Top Tweets for #JKAAC
#بروزاتوار .... #5جولائی
آزاد کشمیر کے محاصرے اور خوراک و ادویات کی ترسیل کی بندش جیسے خلاف انسانیت فعل اور جناب شوکت نواز میر کی گرفتاری کے خلاف کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے پُرامن احتجاجی مظاہرے
آئیں اپنے حق اور انصاف کی آواز بلند کریں
#Kashmir #JKAAC
#RightsMovementAJK #AzadKashmir
کشمیری شہزادے #شوکت_نواز_میر کا ان تمام احمقوں کے منہ پر زور دار تھپڑ جو شوکت نواز کو پاکستان دشمن یا فوج دشمن کہتے ہیں
#Kashmir #JKAAC
صبح شوکت شام شوکت
روشن تیرا نام شوکت
#JKAAC
#بروزاتوار .... #5جولائی
آزاد کشمیر کے محاصرے اور خوراک و ادویات کی ترسیل کی بندش جیسے خلاف انسانیت فعل اور جناب شوکت نواز میر کی گرفتاری کے خلاف کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے پُرامن احتجاجی مظاہرے
آئیں اپنے حق اور انصاف کی آواز بلند کریں
#Kashmir #JKAAC
شوکت نواز میر صاحب کا گزشتہ 3 روز لاپتہ ہونا عدالتی نظام کے منہ پر تمانچہ ہے
کشمیری عوام کا مطالبہ
شوکت نواز میر کو بازیاب کرو-
#JKAAC
#HumanRights
#RightsMovementAJK
اہلیان جنوبی باغ کی غیرت مند ماؤں اور بچوں نے مشتاق مہناس كو سابق اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل سردار مقصود احمد (شمسی ) جنازے میں جانے سے روک دیا.
قاتل کسی صورت ہماری غمی خوشی میں شرکت نہیں کر سکتے۔
#RightsMovementAJK
#JKAAC
شوکت نواز میر صاحب کی گرفتاری نے تحریک میں نئی جان ڈال دی ہے۔ لوگ دوبارہ پوری طرح متحرک ہو چکے ہیں، اور ان کے جذبے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں۔ اس گرفتاری کا نقصان صرف گرفتار کرنے والوں کو ہی ہوگا۔ راولاکوٹ کے دھرنے میں عوام دگنی ہوگئی اور جذبات دیدنی ہیں۔
#JKAAC

شوکت نواز میر کی گرفتاری کی ویڈیو
اتنی فورس ایک نہتے دل شخص کے لیے اور اسکے چہرے پر کوئی خوف نہیں نہ فکر۔ بلکہ جیت کا ایک اعتماد
زندہ باد۔
#shokatnawazmir #awamiactioncommittee #JkAAC #AzadKashmir #ajkprotest #AJKPolice #Rangers #JointActionCommittee
شوکت نواز میر کی گرفتاری کی ویڈیو
اتنی فورس ایک نہتے دل شخص کے لیے اور اسکے چہرے پر کوئی خوف نہیں نہ فکر۔ بلکہ جیت کا ایک اعتماد
زندہ باد۔
#shokatnawazmir #awamiactioncommittee #JkAAC #AzadKashmir #ajkprotest #AJKPolice #Rangers #JointActionCommittee
#RightsMovementAJK
ہم صلیبوں پہ چڑھے زندہ گڑے پھر بھی بڑھے
وادئ مرگ بھی منزل گہہِ اُمّید بنی
ہاتھ کٹتے رہے پر مشعلیں تابندہ رہیں
رسم جو تم سے چلی باعثِ تقلید بنی
شب کے سفّاک خداؤں کو خبر ہو کہ نہ ہو
جو کرن قتل ہوئی شعلۂِ خورشید بنی
#kashmir #RightsMovementAJK #Rawalakot #HumanRights #jKAAC
#POJK : 'यह दहशतगर्दी नहीं चलेगी..'
POJK में तेज हुई पाकिस्तान के खिलाफ बगावत
JKAAC टॉप लीडर शौकत अली की गिरफ़्तारी के बाद बढ़ा आक्रोश
#Pakistan #JKAAC #ShaukatAli #POJKProtests #POJKNews #PakistanOccupiedJammuKashmir #BreakingNews #LatestNews
نہ جانے سحر ہو گئ پھر کب چمن میں
نہ جانے کب آ ئے صبا گلستاں میں
فضائے چمن میں تو میں ہی سحرکا
صباکی معیت میں جاتا رہا ہوں
#jKAAC #Kashmir #Rawalakot #RightsmovementAJK
آزاد کشمیر سے ایک اور ویڈیو ثبوت!!
ٹرک ڈرائیور خود اقرار کررہے ہیں, پولیس اور باقی فورسزز نے کشمیریوں پر گندم بند کیا ہؤا ہے,جو پچھلے 7 دنوں سے کھڑے!!
دجالی میڈیا یہ نہیں دکھائے گا!!
Last Seen Hashtags on Sotwe
omegle
Seen from Turkey
รับงานสมุทรปราการ
Seen from Thailand
nolimit filter:native_video
Seen from Turkey
洋妈
Seen from United States
lezdom
xlii or #exny or #momson or #nolimit() +filter:native_video
Seen from Spain
nsfwtwt
Seen from Canada
Teenager
控制排泄
Seen from United States
nsfwbozhan
Seen from Oman
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers











