Top Tweets for #HelpGhulamAbbas
"ہماری عاجزانہ گزارش ہے کہ ہر فردِ وطن، بالخصوص ذرائع ابلاغ کے نمائندگان، غلام عباس کی فریاد کو وزیرِاعظم پاکستان تک پہنچانے میں اُس کا ساتھ دیں۔
شکریہ۔"
#GilgitBaltistan
#FloodVictims
#HelpGhulamAbbas
@CMShehbaz
@TararAttaullah
'Urgent Appeal'
Ghulam Abbas, a physically disabled person from Katisho, GB, lost his mother & sister in a tragic flash flood. He’s now alone, vulnerable & without support.
We urge @GBofficial @ndmapk @MoHRPak to act urgently.
@CMShehbaz @HamidMirPAK
#HelpGhulamAbbas
@RShahzaddk #HelpGhulamAbbas
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
پلیز ایک ٹوئٹ
سیلاب میں غلام عباس کی ماں اور بہن جابحق ہوئی ہے اور خود تعلیم یافتہ جسمانی معذور بےروزگار ہے
@LodhiMaleeha #GilgitBaltistan
#FloodVictims
#HelpGhulamAbbas
@CMShehbaz
@TararAttaullah
@arynewsud
@DunyaNews
@geonews_urdu
@KhSaad_Rafique
@Ahmad_Noorani
@MaryamNSharif
سیلاب سے متاثر گلگت بلتستان کے معذور تعلیم یافتہ بےروزگار غلام عباس کو سرکاری ملازمت دی جائے
@baqirsajjad وہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جسمانی طور پر معذور اور بےروزگار ہیں۔
وزیرِاعظم پاکستان کے نوٹس میں لانے اور ان کو سرکاری ملازمت دلوانے کے لیے آپ کے تعاون کی اپیل ہے،
تاکہ یہ بچہ باعزت زندگی گزار سکے۔
آئیے! غلام عباس کی آواز بنیں۔
#GilgitBaltistan
#FloodVictims
#HelpGhulamAbbas
@RShahzaddk
سیلاب سے متاثر آج یہ بچہ آپ کے ایک ٹوئٹ کا مختاج ہے تاکہ حکومتی شخصیات کے علم میں ائے17 اگست کو سیلاب میں ان کی ماں اور بہن جابحق ہوئی گھر میں بوڑھے باپ کا واحد سہارا
#GilgitBaltistan
#FloodVictims
#HelpGhulamAbbas
@FarhanKVirk
@KhSaad_Rafique
@realrazidada
#GilgitBaltistan
#FloodVictims
#HelpGhulamAbbas
وزیر اعظم پاکستان
گورنر گلگت بلتستان
وزیر اعلی گلگت بلتستان
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
سیلاب متاثر معذور تعلیم یافتہ بےروزگار غلام عباس کو سرکاری ملازمت فراہم کریں
@TararAttaullah
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
معذور تعلیم یافتہ بےروزگار نوجوان غلام عباس، جس ماں اور بہن ، جابحق ہوئی گھر میں بوڑھے باپ اور کمسن بھائی کا سہارا ہے
سرکاری ملازمت کا مستحق ہے۔
وزیر اعظم، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
@CMShehbaz
@TararAttaullah
@Atharsaleem01 @CMShehbaz @TararAttaullah #GilgitBaltistan
#FloodVictims
#HelpGhulamAbbas
وزیر اعظم پاکستان
گورنر گلگت بلتستان
وزیر اعلی گلگت بلتستان
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
سیلاب متاثر معذور تعلیم یافتہ بےروزگار غلام عباس کو سرکاری ملازمت فراہم کریں
@TararAttaullah
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
معذور تعلیم یافتہ بےروزگار نوجوان غلام عباس، جس ماں اور بہن ، جابحق ہوئی گھر میں بوڑھے باپ اور کمسن بھائی کا سہارا ہے
سرکاری ملازمت کا مستحق ہے۔
وزیر اعظم، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
#GilgitBaltistan #FloodVictims
#HelpGhulamAbbas
@CMShehbaz
@TararAttaullah
@CMShehbaz @TararAttaullah
@EimanShah9 @infogbgovt
@HamidMirPAK
@OfficialDGISPR
@PakistanJannatt
@PakArmyc
@chsandhilaa
@FarhanKVirk
@CMShehbaz
@geonews_urdu
@infogbgovt
@geonews_urdu
@MaryamNSharif
#HelpGhulamAbbas
سیلاب زدہ معذور نوجوان غلام عباس کی فریاد۔ آپ کی امداد کا منتظرہے۔
جناب وزیرِ اعظم پاکستان،
جناب گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نام
ہم آپ کے سامنے ضلع کھرمنگ، گلگت بلتستان کے بالائی گاؤں کتی شو کے ایک بے سہارا نوجوان غلام عباس کی داستانِ الم پیش کر رہے ہیں۔ غلام عباس ایک معذور نوجوان ہے جس کی زندگی حالیہ سیلابی آفت نے یکسر بدل کر رکھ دی۔
یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب عباس کی ماں اور بہن کھیت میں فصل کاٹنے میں مصروف تھیں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے دونوں کو اپنے ساتھ بہا کر ہمیشہ کے لیے جدا کردیا۔ اس اندوہناک واقعے نے غلام عباس کو ماں اور بہن کے سائے سے محروم کردیا، جبکہ گھر میں موجود اس کے عمر رسیدہ والد اور کمسن بھائی مکمل طور پر بے یار و مددگار رہ گئے ہیں۔
پہلے ماں اور بہن کھیتوں اور باغات سے بمشکل اتنی آمدنی حاصل کر لیتی تھیں جس سے گھر کا چولہا جلتا رہتا۔ لیکن اب نہ کھیت بچے، نہ باغات، نہ سہارا دینے والی ماں رہی اور نہ بہن۔ اس کڑی آزمائش میں ایک معذور نوجوان پر اپنے خاندان کی کفالت کی بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے، جبکہ وہ جسمانی معذوری کے باعث محنت مزدوری کے قابل نہیں۔
جناب والا!
یہ محض غلام عباس کی آواز نہیں بلکہ پورے کتی شو گاؤں کے عوام کی اجتماعی اپیل ہے۔ غلام عباس ایک پڑھا لکھا باہمت جوان ہے ہماری گزارش ہے کہ اس بے سہارا اور معذور نوجوان کی کفالت کے لیے حکومت فوری اقدامات کرے۔ غلام عباس کو ایسا روزگار فراہم کیا جائے جس سے وہ کم از کم اپنے خاندان کا پیٹ پال سکے اور اپنے چھوٹے بھائی اور بوڑھے والد کے لیے سہارا بن سکے۔
یہ وقت ہے کہ حکومت اور ادارے آگے بڑھ کر اس بے بس خاندان کے دکھوں کا مداوا کریں اور غلام عباس جیسے نوجوانوں کو تنہا نہ چھوڑیں۔
یہ آواز انسانیت کی آواز ہے، یہ فریاد ایک معذور، اور محروم نوجوان کی فریاد ہے۔
رابطہ نمبر غلام عباس۔ 03554534172
یا ۔۔محمد ابراہیم
03224484099
سگنل کی وجہ سے اس گاؤں میں کال مشکل سےملتی ہے کال کرتے وقت خیال رکھیں شکریہ۔
@CMShehbaz @TararAttaullah
@EimanShah9 @infogbgovt
@HamidMirPAK
@OfficialDGISPR
@PakistanJannatt
@PakArmy
@geonews
@MaryamNSharif
#HelpGhulamAbbas
سیلاب زدہ معذور نوجوان غلام عباس کی فریاد۔ آپ کی امداد کا منتظرہے۔
جناب وزیرِ اعظم پاکستان،
جناب گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
وزیراعظم پاکستان، گورنر و وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے اپیل: کھرمنگ کے گاوں کتی شو کا معذور نوجوان غلام عباس، حالیہ سیلاب میں ماں بہن کھو بیٹھا، گھر میں بوڑھا باپ اور کمسن بھائی بے سہارا ہیں۔ برائے کرم فوری مدد اور روزگار فراہم کیا جائے۔
#HelpGhulamAbbas
@KhSaad_Rafique
وزیراعظم پاکستان، گورنر و وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے اپیل: کھرمنگ کے گاوں کتی شو کا معذور نوجوان غلام عباس، حالیہ سیلاب میں ماں بہن کھو بیٹھا، گھر میں بوڑھا باپ اور کمسن بھائی بے سہارا ہیں۔ برائے کرم فوری مدد اور روزگار فراہم کیا جائے۔ #HelpGhulamAbbas

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers