مجھے سمجھ نہیں آتی PTI کا کونسا مطالبہ ناجائز ہے
عمران خان کا علاج کروایا جاۓ، عدالتوں میں مقدمے لگیں اور بہنوں کی ملاقات ہو، اس میں ناجائز مطالبہ کیا ہے
مظہر عباس
I have never heard of a government prepping like this for a “mass casualty incident” against its own citizens. No doubt it has happened before, but this is incredible.
Pakistan has told Islamabad hospitals to cancel elective surgeries and prepare bed space because a non-violent march is planned for 9/27.
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
عمران خان کو جیل میں ’’آہستہ آہستہ مارا‘‘ جا رہا ہے!
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے پاکستان کے طاقتور آرمی چیف عاصم منیر پر اپنے والد کے خلاف ’’ذاتی انتقام‘‘ کی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں ’’آہستہ آہستہ مارا‘‘ جا رہا ہے۔
برطانوی اخبار گارڈین کو لندن سے انٹرویو دیتے ہوئے 27 سالہ قاسم خان اور 29 سالہ سلیمان خان نے کہا کہ وہ اپنے والد کی صحت کے حوالے سے انتہائی فکرمند ہیں اور جیل میں عمران خان کو جن حالات میں رکھا گیا ہے وہ ’’ذہنی اور جسمانی تشدد کی ایک شکل‘‘ ہیں۔
سلیمان خان نے کہا کہ ان کے والد ایک چھوٹے سے 6 بائی 8 فٹ کے سیل میں انسانی رابطے کے بغیر قید ہیں، انہیں کئی ماہ سے نئی کتابیں نہیں دی گئیں اور نہ ہی انہیں اپنے خاندان سے ملاقات یا بات کرنے کی اجازت دی گئی ہے، عمران خان کو کسی غیر جانب دار ڈاکٹر سے بھی معائنہ کرانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
سلیمان خان نے کہا کہ ان کے والد کی آنکھ کی ایک بیماری کو کئی ماہ تک نظر انداز کیا گیا، جس کے نتیجے میں غالباً ان کی ایک آنکھ کی بینائی تقریباً ختم ہوچکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ خاندان کو بتایا گیا ہے کہ 73 سالہ عمران خان میں ہائی بلڈ پریشر کی بھی تشخیص ہوئی ہے۔
قاسم خان نے کہا کہ سب سے بڑھ کر ان کی خواہش ہے کہ انہیں اپنے والد سے بات کرنے کا موقع ملے تاکہ وہ یقین کرسکیں کہ وہ خیریت سے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’ہم سمجھتے ہیں کہ وہ انہیں وہاں آہستہ آہستہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں‘‘۔
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے والد کے ساتھ مبینہ سخت رویے کو آرمی چیف عاصم منیر کی ’’ذاتی دشمنی‘‘ سے جوڑا، سلیمان خان کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ سخت سلوک ذاتی رنجش کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے اور عمران خان کے ساتھ سخت رویے کے احکامات عاصم منیر کی جانب سے دیے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا اور دونوں کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں تھے، 2022 میں عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے بعد عمران خان کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔
قاسم خان نے بھی کہا کہ ’’اصل ذاتی انتقام آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے ہے‘‘ اور انہیں خدشہ ہے کہ جیسے ہی عمران خان کے معاملے پر بین الاقوامی دباؤ کم ہوگا، ان کے والد پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
عمران خان کے بیٹوں نے بتایا کہ وہ پاکستان آکر اپنے والد کی رہائی کے لیے آواز اٹھانا چاہتے ہیں تاہم انہیں پاکستان آنے کے لیے ویزے تاحال جاری نہیں کیے گئے، انہوں نے ویزوں کے لیے نو ماہ سے زائد عرصہ قبل درخواستیں دی تھیں۔
دونوں بھائیوں نے واضح کیا کہ ان کا پاکستان کی سیاست میں آنے یا اپنے والد کی عدم موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں، سلیمان خان نے کہا کہ وہ طویل مدت میں پاکستان کی سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتے، انہوں نے کہا کہ ان کے والد ہمیشہ کہتے تھے کہ پاکستانی سیاست کا ایک بڑا مسئلہ موروثی سیاست ہے اور گزشتہ 40 برس سے اقتدار دو خاندانوں کے درمیان گردش کرتا رہا ہے، جو سیاسی نظام کی خرابی کی علامت ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
آپ لوگ کتنے ظالم ہیں؛ آپ کی پولیس ایک میلاد پر چھاپہ مارنے کیوں گئی کہ وہاں اشتیاق کھولتے تیل میں جل کر جان کی بازی ہار گیا اور اب بیٹے سے بیان دلوا کر خود کو پارسا ثابت کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے. نماز جنازہ کرفیو کے ماحول میں اسا کروایا گیا۔ کل جو آپ نے محمود الرشید کی اہلیہ کیساتھ کیا ، یہ مناظر آپ کا پیچھا کریں گے اور مکافات عمل آپ لوگ بھگتیں گے. بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؛ پچھلے دو دن سے آپ لوگوں کے گھروں میں گھس کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہے ہیں عظمی صاحبہ یہ سب آپ کے سامنے آئے گا اور تب آپ کو عورتوں کی عزت اور چار دیواری کا تقدس یاد آئے گا.
میری ماں کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ ایک سیاسی کارکن کی ماں ہیں؟
ماں جنت ہے، اور آج میری ماں کی آنکھ زخمی کر دی گئی۔ 💔
ایک ماں کا رشتہ دنیا کا سب سے مقدس رشتہ ہے۔ دنیا کی کوئی بھی بیٹی اپنی ماں کے ساتھ ہونے والا ایسا ظلم دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتی۔
🇵🇰 IF THE WORLD KEEPS TURNING A BLIND EYE, IMRAN KHAN MAY NO LONGER BE WITH US!
They couldn't break Imran Khan, so now his family fears Pakistani authorities are planning something much worse
His sister Aleema Khan has spent years fighting for a brother she is rarely allowed to see, and every time I speak to her, she is even more defiant
In this conversation, Aleema describes what those months have looked like from the outside of a prison wall.
Imran has been held in almost total isolation for nearly ten months, with only five visits from family or lawyers in that entire time.
During that time he developed an eye infection.
For two weeks he told prison authorities he could not see from one eye, and no medical help came. By the time a doctor examined him, the damage was irreversible.
What frightens the family most is what Aleema believes is happening around him.
Medical information about hypertension has been deliberately leaked, while images of an increasingly old and frail Imran have begun circulating.
She believes a public image is being built, piece by piece, of a man whose health is naturally collapsing.
That is why the family now takes one of Imran's own warnings seriously: that he could die in custody the way Mohamed Morsi died in Egypt.
Aleema's argument is that Pakistan's establishment fears the millions of Pakistanis who still believe in what her brother represents far more than it fears the man himself.
And if they can neither release him nor break him, his family is left asking the darkest question of all.
What are they prepared to do with him?
@Aleema_KhanPK
بڑا انکشاف! آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
وزارتِ توانائی کی دستاویزات سے یہ خوفناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ موجودہ حکومت نے 2025 میں ہی 4 نئے آئی پی پیز کے ساتھ طویل المدتی معاہدے کر لیے ہیں ان میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹس کے ساتھ 40، 40 سال کے طویل معاہدے، جامشورو کول پاور پلانٹ کے ساتھ 30 سالہ اور کوٹ ادو پاور پلانٹ کے ساتھ 3 سالہ معاہدہ شامل ہے اس وقت بھی ملک میں 105 آئی پی پیز کے معاہدے موثر ہیں جن میں سے کئی معاہدے 2050 کے بعد تک جاری رہیں گے عوام کو مہنگی بجلی کی چکی میں پیسنے کا یہ سلسلہ آخر کب ختم ہوگا؟ 🤔
"ڈاکٹر یاسمین راشد نے مجھے کہا کہ میں اب یہ سوچ کر سوتی ہوں کہ میری صبح ہو گی بھی یا نہیں، وہ کینسر سے لڑ چکی ہیں، کینسر کے علاج کے باعث انکی دونوں آنکھوں کہ سرجری ہو چکی ہے، انہیں سانس اور spine کی تکلیف ہے، انکی 9 مختلف سرجری ہو چکی ہیں، انکے سیل میں بجلی چلی جاتی ہے، وہ اتنی مضبوط خاتون ہیں کہ جب میں میڈیا پر انکی صحت کی بات کرتا ہوں تو وہ مجھ سے ناراض ہوتی ہیں کہ میں یہ کیوں بتاتا ہوں، ان کے 80 سالہ بزرگ شوہر اس عمر میں بھی اپنی اہلیہ کی ہر سماعت پر خود آتے ہیں، بطور گائناکالوجسٹ انکے پیدا کئے ہوئے ہزاروں بچے
زندگی کے مخلتف شعبوں میں کام کر رہے ہیں، اگر ایسی شخصیت کو جیل میں کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار کون ہو گا؟ سینیٹر اعجاز چودھری کو دوران قید دل میں سٹنٹ ڈالے گئے، انکے گردے مکمل ناکامی کی طرف جا رہے ہیں"
وکیل بیرسٹر @taimur_malik@DRTPakistan@Dr_YasminRashid
https://t.co/jzPTVgaeDq
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
@DocFJK@pasha_samina Say youth not Youthia as youthia is a gali , I'm sure you know from which gali it is derived from. So it shows your 'tarbiyat' right