Top Tweets for #ExposeTerrorNetwork
9 KHAWARIJ WIPED OUT IN RAZMAK
On 1 Aug 2026, security forces eliminated 9 terrorists of the Hafiz Gul Bahadur Group (Tehreek-e-Taliban Ghazwa-e-Hind) in a clearance op in Razmak, North Waziristan—foiling a major terror bid from the Afghan-based outfit. #exposeterrornetwork

گمراہ کن وعدوں کی قیمت ہمیشہ بے گناہ خاندان ادا کرتے ہیں۔
دہشت گردی کے راستے کا اختتام صرف مائوں کی آہ و زاری اور معاشرتی رسوائی ہے۔ نوجوانوں کو اس بھیانک سچائی کو سمجھنا ہوگا!
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

دشمن کا نشانہ: پاکستان کا استحکام اور بلوچستان کا امن!
افغانی و بھارتی ایجنسیوں کے ٹکڑوں پر پلنے والے BLA، BLF، BYC اور فتنہ الخوارج ملک دشمنی کی آخری حدیں پار کر چکے ہیں۔
قوم کا اتحاد ہی ان کا سب سے بڑا جواب ہے!
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

کوئٹہ سے سرکاری ایمبولینس چھیننے کی خبریں بالکل جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔ بلوچستان کے نام پر چلنے والے کچھ ہینڈلز اور پروپیگنڈا اکاؤنٹس صرف عوام میں خوف پھیلانے کے لیے روز نئی کہانیاں بناتے ہیں۔ حقیقت سے ان افواہوں کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

نجیب اللہ کرد کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی نے دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اختیار کر کے نہ صرف اپنے خاندان کی عزت کو داغدار کیا ہے، بلکہ اپنے والدین، بہن بھائیوں اور عزیز و اقارب کو عمر بھر کے دکھ اور شرمندگی سے دوچار کر دیا ہے۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ڈیرہ بگٹی میں قبائلی عمائدین کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد کیا گیا جس میں باہمی ہم آہنگی امن وامان کے استحکام اور علاقائی ترقی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

دہشت گرد تنظیمیں جھوٹے وعدوں سے نوجوانوں کی زندگیاں اور خاندان تباہ کر رہی ہیں!" نجیب اللہ کرد
معصوم بلوچ شباب کو گمراہ کر کے ایندھن بنانے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ اپنے پیاروں کو ہتھکنڈوں کی بھینٹ چڑھنے سے بچائیں۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ کے دور دراز علاقوں میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ عوام کی فلاح و بہبود اور ان کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے اس طرح کی فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں خدمت مرکز کامیابی سے جاری ہے، جہاں دور دراز علاقوں کے مکینوں کو مفت طبی معائنے کی سہولت اور ضروری ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں خدمت مرکز جاری ہے ضروری ادویات پنکچر کی سہولت اور ٹھنڈے پینے کے پانی کی فراہمی دور دراز علاقوں میں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

صحبت پور میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے قائم ضلعی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران پی ایس ڈی آئی کے مختلف فیزز میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی رفتـار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
#بلوچ_امن_پسند #ExposeTerrorNetwork

ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور علاقائی عمائدین کے مابین اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں باہمی اتحاد، امن و امان کی ترجیحات اور علاقائی فلاح و بہبود کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#بلوچ_امن_پسند #ExposeTerrorNetwork

امن دشمن عناصر، فتنہ الخوارج، بی ایل اے، بی ایل ایف اور بی وائی سی ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ پاکستان کی سلامتی کے خلاف اٹھنے والے ہر ناپاک ہاتھ کو سختی سے کچل دیا جائے گا
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

حفاظتی اقدامات معمول کے مطابق ہیں مگر بعض پروپیگنڈا اکاؤنٹس جان بوجھ کر گمراہ کن دعوے پھیلا رہے ہیں۔ اس من گھڑت پروپیگنڈے کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا اور حقائق کو مسخ کرنا ہے۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork
نوشکی میں معمولاتِ زندگی پوری طرح سے بحال ہو چکے ہیں۔ دکانیں اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے ہیں اور شہریوں کی چہل پہل بلامعطل جاری ہے۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork
کوئٹہ کے رہائشی نجیب اللہ کرد (ولد مصطفیٰ کرد) نے اپنے بھائی عبید اللہ کرد سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی دکھ اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork
کوئٹہ ولی تنگی واقعے پر دہشت گردوں کا پروپیگنڈا انہی کی ناکامی کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے!
سیکورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بناتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا اور علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ژوب میں عوامی سہولت کے ایک اور منصوبے کی پیشرفت!
نادرا آفس میں انتظار گاہ اور واش روم عوام کے لیے فعال کر دیے گئے ہیں۔ عوام الناس کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات مسلسل جاری ہیں۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork

نوشکی میں کرفیو سے متعلق پھیلائی جانے والی خبریں سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہیں!
دشمن عناصر کا مقصد صرف عوام میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔
حقائق واضح ہیں: شہر میں صرف معمول کے حفاظتی اقدامات جاری ہیں اور تمام سنسنی خیز دعوے مسترد ہو چکے ہیں۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork
امن و امان کے اقدامات کو غلط رنگ دے کر افواہیں پھیلانا عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ نوشکی کے شہری معمول کی زندگی گزار رہے ہیں اور زمینی حقائق ہر منفی پروپیگنڈے کو رد کر رہے ہیں۔
#بلوچ_امن_پسند
#ExposeTerrorNetwork
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers









