Top Tweets for #GovernmentReaction
خبر کی مزید تفصیل جانئیے
https://t.co/p8Fqe1QrtL
#ImranKhan #BushraBB #190MillionCase #GovernmentReaction #CorruptionCase

آئینی و قانونی معاملات میں پھنسی تحریک انصاف کی حکومت کا عدالتی معاملات پر رویہ،اداروں کےساتھ ٹکراؤ کی صورتحال، کیا تحریک انصاف بھی ن لیگ کے نقش قدم چل ہی ہے؟ سنئے رحمان اظہر کا موجودہ سیاسی تناؤ پر زبردست تجزیہ @rehman_azhar
#Musharraf
#MusharafVerdict
#GovernmentReaction
2/3

1/3
ہم پر آئین توڑنے والےکےساتھ دینےکا الزام لگانے والی پیپلزپارٹی یہ کیوں بھول گئی کہ ان کے سپریم لیڈر 50 کی دہائی میں آئین توڑنے والوں کی کابینہ کا حصہ رہے، ملیکہ بخاری نے صاف کہہ دیا کہ اداروں میں کوئی تصادم نہیں ہے@MalBokhari
@rehman_azhar
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict
موجودہ صورتحال میں نئے چیف جسٹس کا آنا، کیا حالات بہتر ہوتا دیکھ رہے ہیں؟ @rehman_azhar
ایک شخص کی تبدیلی سے بہتری نہیں آتی، حالات کی بہتری کیسے ممکن ہے سلیم صافی نے حل بتا دیا@SaleemKhanSafi
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict
2/2

1/2
عدالتی فیصلوں پر ردعمل کا سیاسی جماعتوں کا دہرا معیار، سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کی بجائے اصول کی سیاست کیوں نہیں کرتیں؟ @rehman_azhar
سنئے عاجز دھامرا کا جواب تحریک انصاف پر سخت تنقید @AajizDhamrah
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict
عدالتی معاملات میں تحریک انصاف کو مشکلات کا سامنا کیوں کرنا پڑ رہا ہے؟ @rehman_azhar
حکومت اور ادارے ایک پیچ پر ہیں یا نہیں سلیم صافی کے بے لاگ تبصرہ @SaleemKhanSafi

سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس نے کس بنا پرکہا کہ عدلیہ کے خلاف سازش ہورہی ہے؟ @rehman_azhar
تحریک انصاف نے ہمیشہ اداروں کی عزت کی ہے ہمارا منشور ہی آئین کے بالادستی ہے سنئے ملیکہ بخاری کا مشرف فیصلہ کے پیرا 66 پر تبصرہ @MalBokhari

بلاول کہتے ہیں کہ مشرف پر بات کی تو نیب کے نوٹس ملنے لگے، پیپلزپارٹی بھی کیا کڑیاں ملانےلگی؟ @rehman_azhar
اس حکومت کو اس کا ماضی کا بیانیہ ہی لے ڈوبے گا وہی اسے مسائل کی دلدل میں پھنسا رہا ہے۔ عاجز دھامرا@AajizDhamrah
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict
1/2
حکومت کامشرف فیصلہ کےتناظرمیں عدالتی فیصلوں پررد عمل کیادرست ہے؟ @rehman_azhar
ایک جج کےفیصلہ کو عدلیہ کا طرز عمل نہیں سمجھنا چاہیے اسی طرح سابق چیف جسٹس کے بیان کو بھی عدلیہ کا بیانیہ نہیں سمجھا جانا چاہیے، فیصل چوہدری @faisal_fareed

کیا وجہ ہے کہ حکومت مشرف کے ساتھ کھڑی ہے؟ @rehman_azhar
ہم مشرف کے ساتھ نہیں آئین اور قانون کے ساتھ ہیں، ملیکہ بخاری @MalBokhari
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict
اداروں کی درمیان ٹکراؤ کی صورتحال کیا تحریک انصاف بھی ن لیگ کی ڈگر پر چل پڑی؟ @rehman_azhar
دونوں فریقین کا طرز عمل سمجھ سے باہر ہے، صورتحال کس قدر پیچیدہ ہے سنئے سلیم صافی کا تجزیہ@SaleemKhanSafi

حکومت کا بہت اہم کردار ہے کہ وہ اداروں کے درمیان پائی جانے والی تناؤ کی صورتحال کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ فیصل چوہدری
@rehman_azhar
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict

اداروں کے دمیان تناؤ مثبت ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے پر نظر رکھتے ہیں لیکن اداروں کے مابین تصادم تشویش کی بات ہے۔ @SaleemKhanSafi
@rehman_azhar
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict

ہر ادارہ اپنا آئینی کردار ادا کررہا ہے یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ اداروں میں تناؤ یا تصادم کا خطرہ ہے۔ @MalBokhari
@rehman_azhar
#GovernmentReaction
#MusharafVerdict

Last Seen Hashtags on Sotwe
wataa
Seen from Netherlands
CompressImages
Seen from United States
INDOSHEMALE
Seen from United States
โชว์ตูด
Seen from Thailand
blacked edit
Seen from Turkey
ราชบุรี
Seen from Thailand
อาเย็ดกับหลาน
Seen from Thailand
jodhpurpulice
Seen from United States
benz4ever
adhishaktimata
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers