Top Tweets for #HeroPakistan
Great Leader #Heropakistan

3 بار CSS اور 2 بار PMS کوالیفائی کرنے والے SP حسن جہانگیر وٹو ان تمام نوجوان کے لیے رول ماڈل ہیں جو سول سروسز میں آکر ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں
Full Interview:
YT: https://t.co/7DHK2lJOlU
FB: https://t.co/XZbHUhs8z6
#CSS #HeroPakistan
پولیس کا اعلی ترین اعزاز پاکستان پولیس میڈل حاصل کرنے والے فرحت عباس کاظمی کا ASI سے SSP Investigation اسلام آباد تک کا سفر
پوری ویڈیو:https://t.co/mbyYU366ir
@farhatkazmii @ICT_Police
#heropakistan #visionpakistan
شہری حقوق کی مضبوط آواز فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کی کامیابی کی کہانی انہی کی زبانی
پوری ویڈیو: https://t.co/3PtAlkf9y9
@AKFixit @fixitpak
#heropakistan #visionpakistan
سندھ سے آئے دس ہندو بچوں کی مفت تعلیم و پرورش، ہندو شہری سرون کمار کی چھوٹے سے گھر میں بڑی اکیڈمی
Full video: https://t.co/SwxSQLpIkR
@AdvSKBheel
#heropakistan #visionpakistan
اعلی ترین پولیس ایوارڈ پاکستان پولیس میڈل حاصل کرنے والے نڈر پولیس افسر Ssp ٹریفک اسلام آباد ڈاکٹر مصطفی تنویر کی کہانی، انہی کی زبانی
Full video: https://t.co/XpTWZLv3ml
@syedmustafapsp @ICT_Police
#HeroesDay #HeroPakistan
Why he is Hero Pakistan?
Because Sohail Khan is Pakistan’s first blind cricket statistician who is an expert on his work. His lack of vision couldn’t affect his talent and his passion for cricket. He is also a commentator and radio jockey.
#HeroPakistan #Motivation

Because Tariq was the first to represent our culture onscreen and subsequently the first to influence it. He was one of the first TV hosts to gain commercial success by using the platform of his quiz show and was also a member of the National Assembly of Pakistan.
#HeroPakistan

Why Samar is HERO Pakistan?
Because She’s an athlete, cyclist, and explorer who works as a social activist to encourage youth to break stereotypes and set the trend for ‘Adventure Sports’ in Pakistan.
@SKhanAthlete
#HeroPakistan #Motivation

Why Sadequain is Hero Pakistan?
Because he is one of the first Pakistani artists to gain international recognition, embarking on his notable career with an award from the Biennale de Paris in 1961.
#HeroPakistan

WHY NASEEM IS HERO PAKISTAN?
Because She is the Pakistani fastest woman in South Asia Won a gold medal in the 100 meters in the 2010 South Asian Games in Dhaka
@Naseem100m
#HeroPakistan #Motivation

16 دسمبر کو آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں کے حملے سے سٹوڈنٹس کو بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والی سکول پرنسپل "طاہرہ قاضی" ہیں حقیقی ہیرو پاکستان جنہوں نے عظیم قربانی سے استاد کے رتبے میں مزید اضافہ کیا
#heropakistan #Motivation

تمغہِ امتیاز و پی سی بی پلیر آف دا ائیر کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی اور پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان "ثنا ء میر" ہیں حقیقی ہیرو پاکستان ۔
@mir_sana05
#Motivation #HeroPakistan

19سال کی عمر میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ اور کے ٹو سر کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیما "شہروز کاشف" ہیں حقیقی ہیرو پاکستان
@Shehrozekashif2
#HeroPakistan #Motivation

پاکستان میں جبری مشقت میں گرفتار 80 ہزار سے زائد مزدوروں کی رہائی کا موجب بننے والی باہمت انسانی حقوق کارکن سیدہ غلام فاطمہ ہیں حقیقی ہیرو پاکستان، غربت میں کمی کے لیے 600 سے زائد خواتین کو تربیت دینے والی فاطمہ کو نیو یارک میں عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا
#HeroPakistan

۔IT کی دنیا میں منفرد خدمات سرانجام دینے والے قومی اور بین الاقوامی ایورڈز کے حامل ڈاکٹر باسط ریاض ہیں حقیقی ہیرو پاکستان
#heropakistan #visionPakistan
@BasitRS

30 سال سے اسلام آباد میں ٹیکسی چلا کر اپنے بچوں کی کفالت کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کیب ڈرائیور زاہدہ کاظمی ہیں حقیقی ہیرو پاکستان
قومی و بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون ییلو کیب ایسوسی ایشن کی چئیرپرسن ہیں۔
#heropakistan

چار سال کی عمر میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نام پیدا کرنے والی مائکرو سافٹ سرٹیفائیڈ اریش فاطمہ جنہوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا، قوم کی بیٹی اریش فاطمہ ہیں حقیقی ہیرو پاکستان
#heropakistan #visionpakistan

ٹاپ 35 انوویٹر ایورڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی، دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل، ینگ گلوبل لیڈر اور ستارہ امتیاز سمیت کئی عالمی ایوارڈ اپنے نام کرنے والے ڈاکٹر عمر سیف ہیں حقیقی ہیرو پاکستان
@umarsaif
#heropakistan

فن تعمیر میں اپنی صلاحیتوں کے باعث دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون "یاسمین لاری" جو ہیں حقیقی ہیرو پاکستان
گراں قدر خدمات پر جین ڈریو پرائز 2020 اپنے نام کرنے والی قوم کی بیٹی کو قوم کا سلام
@ylari
#heropakistan #visionpakistan

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

