️ طلبہ کو لائیو کلاسز، ریکارڈ شدہ لیکچرز، ہوم ورک، امتحانات اور فوری تعلیمی معاونت ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اجلاس سے خطاب
▪️ خیبرپختونخوا حکومت کا ہر بچے تک عالمی معیار کی تعلیم پہنچانے کے لیے نظامِ تعلیم میں ڈیجیٹل انقلاب برپا کرنے کا فیصلہ۔
▪️ ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات کے ذریعے سکول سے باہر لاکھوں بچوں کو تعلیمی دھارے میں لایا جائے گا۔
▪️ ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دراز اور سکولوں سے محروم علاقوں سمیت ہر بچے کو معیاری تعلیم کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔
▪️ آئندہ دو برس کے دوران صوبے میں شرح خواندگی میں 30 سے 35 فیصد اضافے کا ہمارا ہدف ہے۔
▪️ 5 ارب روپے کی سرمایہ کاری محکمہ تعلیم کے بجٹ کے مقابلے میں نہایت معمولی مگر نتائج کے اعتبار سے انقلابی ثابت ہوگی۔
▪️ ڈیجیٹل اصلاحات گزشتہ 78 برس کے روایتی نظام سے زیادہ مؤثر ثابت ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
▪️ ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات صوبے میں تعلیم کی فراہمی کو زیادہ مؤثر، آسان اور کم لاگت بنائیں گی۔
▪️ ڈیجیٹل نظامِ تعلیم سے بچیوں کی تعلیم میں حائل جغرافیائی اور سماجی رکاوٹوں کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
#CMKP #SohailAfridi #GlobalVertualSchool #DigitalEducationKP #ParhoKP #EducationReforms
صوبائی حکومت۔ گڈ گورننس روڈ میپ
ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری
◀️ پی کے ایچ اے کی جانب سے گلیات میں سڑکوں کے اطراف لینڈ سلائیڈ اور نالوں کی صفائی کا کام جاری۔
◀️شہریوں اور سیاحوں سےگزارش ہے کہ صفائی کا خیال رکھیں
#CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad #Abbottabad #WSSCA
روزگار و سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔
حکومت خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کی قیادت میں، عوامی سہولت، پائیدار ترقی اور جدید انفراسٹرکچر کے ذریعے ایک خوشحال، مربوط اور ترقی یافتہ خیبرپختونخوا کی تعمیر کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
#CMKP #SohailAfridi
صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سَرمَد سلیم اکرم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کی بہتری کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
https://t.co/VtiBykMYiv
#CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad #Abbottabad

وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کا سوات دورہ، شہداء کے لواحقین سے تعزیت، زخمیوں کی عیادت اور امن و امان اجلاس کی صدارت۔ پولیس کو ہر ممکن وسائل اور 20 ارب روپے فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔ #CMKP #SwatVisit

سوات: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سیدو شریف ایمرجنسی اسپتال کا دورہ کیا، جبکہ اس موقع پر میڈیا سے بھی گفتگو کی۔
#CMKP
صوبائی حکومت۔ گڈ گورننس روڈ میپ
ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری
واسا کی جانب سے نالوں اور چوک پوائنٹس پر کچرے کی صفائی جاری ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی کا خیال رکھیں اور کوڑا کرکٹ صرف مقررہ پوائنٹس یا کوڑا دان میں ڈالیں۔
#CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad #Abbottabad #WSSCA

نئے صوبوں کے قیام سے وفاق کمزور ہو جائے گا، اس معاملے پر قومی اور سیاسی اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی
#ANP
#AmeerHaiderKhanHoti
#CMKP
#KPUpdates

"We Are Not Cockroaches, We Are Iqbal’s Eagles! We Will Free Pakistan From These Oppressors!" CM Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi Delivers a Fiery Address in Peshawar | Star Asia TV
.
.
.
.
.
.
#SohailAfridi #CMKP #PeshawarConvention #IqbalShaheen #PTI #KhyberPakhtunkhwa #PakistanPolitics #YouthConvention #BreakingNews #StarAsiaTV #NewsUpdate
Disclaimer: This content is shared for informational and news reporting purposes only. The political remarks, rally declarations, and ideological statements presented reflect open-source speeches and public news broadcasts. Star Asia TV maintains editorial neutrality and does not endorse any specific political candidate or party platform.
🔹 5,240 ملین روپے — پیر زکوڑی سے کارخانوں مارکیٹ تک بجلی کی تاروں کو زیرِ زمین منتقل کرنے کا منصوبہ
🔹 1,000 ملین روپے — یونیورسٹی روڈ (کارخانوں سے امن چوک) اور سوری پل سے چمکنی اسٹیشن تک سڑکوں کی بحالی اور ری سرفیسنگ
#CMKP #SohailAfridi
ترقی یافتہ انفراسٹرکچر، فروغ پاتی سیاحت، مضبوط مقامی کاروبار اور خوشحال معیشت , یہی ہے عمران خان کے سیاحتی وژن اور وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں ترقی کرتا ہوا خیبرپختونخوا۔
7/7
#CMKP #SohailAfridi #ImranKhanVision #KPTourism #LowerDir #KPDevelopment
انشاءاللہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جانثار عمران خان 5 اگست کو دمادم مست قلندر کریں گے
#ReleaseImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan #sohailafridi #PTI #5thAugust #blackhistory #PeshawarJalsa #CMKP #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی #عمران__خان__کو__رہا__کرو @SohailAfridiISF

صوبائی حکومت۔ گڈ گورننس روڈ میپ
ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری
شہر بھر میں نالوں کی مانیٹرنگ اور چوک پوائنٹس پر کچرے کی صفائی جاری ہے۔
#CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad #Abbottabad

🔹مقامی دکانداروں، ہینڈی کرافٹس، زرعی مصنوعات اور چھوٹے کاروباروں کو نئی منڈیاں ملیں گی۔
🔹ہزاروں نوجوانوں کے لیے روزگار اور خودروزگاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
🔹صوبے اور ملک کے لیے سرمایہ کاری، تجارتی سرگرمیوں اور زرمبادلہ میں اضافہ ہوگا۔
#CMKP #SohailAfridi

کے پی کے کی شان کے پی کے آن عوامی وزیر اعلی سہیل آفریدی عوام کے درمیان
#CMKP #sohailafrdi
#highlight
@SohailAfridiISF
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers
























