Top Tweets for #FAKExposed
@SaleemMehsud Extortion, kidnapping, narcotics trafficking & foreign funding. FAK is not a religious movement. It’s a organized criminal cartel hiding behind the sacred cover of Islam.
#CrimeDisguisedAsJihad #FAKExposed
Extortion, kidnapping, narcotics trafficking & foreign funding. Noor Wali runs a criminal cartel disguised as a religious movement. Follow the money! #FAKExposed #NoorWaliMehsud #TerrorFunding
Mosques, madrassas, vaccinators, teachers & children—under Noor Wali, FAK has repeatedly targeted innocent Pakistanis. Criminal terror, not Islam! #FAKExposed #NoorWaliExposed #PakistanZindabad
Safe in Afghanistan while sending others to die! Noor Wali directs terror from across the border but never steps onto the battlefield himself. True cowardice hidden behind fake media. #TerrorismHasNoReligion #FAKExposed #NoorWaliMehsud
فتنہ الخوارج دہشت گردوں کے اسلحے سے نہ تو کوئی گھر محفوظ رہا، نہ بچے!
#FAKExposed

الرٹ: خوارج دہشت گرد بنوں اور میر علی کے علاقوں میں کواڈ کاپٹر (ڈرون) کے ذریعے بم گرا رہے ہیں۔
#FAKExposed

دہشت گرد خوارج کواڈ کاپٹر (ڈرون) سے بم گرا رہے ہیں۔ بنوں اور میر علی کے ارد گرد عام عوام الرٹ رہیں اور اپنا دھیان رکھیں.
#FAKExposed

دہشتگردی کے ہر واقعے کے بعد یہ سوال جنم لیتا ہے: حملہ آور کون تھے اور خوارج جیسے فتنے کے لیے مقامی سطح پر سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ اصل چہروں کو بے نقاب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#FAKExposed
فتنہ خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی یکم تا 15 مئی کی مؤثر کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ.
#Fitna_Al_Khawarij #FAKExposed

میر علی واقعے پر خوارج نے جھوٹا شور مچایا، حالانکہ حقیقت میں یہ حملہ خود انہوں نے کیا۔ سوشل میڈیا پر جعلی ثبوت پیش کر کے اسے ریاست کا حملہ دکھانے کی ناکام کوشش کی گئی۔ عوام کو گمراہ کرنے کا یہ ان کا پرانا طریقہ ہے۔
#MirAli #waziristan #KP #FAKExposed

خوارج کے دہشتگرد بزدلی کی انتہا پر پہنچ گئے، عورتوں اور بچوں کو اپنی حفاظت کے لیے آگے کر رہے ہیں۔ معصوم جانوں کو ڈھال بنانا ظلم اور کمزوری کی علامت ہے۔
#FAKExposed
سرکی لواغر کے مشران، علما اور نوجوانوں کا تاریخی فیصلہ! شین غر کے پہاڑی سلسلے میں موجود مسلح عناصر کو تین دن کے اندر علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام اپنے امن کے دشمنوں کو مزید برداشت نہیں کریں گے!
#FAKExposed #OperationBadr #آپریشن_بدر

خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف عوامی مزاحمت زور پکڑ چکی ہے! بنوں، لکی مروت، میر علی، تیراہ کے بعد اب کرک کے غیور عوام بھی امن دشمنوں کے خلاف ڈٹ گئے۔ یہ عوامی بیداری دہشتگردوں کے خلاف ایک مضبوط دیوار بن چکی ہے!
#FAKExposed #OperationBadr #آپریشن_بدر

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن! 10 دہشتگرد ہلاک، جبکہ مادر وطن کے بہادر سپوت کیپٹن حسنین اختر شہادت کا رتبہ پا گئے۔ پاک فوج کی قربانیوں کو سلام!
#FAKExposed #OperationBadr #آپریشن_بدر

@IhsanTipu یہ وہی خوارج ہیں جو کل تک علماء، سیکیورٹی فورسز اور معصوم عوام کو نشانہ بنا رہے تھے، اور آج خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا ہر جھوٹ بے نقاب ہو چکا ہے۔
#FAKExposed
@IhsanTipu خیبر پختون خواہ کی عوام نے فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو مسترد کر دیا ہے. ان کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب ہو چکا ہے، اور اب وہ سیاسی بیانیے کا سہارا لے کر خود کو بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
#FAKExposed
دورِ حاضر کے فتنہ الخوارج اور حسن بن صباح کے حشیشن میں مماثلت۔
#FAKExposed

پی ٹی ایم کو چیک پوسٹوں پر تلاشی سے مسئلہ کیوں؟ کیا یہ دہشت گردوں کے مددگار نہیں؟ جب فوج اور سیکیورٹی ادارے اپنا کام کرتے ہیں، تو یہ لوگ شور مچانے لگتے ہیں اور پروپیگنڈا کرتے ہیں!
#FAKExposed
https://t.co/vUQKbgxrBj
معصوم لوگوں پر حملے اور قبائلی عوام کا قتل عام کس جہاد کا حصہ ہے؟ کون سی شریعت بے گناہوں کے خون کی اجازت دیتی ہے؟ منظور پشتین اور اس کے ساتھی اس ظلم پر خاموش کیوں ہیں؟
#FAKExposed
افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہگاہیں عالمی امن کے لیے بڑا چیلنج ہیں۔ یہ نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر میں بدامنی کا سبب بن رہی ہیں۔
#FAKExposed #Terrorists

Last Seen Hashtags on Sotwe
monkeyapp
Seen from Netherlands
g2s
Seen from Colombia
momsonn
omegle
Seen from United States
nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit
Seen from Indonesia
teenageer
Seen from Canada
TEENAGEER
Seen from United States
darkzadie
Seen from Canada
البيطريون
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers










