Top Tweets for #ForwardedAsreceived
Demio sky active year 2017. Asking price 999k
0724284406
#ForwardedAsReceived

آپ بھی رکھ لیجئے پتھر جہاں دل کرے
#forwardedAsReceived #fuel #fuelprice #petrol #petrolcrisis #diesel

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر اپنے دل پر بھاری پتھر رکھنے کا فیصلہ
*💥وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ*
#forwardedAsReceived #fuel #fuelprice #petrol #diesel
If there’s one non-fiction book you read this year, then make sure you read ‘Forwarded As Received’ by @AzimSaadia — a compelling examination of how misinformation turns viral, violent and true 💬🟢
#whatsapp #meta #misinformation #forwardedasreceived #medialiteracy #disinformation #indianauthors #indianmedia #nonfiction #fakenews

#ForwardedAsReceived #foryou Dangerous Duffers @OfficialDGISPR of #NapakArmy & for your pathetic touts such as @muneebfaruqpak @asmashirazi @SaleemKhanSafi @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AnsarAAbbasi & all other similar types who r likely to follow Dangerous Duffers in Hell
عمران خان کو فوج لے کر آئی تھی یہ جملہ عسکری صحافیوں اور ان کے لیلوں سے اکثر سننے کو ملتا ہے۔ اگر عمران خان کو واقعی فوج لے کر آئی ہوتی تو حکومت بننے کے صرف چند ماہ بعد ہی عاصمہ شیرازی، منیب فاروق اور ان جیسے دیگر کتوروں سے عمران خان کی حکومت پر مسلسل تنقید نہ کروائی جاتی۔ محمد مالک بھی وزیراعظم کا گریبان پکڑنے کی باتیں نہ کر رہا ہوتا۔حقیقت یہ ہے کہ 2018 میں عمران خان اپنے سیاسی زورِ بازو پر اقتدار میں آیا۔ الٹا اس کی نشستیں کم کی گئیں تاکہ وہ ایک کمزور حکومت بنانے پر مجبور ہو۔ اس کے بعد فوج نے سانپ کا کردار ادا کیا اور اپنی پرانی روایت برقرار رکھتے ہوئے منتخب وزیراعظم کے خلاف سازشوں اور رکاوٹوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔
پھر کورونا آ گیا اور ان کا منصوبہ دھرے کا دھرے رہ گیا۔ اگر عمران خان واقعی اسٹیبلشمنٹ کا پراجیکٹ ہوتا تو اسے ہر سطح پر مکمل سپورٹ ملتی، نہ کہ اپنی ہی حکومت کے دوران مسلسل تنقید اور مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا۔ اس سب کے باوجود اس نے تقریباً تین سال حکومت کی، اور کورونا جیسی عالمی وبا کا سامنا کیا اور اپنی کارکردگی بھی دکھائی، جس کی گواہی WHO سمیت ساری دنیا نے دی۔ پھر بھی میڈیا والے اس دور میں صرف مہنگائی کا رونا روتے رہے۔ جبکہ دوسری طرف چار سال مکمل سہولت کاری، ریاستی حمایت اور ہر ممکن مدد کے باوجود فوج کا پسندیدہ لیلا نہ عوام کا اعتماد حاصل کر سکا اور نہ ہی ڈلیور کر سکا۔
اسی لیے آج بھی عمران خان پاکستان کی سیاست کا مرکزی کردار ہے، جبکہ اس کے مخالفین اور اُن کے سہولت کار اقتدار میں ہونے کے باوجود عوامی حمایت کے لیے ترس رہے ہیں۔ آپ کو عمران خان سے اتفاق ہو یا اختلاف، لیکن ایک حقیقت تسلیم کرنا پڑے گی: اسے سیاست سے ختم کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوئی ہے۔ اس کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، اس لیے جلد یا بدیر فوج کو عمران خان کے سامنے سجدہ ریز ہونا ہی پڑے گا۔
نوجوان کا کور کمانڈر کانفرنس ہیک کر کے اہم پیغام
بھارت ہمارا مقابلہ کبھی نہیں کر سکتا،
اگر بھارت میں ہمت ہے تو بھارتی آرمی کا کوئ جنرل بیرون ملک ایک گھر خرید کر دکھاۓ, ریٹائرڈمنٹ کے بعد سول سرکاری اداروں کی سربراہی کرکے دکھاۓ، چلو ایک بھارتی جنرل بتا دو جو ارب پتی ہو، بے چارے بھارتی جرنیل چھوٹے سے گھر میں ریٹائرڈمنٹ کے بعد رہتے ہیں، ایک بھارتی جرنیل دکھا دو جسکے پاس برینڈ نیو لینڈ کروزر ہو، بے چارے بھارتی ریٹائرڈ جرنیل کو تو عمر بھر کیلئے کوئ سرکاری خانساماں اور ڈرائیور بھی نہیں ملتا، اور تو اور ایک پلاٹ بھی نہیں ملتا،
اگر بھارت میں ہمت ہے تو بھارتی فوج اربوں کے کاروبار کرکے دکھاۓ، چلو ایک ڈی ایچ اے بنا کر دکھا دے، ایک کارن فلیکس بنا کر دکھا دے، سیمنٹ بنا کر دکھا دے، پٹرول پمپ کھول کے دکھا دو، ایک بینک کھول کر دکھا دو، سڑکیں بنانے کے سرکاری ٹھیکے اُٹھا کے دکھا دے، موبائل نیٹ ورک کو کنٹرول کرکے دکھا دے، ایک فائر وال لگا کر دکھا دے، کسی ایک بھارتی جرنیل کے پاس ایک بی ایم ڈبلیو یا مرسیڈیز دکھا دے،
کسی بھارتی جرنیل کا نام آج تک پانامہ لیکس، پنڈورا لیکس، سوئس لیکس، دوبئی لیکس میں نہیں آیا، اتنے نکمے اور کام چور بھارتی جرنیل ہیں، کوئ ایک بھارتی جرنیل دکھا دیں جسنے عزت کیساتھ بیٹھ کر ہتھیار ڈالنے کے ڈاکومنٹ پر دلیری سے دستخط کیے ہوں، بھارتی جرنیل بے ایمانی سے دوسرے ملک کی زمین پر قبضہ کر لیتے ہیں، لیکن اپنے بچوں کیلئے ایک پلاٹ نہیں نکال سکتے، کسی سرکاری ایونٹ پر سب سے پچھلی سیٹوں پر بیٹھتے ہیں
اور تو اور لتا منگیشتر نے ایک فوجی ترانہ نہیں گایا، ہماری نورجہاں نے ترانوں کی لائین لگا دی
اور تو اور، بھارتی جرنیلوں کو اپنی سرحدوں کی حفاظت کے علاوہ کچھ نہیں آتا، نا معیشت کا، نا زراعت کا، نا خارجہ پالیسی کا، نا میڈیا کا، نا سوشل میڈیا کا، نا سرمایہ کاری کا اور نا الیکشن میں میکینکل انجینرنگ کا، نا انٹرنیٹ میں الیکٹریکل انجینرنگ کا، نا کبھی کسی فارن ڈپلومیٹ سے ملنے کا تجربہ، سوچو کتنے نالائق بھارتی جرنیل ہیں، کبھی کاروباری لوگوں کو معیشت پر لیکچر بھی نہیں دے سکتے
اسلئے ہمیں اپنی فوج اور اپنے جرنیلوں پر فخر ہے۔
قیدی نمبر 804 زندہ باد
منقول

۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کی داستان
اور اسکے پیچھے چھپے
ماسٹر مائنڈ ، پراسرار کردار اور اصل حقائق
#مئی9_یوم_جبر #May9th_FalseFlag
مشترکہ کاوش: @VisionRevolt اور میں
#ForwardedAsReceived #foryou Dangerous Duffers @OfficialDGISPR of #NapakArmy & for #SupremeChaklaOfPakistan oh I mean #SupremeCourtOfPakistan & for hypocrite Mullahs such as @TahirAshrafi @EngrMAliMirza types
ہمارے ملک کے 3 مشہور لطیفے
ہماری عدلیہ آزاد ہے،
ہمارے علماء حق کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں،
فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔🙂
عاصم منیر 🐖 تین سال پہلے سو ارب ڈالر پاکستان لانے کا دعوٰی کر رہا تھا اور آج تین سال بعد اسکا سب سے وفادار کتا 🐕 محسن نقوی بتا رہا تھا کہ سو ارب ڈالر ملک سے باہر بھیجا گیا ہے ۔ذمہ دار کون ہے اب؟

کیا آپ کو پتہ ہے کہ اگر جنگ مزید جاری رہی، آبناۓ ہرمز بند رہی تو آئ پی پیز شاید بجلی پیدا نا کر سکیں، لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکا ہے
لیکن!
عوام کی چھتوں پر موجود سولر انرجی جو دس ہزار میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے، اور اگر حکومت کی اینٹی سولر پالیسی نا ہو تو چند سال میں پاکستان کی کل توانائ گھروں کی چھتوں پر موجود سولر سسٹم سے پوری ہو سکتی ہے،
آئ پی پیز کی بجلی سے آدھے داموں بجلی عوام حکومت کو بیچنے کو تیار ہے، آئ پی پیز سے معاہدے ختم کرو، اور عوام سے معاہدہ کرو، صرف اگر بھارت کی سولر پالیسی کو اپنا لیا جاۓ تو عوام بجلی کی ساری ضرورت کو پورا کر دے گی، یہ توانائ نا تو پٹرول گیس کی امپورٹ پر انحصار کرے گی، نا پٹرول گیس کی بدلتی ہوئ فراہمی پر انحصار کرے گی، بلکہ سولر اور بیٹریز سے بلا تعطل بجلی فراہم کرے گی،
لیکن حکومت عوام سے کیوں معاہدہ کرے؟ جب عوام حکومت میں بیٹھے فیصلہ سازوں کو مال نہیں لگا سکتی، صرف سستی بجلی بیچ سکتی ہے، اس سے فیصلہ ساز دوبئی، لندن، بلجیم، آسٹریلیا، سوئٹزرلینڈ میں جائیداد کیسے خریدیں گے؟؟
مُحترم مزمل اسلم صاحب،
سب سے پہلے، #ForwardedAsReceived کو ثالثی نہیں کہا جا سکتا۔
ثالثی ہمیشہ مناسب اختیار اور قانونی حیثیت کے ساتھ ہی کی جاتی ہے۔
مجھے تعجب ہے کہ آپ کو کیا خوشی ہوتی ہے جب آپ کا لیڈر غیر قانونی اور من مانی حراست میں ہے، اس کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کیا جا رہا ہے، اور اس کی بینائی کو جان بوجھ کر اُنہی لوگوں نے چھین لیا ہے جن کی آپ تعریف کر رہے ہیں۔
یاد رکھیں، عمران خان نے کیا کہا تھا:
’’میں مر جانا پسند کروں گا مگر اس بدعنوان اور غیر قانونی حکومت کو قبول نہیں کروں گا۔‘‘
ہمارا اصولی موقف بالکل واضح ہے کہ نہ تو شہباز شریف اور نہ ہی عاصم منیر کو پاکستان کے عوام کا کوئی مینڈیٹ حاصل ہے کہ وہ حکمرانی کریں یا عوام کی نمائندگی کریں۔
جواز صرف عوام کی مرضی سے آتا ہے، نہ کہ کسی زبردستی مسلط کردہ اختیار سے، اور کوئی بھی دلیل غیر قانونی حیثیت کو کبھی بھی قانونی نہیں بنا سکتی۔
جناب مزمل اسلم صاحب، آپ کو شرم آنی چاہیے۔ آپ کو اپنے الفاظ پر غور کرنا چاہیے اور اس غیر قانونی حکومت کی طرف اپنے جذبات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
#ImranKhanUnlawfullyDetained
#FreeTheVoiceOfPakistan
@ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @PTIofficial @salmanAraja @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI @SHABAZGIL @ShazadAkbar @JunaidAkbarMNA @MuradSaeedPTI

یہ لوگ ہمارے ملک ہر مسلط ہیں ۔
#ForwardedAsReceived
وہ چاہتا تو پہلی دفعہ ہی کریڈٹ لے لیتا لیکن اسکی خودداری اور غیرت نے گوارا نہ کیا کہ وہ کسی اور کا پیغام اپنے نام سے پوسٹ کرے 😃
#CrimeMinsiter
#ForwardedAsReceived

اردلی ڈرافٹ کی ریہرسل کرتے ہوئے
Just landed at an airport in Mexico. Handed over my Pakistani passport for immigration, and the officer smiled warmly, looked at me and said, “You’re a global peacemaker. We’re proud of you.”Made my day.🇵🇰🇵🇰
#ForwardedAsReceived
پاکستان وہی کرتا رہا جو امریکہ چاہتا تھا وزیراعظم شہباز شریف نے اصل میں ہر وہ چیز کاپی اور پیسٹ کی جو انہیں بھیجی گئی تھی۔
"*ڈرافٹ۔ایکس پر پاکستان کے وزیراعظم کا پیغام*"
اب ظاہر ہے شریف کا اپنا عملہ انہیں "پاکستان کا وزیراعظم" نہیں کہتا وہ انہیں صرف وزیراعظم کہتے ہیں۔امریکہ اور اسرائیل یقیناً انہیں ’’پاکستان کا وزیر اعظم‘‘ کہے گا۔

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers




















