Top Tweets for #ExposeDisinformation
Jeffrey Dahmer freestyle out now on all platforms 🚨
#new #ExposeDisinformation #MusicRelease #MusicVideos #fypシ゚viral #fyp
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ دہشت گردی کے خلاف جاری مؤثر اقدامات اس عزم کی عکاسی کرتے ہیں کہ ملک کے امن و استحکام پر حملہ آور ہونے والوں کے لیے کوئی رعایت ��ہیں۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch
آئی ایس پی آر کے مطابق سوراب ا��ر مستونگ میں فورسز کا یہ مشترکہ آپریشن علاقے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انتہائی اہم قدم ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch
سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کر کے صوبے میں امن کے عزم کو دہرایا ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch
امن دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے سوراب اور مستونگ میں فورسز کا یہ مشترکہ اقدام انتہائی خوش آئند ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch
ریاست مخالف عناصر اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں انتہائی قابلِ تحسین ہیں۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch
سوئی میں عوامی خوشحالی کے لیے جاری ترقیاتی کاموں کا ایف سی بلوچستان کی جانب سے تفصیلی جائزہ۔ بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو علاقے کی معاشی اور سماجی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation
#Baloch

علاقے میں امن و امان، باہمی تعاون اور فلاحی امور کے فروغ کے لیے ایف سی بلوچستان نارتھ اور مقامی عمائدین کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch

غیر ملکی اشاروں پر ناچنے والے عناصر کا مذہب اور مقدس اقدار کی توہین کرنا ناقابلِ برداشت اور شرمناک ہے۔
بلوچ روایات اور اسلامی شعائر کا تقدس پامال کرنے والے عناصر ملکی امن اور مذہبی اقدار کے صریح دشمن ہیں۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch

فیک نیوز کا مقصد صرف افواہیں پھیلانا نہیں بلکہ عوام کے ا��تماد کو نقصان پہنچانا بھی ہوتا ہے۔ مستونگ میں پل گرنے کی خبر بے بنیاد ثابت ہوئی، جس سے ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سوشل میڈیا پر ہر خبر پر یقین کرنے سے پہلے تصدیق ضروری ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch

سوئی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 18 سالہ احمد علی کی شہادت انتہائی دلخراش اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch

ضلع ہرنائی میں ایف سی بلوچستان کے زیرِ اہتمام فٹبال میچ کا انعقاد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کی ایک بہترین کاوش ہے۔
اسپورٹس صحت مند معاشرے کی ��نیاد ہیں اورنوجوانوں میں ٹیم ورک، نظم و ضبط اور اعتماد بھی پیدا کرتے ہیں۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch

سوئی کے علاقے بگٹی بازار میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے خواتین کی سہولت کے لیے علیحدہ ویٹنگ ایریا قائم۔ پینے کے صاف پانی اور تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation
#Baloch

فیک نیوز کا مقصد صرف افواہیں پھیلانا نہیں بلکہ عوام کے اعتماد کو ��قصان پہنچانا بھی ہوتا ہے۔ مستونگ میں پل گرنے کی خبر بے بنیاد نکلی، جس سے ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سوشل میڈیا پر ہر خبر پر یقین کرنے سے پہلے تصدیق ضروری ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch

جعفر آباد میں منعقدہ کھلی کچہری میں عوام نے بجلی، صحت اور تعلیم سمیت بنیادی ضروریات پر بات کی۔ عوامی تعاون اور مشترکہ کاوشیں ہی واقعی ترقی کی ضامن ہیں۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation
#Baloch

بلوچستان کے عوام امن، ترقی اور استحکام چاہتے ہیں۔ لاپتہ افراد کے مسئلے پر سنجیدہ اور شفاف گفتگو ضروری ہے، لیکن اس حساس معاملے کو ریاست مخالف بیانیے یا سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا مسئلے کے حل کے بجائے مزید پیچیدگیاں پیدا کرتا ہے۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch

بریکنگ نیوز: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک۔ صوبے میں امن و امان کی بحالی اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے فورسز کا گرینڈ آپریشن جاری۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch
بلوچستان کے اضلاع سوراب اور مستونگ می�� سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاری ضرب، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔ صوبے میں امن و امان کی بحالی کے لیے کارروائیاں تیز۔
#FCForThePeople
#ExposeDisinformation #Baloch
ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان نارتھ کے تحت خدمت مرکز کا انعق��د کیا گیا جس میں دور دراز علاقوں کے لوگوں کو مفت طبی امداد اور صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی گئیں
#FCForThePeople #ExposeDisinformation #Baloch

بلوچستان کے طول و عرض میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے جہاں تازہ ترین کارروائیوں میں مزید دس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ریاست مخالف سازشیں کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں
#FCForThePeople #ExposeDisinformation #Baloch
Last Seen Hashtags on Sotwe
omegle
Seen from United States
momson()*************************
Seen from Pakistan
ipcam()********
Seen from Turkey
xlii() or nolimit() or momson() or somno()
Seen from Singapore
tranny
Seen from United States
genelev
Seen from Turkey
headfuck
momson t.co
Seen from Brazil
squirt
Seen from Pakistan
Nature
Seen from Spain
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers










