Top Tweets for #ISO_Pak
صدر آئی ایس او نومل برادر مہتاب علی کی آئی ایس او آفس ��مد کے موقع پر سینئر برادران اور یونٹ کے ذمہ داران نے استقبال کیا۔ یونٹ صدر برادر مہتاب علی نے اپنی نئی یونٹ کابینہ کا اعلان کیا اور حلف لیا۔
#iso_pak
#ISO_GB_REGION
#ISO_DISTRICT_1
#ISO_NOMAL

صدر آئی ایس او علی یونٹ نومل برادر مہتاب علی کا سینئر برادران کے ساتھ ملاقات۔۔
جس میں تنظیمی معاملات اور یونٹ کے آئندہ پلان پر مفصل تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#iso_pak
#ISO_GB_REGION
#ISO_DISTRICT_1
#ISO_NOMAL

دعوتی مہم برائے یونٹ کنونشن 2025
آئی ایس او نومل یونٹ کے صدر برادر معظم علی نے امام جمعہ والجماع�� نومل شیخ نیئر عباس مصطفوی سے ملاقات کی۔
یونٹ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی
#ISO_PAK
#ISO_GB_REGION
#ISO_DISTRICT_1
#ISO_NOMAL

دعوتی مہم برائے یونٹ کنونشن 2025
آئی ایس او نومل یونٹ کے صدر برادر معظم علی نے چیرمین سپریم کونسل جناب عبدلعلی سے ملاقات کی۔
یونٹ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی
#ISO_PAK
#ISO_GB_REGION
#ISO_DISTRICT_1
#ISO_NOMAL

دعوتی مہم برائے یونٹ کنونشن 2025
آئی ایس او نومل یونٹ کے صدر برادر معظم علی نے وفد کے ہمراہ صدر تنظیم حیدریہ نومل واحد علی واحدی سے ملاقات کی۔
یونٹ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی
#ISO_PAK
#ISO_GB_REGION
#ISO_DISTRICT_1
#ISO_NOMAL

دعوتی مہم برائے یونٹ کنونشن 2025
آئی ایس او نومل یونٹ کے سیکرٹری مالیات برادر حسنین مہدی نے صدر نومل یوتھ مومنٹ برادر مستنصر عباس سے ملاقات کی۔
یونٹ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی
#ISO_PAK
#ISO_GB_REGION
#ISO_DISTRICT_1
#ISO_NOMAL

آئی ایس او علی یونٹ نومل کے ��انب سے نکالی گئی ریلی کے فضائی مناظر ۔
#طوفان_الأقصى
#Gaza_Genocide
#Iso_Nomal
#Iso_Pak
معروف انقلابی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کی لاہور میں مرکزی صدر آئی۔ایس۔او پاکستان برادر حسن عارف اور وفد سے خصوصی ملاقات ❤️
#HajiMehdi
#ایران_نوحےخاں
#ایران #پاکستان #لاہور #ISO_Pak

نیا کلام بمناسبت شہادت بی بی زہرا (سلام اللہ علیہا)
بردار عاطر حیدر کی خوبصورت آواز میں
#دستہ_امامیہ
#ISO_Pak
#NewProfilePic
#یونیفام ہمارا فخر✌🏻
⚜️امامیہ اسکاؤٹس جزبہ حب الوطنی اور خدمت انسانیت کو ہمیشہ اپنا شعار بنائیں گے۔ ⚜️��🏻
#SCOUT_ALWAYS_BE_PREPARED
#IMAMIA_SCOUTS
#ISO_PAK

اگر آپ طالبِ علم ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ آئی ایس او میں شامل ہوں، کیونکہ تربیت کی فیکٹری کا نام آئی ایس او ہے، یہاں سے نوجوان تربیت حاصل کر کے معاشرے میں اپنی زمہ داریاں ادا کرتے ہیں۔
علامہ آغا راحت حسین الحسینی
Patriotic ISO
Imamia Students Organization
#ISO_Pak

شہیدضیاالدین رضوی
نامور شیعہ عالم دین،گلگت امامیہ جامع مسجد کے امام جمعہ والجماعت۔دینی، ثقافتی،علمی وفلاحی خدمات سرانجام دیتے۔
شہیدکی تحریک متنازعہ نصاب تعلیم کے خلاف تحریک تھی۔ 13جنوری 2005شہادت کےدرجےپرفائز ہوئے۔
#ہفتہ_شہدائے_امامیہ
#ISO_PAK
@ISO_Gilgit

We are deeply saddened by the loss of human lives in #Naltar_Gilgit tragic tragedy and strongly condemn this inhuman act and brutal attack on passenger van.We demand from government to expose all the characters involved in this tragedy and punish them on immediate bases.
#ISO_PAK
ISO Pakistan ❤
#ISO_Pak
یوم ولادت 16جولائی 1939ء
رہبر معظم سید علی خامنہ ای
یااللہ رہبر معظم کو لمبی ذندگی عطا فرماے
#ISO_PAK
#RehbarEMoazzam
#OurLeader

امامیہ میڈیا سیل لاہور
" خدمت مہم"
باہمت اور خدمت کے جذبہ سے سرشار
آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے یونٹ وحدت کالونی کے امامیہ اسکاؤٹس کی جانب سے راشن مہم کے تیسرے حصے میں250مستحق گھرانوں تک راشن پہنچایاگیا۔
#ISO_PAK
#ISO_Pak_Lhr
#Scouts_Fighting_Corona
#IMC_LHR

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






















