Top Tweets for #DownWithQuettaPolice
تمہارے یہ جیلیں میرے ارادے پست نہیں کر سکتے ✌️✌️
#WerejectPmcMdcatTest2021
#ProtestAgainstPMC
#shameonquettapolice
#DownWithQuettaPolice
#ShameOnQuettaPolice

زندگی سے زنداں تک۔
بلوچ نوجوانوں کی کہانی۔
،
#WeRejectPmcMdcatTest2021
#downwithquettapolice
#ShameOnQuettaPolice
#ReleaseIrfanZehri

کوئٹہ پولیس کی جانب سے طلبہ پر لاٹھی چارج، تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف کل 25 ستمبر بروز ہفتہ صبح 11بجے تربت پریس کلب کے باہر بی ایس او اور بی ایس او (پجار) کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائیگا۔ سیاسی جماعتوں، طلبہ تنظیموں اور سول سوسائٹی سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

میرے خیال سے مسلسل یہ سوال پوچھنے والے کہ بلوچ تعلیم یافتہ نوجوان عسکریت پسندی کا راستہ کیوں اپناتے ہیں
تو سوال کا جواب کوئٹہ کہ ان واقعات سے مل ہی گیا ہوگا کہ آپکی لاٹھیاں اور گولیاں ہی ان نوجوانوں کو عسکریت پسند بناتے ہیں
#shameonquettapolice
#DownWithQuettaPolice
حکمرانوں کو یاد دہانی کراتے ہیں کہ کل رات آپ نے 100 سے زائد طلباء گرفتار کیئے جسکے ردعمل میں آج ہزاروں طلباء دھرنے پر پہنچ گئے۔ آج دوبارہ تشدد کیا گیا تو لاکھوں عوام سڑکوں پر ہونگے اور جام کا پیہ مکمل جام کرینگے
چارا گر درد مندوں کے بنتے کیوں
#WerejectPmcMdcatTest2021
#ProtestAgainstPMC
#shameonquettapolice
#DownWithQuettaPolice
تاریخ میں حکمرانوں کی جہالت یاد رکھا جائے گا ۔علم کے بدلے زندان، قلم کے بدلے ہتکڑی ۔ کیو خوف ہے آپ کو ان ہستے چہروں سے ۔

They are in hundreds and demanding for their basic right, education. You can’t face them.Tomorrow they will be in thousands. How will you face them?
#WeRejectPmcMdcatTest2021
#DownWithQuettaPolice

اس نوجوان نسل نے بچپن میں جام خاندان کی حکمرانی میں اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں اکبر خان بگٹی کے قتل دیکھا اور آج وہی نوجوان دوسرے جام خاندان کی حکمرانی میں مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔
بلوچستان کی تین نسلیں 70 سل سے ان بندوقوں کا سامنا کررہے ہیں !!
#DownWithQuettaPolice

آپ کی اس عدالت میں بیٹھ کر طلباء آپ کو للکار کہ کہہ رہے ہیں ظلم کے یہ ضابطے طلباء نہیں مانتے ۔۔۔۔
@balochsadia2
#CountryWideProtestAgainstPMC
#ProtestAgainstPMC
#shameonquettapolice
#DownWithQuettaPolice
#WeRejectPmcMdcatTest2021
@jam_kamal @UNDP_Pakistan U r the most shameless puppet CM ever installed in Balochistan.
#shameonequettapolice
#DownWithQuettaPolice
کوئٹہ ء اسٹوڈنٹس آنی گرفتار کنگ و آہانی سرا لٹ جننگ اے ما مزمت آ کناں،
#ShameOnQuettaPolice
#DownWithQuettaPolice
#CountryWideProtestAgainstPMC
#WeRejectPmcMdcatTest2021

رات بھر کوئٹہ کی سڑکوں پر پولیس اسٹوڈنٹس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر گرفتار کرتی رہی ہے۔ حتیٰ کہ زخمی طلباء کا سول ہسپتال میں بھی تعاقب کیا گیا ہے۔
پولیس کی اس سفاکیت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
#ProtestAgainstPMC
#ShameOnQuettaPolice
#DownWithQuettaPolice
#WeRejectPmcMdcatTest2021
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے
یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
#WeRejectPmcMdcatTest2021
#WeDonotTrustTEPS
#ShameOnQuettaPolice
#DownWithQuettaPolice
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سےگرفتار رہنماؤں میں مرکزی سیکریٹری اطلاعات اورنگزیب بلوچ، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری جیئند بلوچ، مرکزی رکن شمس بلوچ، شال زون سے حسیب بلوچ، حکمت بلوچ، غفار بلوچ، ثناء آجو، دلاور بلوچ، ابرار بلوچ، صغیر بلوچ، شاھد بلوچ اور حنیف بلوچ شامل ہیں
#ReleaseAllAStudents
جب تک طلباء تنگ رہے گی
جنگ رہے گی جنگ رہے گی
#DownWithQuettaPolice
#ShameOnQuettaPolice
#WeRejectPmcMdcatTest2021
@BSO_Chairman
@BSCIslamabad
یہ جوان حوصلے تمہاری لاٹھیوں اور گولیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ انکے جذبات دھرتی ماں بلوچستان کی دین ہیں۔ اور بلوچستان کی مزاحمت سے تم بخوبی آشناء ہو !
جب تک جنتا تنگ رہے گی، جنگ رہے گی، جنگ رہے گی !
#StudentsSitInBalochistan #WeRejectPmcMdcatTest2021 #Proteat
چئیرمین زبیر سمیت تمام طلباء رہنماؤں کو بازیاب کیا جاۓ۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
#DownWithQuettaPolice
#ShameOnBalochistanPolice
#WeRejectPmcMdcatTest2021
@ZubairBalochbso
@bso1967
@NawabDurra
بی ایس او پجار کے مرکزی چیٸرمین زبیر بلوچ سمیت احتجاج پر بھیٹے بی ایس او پجار کے کارکنان و دیگر طلبإ پر لاٹھی چارج بعداز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جلذ از جلد طلبإ رہنماوں بازیاب کرکے طلبإ کے مطالبات تسلیم کیے جاٸیں۔

یہ رکاوٹیں انقلابیوں کے راستے نہیں روک سکتے
#WerejectPmcMdcatTest2021
#ProtestAgainstPMC
#GrandProtestOn23September
#shameonquettapolice
#DownWithQuettaPolice
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

















