Attacks on hospitals strike at life itself. Attacks on schools target a nation's future. Targeting patients and children blatantly violates humanitarian principles. The world must condemn it. I stand with my grieving nation. Iran will not remain silent or yield to these crimes.
"ایران نے عالمی سطح پر بارہا وضاحت کی ہے اور سختی سے تردید کی ہے کہ وہ برادر اسلامی ممالک کے مفادات پر نہ حملہ کر رہا ہے اور نہ کرے گا۔ اس کی کارروائیاں صرف امریکی مفادات پر مبنی مقامات تک محدود ہیں۔"
A heartfelt thanks to the Honorable CS GB for visiting flood-affected Karisho. We kindly urge you to fulfill your promise and grant a government job to disabled, educated Ghulam Abbas, who lost his mother and sister in the tragedy, so he can support his family. #HelpGhulamAbbas

ہمیں امید ہے کہ اس بار وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان صاحب، *کتی شو* کا بھی دورہ کریں گےجہاں سیلاب کے باعث *دو قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور غریب لوگوں کو بھاری نقصانات برداشت کرنے پڑےیقین ہے کہ وزیر اعلیٰ صاحب اپنی آنکھوں سے اس صورتحال کا جائزہ لیں گے اور متاثرین کی داد رسی بھی کریں گے۔
ہم اہلیانِ کتی شو کی جانب سے محترم چیف سیکرٹری صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے نہ صرف زمینی حقائق کا جائزہ لیا بلکہ متاثرہ عوام سے ملاقات کر کے ان کے دکھ درد کو سنا، اور ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی۔
@AminShaheedi سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کا یہ بچہ آج آپ کے ایک ٹوئٹ کا محتاج ہے تاکہ یہ بات حکومتی شخصیات کے علم میں آسکے۔17 اگست کے سیلاب میں اس کی ماں اور بہن جاں بحق ہوئیں۔
گھر میں بوڑھے باپ اور کمسن بھائی کا واحد سہارا غلام عباس ہیں۔
وہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جسمانی طور پر معذور ہے
@MaryamNSharif سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کا یہ بچہ آج آپ کے ایک ٹوئٹ کا محتاج ہے تاکہ یہ بات حکومتی شخصیات کے علم میں آسکے۔17 اگست کے سیلاب میں اس کی ماں اور بہن جاں بحق ہوئیں۔
گھر میں بوڑھے باپ اور کمسن بھائی کا واحد سہارا غلام عباس ہیں۔
وہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جسمانی طور پر معذور ہے
بہت دکھ اور افسوس کی بات ہے
وزیر اعلی کا سیلاب سے متاثر کتی شو کا دورہ کرنے سے انکار جہاں دو اموات اور بھاری مالی نقصانات ہوئے،
عمائدین کتی شو ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں وزیر اعلی اور گورنر صاحب کا دورہ یقینی بنایا جاسکے
اس حوالے سے متاثرین سیلاب سمیت اہلیان علاقہ نے درخواست کی ہے
Thanks to Chief Secretary GB for visiting flood-hit Keti Shuh. Please honor your promise and grant job to disabled Ghulam Abbas to support his family.
#HelpGhulamAbbas#GilgitBaltistan#FloodRelief
A heartfelt thanks to the Honorable CS GB for visiting flood-affected Karisho. We kindly urge you to fulfill your promise and grant a government job to disabled, educated Ghulam Abbas, who lost his mother and sister in the tragedy, so he can support his family. #HelpGhulamAbbas
محترم چیف سیکرٹری کا سیلاب سے متاثرہ کتی شو کے دورے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق معذور اور تعلیم یافتہ غلام عباس کو، جس نے اس حادثے میں اپنی ماں اور بہن کھو دیں، فوری طور پر سرکاری ملازمت دی جائے تاکہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کر سکے۔
@ShabbirMir سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کا یہ بچہ آج آپ کے ایک ٹوئٹ کا محتاج ہے تاکہ یہ بات حکومتی شخصیات کے علم میں آسکے۔17 اگست کے سیلاب میں اس کی ماں اور بہن جاں بحق ہوئیں۔
گھر میں بوڑھے باپ اور کمسن بھائی کا واحد سہارا غلام عباس ہیں۔
وہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جسمانی طور پر معذور ہے