Top Tweets for #JUIAnswersback
ہمارے زمین کے نیچے خزانے ہیں۔
اور زمین کے اوپر جنازے ہیں۔
ہمیں،قبر،کفن، اورتابوت سے فرصت نہیں۔
یا اللہ ج ہم پر رحم کرے۔
#JUIAnswersBack

مولانا فضل رحمان کی دس منفرد خصوصیات( انجینئیر سلیم جاوید )
#LastHope_Maulana
#JUIAnswersBack
مولانا فضل رحمان، اس وقت پاکستان کے سب سے سینئر سیاستدان ہیں-ان کی 35 سالہ سیاسی زندگی پہ کئ پہلوؤں سے گفتگو کی جاسکتی ہے تاہم،زیرنظر مضمون میں، صرف انکی منفرد قائدانہ صلاحتیوں کو موضوع بنایا گیا ہے-
میرے خیال میں ایک اچھے سیاسی و جمہوری لیڈر میں دس اہم صفات کا ہونا ضروری ہے- اگرچہ اس وقت پاکستان کی پارلیمنٹ میں جمیعت علماء اسلام، ممبران کی تعداد کے لحاظ سے پانچویں نمبرپر ہے مگر اس سے پہلے والی چار بڑی پارٹیوں کے سربراہان یعنی (یعنی آصف علی زرداری صاحب، میاں نواز شریف صاحب، عمران خان صاحب اور الطاف حسین صاحب) کے کردار کو بھی انہی دس صفات کے آیئنے میں دیکھا جائے تو میرے تجزیئے کو سمجھنے میں زیادہ آسانی ہوگی-
وہ دس صفات کیا ہیں؟ یعنی لیڈر کی ذاتی قابلیت، کارکنان پہ کنٹرول، جمہوری اقدار کا تحفظ، زبان سے نہ پھرنا،اپنے موقف پہ استقامت، دیانت و امانت، ذاتی کردار کی پاکیزگی، بیباکی و ہوشمندی، مسقبل بینی و بصیرت اورسب کیلئے قابل بھروسہ ثابت ہونا جیسی صفات شامل ہیں-
آیئے، اب شق وار مولانا کے کردار کا مختصرا" جائزہ لیتے ہیں(اور اسی ترتیب پر، باقی قائدین کو آپ خود تولتے چلے جائیں)
اول- لیڈر کی ذاتی قابلیت
مولانا فضل رحمان، کسی اور کے کندھے پر چڑھ کر لیڈر نہیں بنا بلکہ وہ واحد جیئنون لیڈر ہے، جسکا انتخاب، مجلس عاملہ کے اس کڑے ماحول میں ہوا جس میں بزرگ علماء بھی ، اسکی نامزدگی کے موضوع پر آپس میں تلخ ہوگئے تھے-(اس تلخی سے ہی تو ثابت ہوا کہ جمیعت علماء کے عہدوں کی نامزدگی، نہ تو ڈرامہ ہوتا ہے اور نہ مک مکا اور نہ ہی کسی کے ٹھپہ لگانے سے ہوا کرتی ہے، جبکہ دیگر لیڈران میں کوئ ایسا نہیں ہے جس کے انتخاب سمے،اسکے مقابل ،پارٹی کے کسی دوسرے بندے کا نام تک لیا گیا ہو)-
مزید توجہ چاہتا ہوں-
سیاسی پارٹیوں کے بڑے لیڈر، کبھی اپنے باہمی اختلاف کی بنا پر، ہم خیال کارکنوں کو لیکرالگ دھڑے بنا لیا کرتے ہیں-مگر سیاسی تاریخ کی شاید یہ واحد مثال ہے کہ کسی کارکن کی خاطر،کسی جماعت کے دو ایسے بڑے لیڈروں نے دھڑا بنالیا ہو جوخود دنیاوی زندگی سے مستغنی رہتے ہوں-
جمیعت علماء کے سیکرٹری جنرل کیلئے کسی کارکن کی نامزدگی کرنا تھی- حضرت عبداللہ درخواستی صاحب، جو جمیعت کے امیر تھے، وہ مولانا سمیع الحق کو بنانا چاہتے تھے(اپنے بیٹے کو نہیں) جبکہ خواجہ خان محمد صاحب ، مولانا فضل رحمان کے حق میں تھے( اپنے بیٹے کیلئے نہیں)-تفصیل الگ مگر اس بات پہ جمیعت کے دو دھڑے ہوگئے-
پھر یہ اعزاز بھی مولانا نے حصے میں آیا کہ چند برس بعد، پہلے امیر(درخواستی صاحب) نے بھی واپس مو��انا کی سرپرستی کردی-یعنی مولانا فضل رحمان ، اپنی بنیادی جماعت کے دونوں دھڑوں کے دونوں سربراہان کا متفقہ انتخاب ٹھہرا ہے-
اسکے بالمقابل،باقی چاروں لیڈرز کی پارٹی قیادت، کس کس کے مرہون منت ہے، وہ تاریخ ہے-
دوم-لیڈر کا کارکنان پہ کنٹرول
لیڈر کا بنیادی وصف یہ ہے کہ وہ اپنے کارکنان کیلئے ماں جیسا ��فیق اور باپ جیسا سخت گیر ہو-تف ہے ایسے لیڈرپر جو مصیبت کی گھڑی میں کارکنان کے ساتھ نہ کھڑا ہوسکتا ہو یا جو اپنے کارکنان سے ہی مرعوب ہوجائے-
ہماری سیاسی لاٹ میں ،مولانا فضل رحمان وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اپنے کارکنان سے وفاداری اوران سے بازپرس کی زندہ مثالیں قائم کی ہیں-
یہ ابھی مولانا کے سیاسی کیرئر کی ابتدا تھی کہ نواب اکبر بگٹی کی وزارت اعلی کے اشتراک سے بلوچستان حکومت بنائ-مولانا عصمت اللہ صاحب وزیر خزانہ تھے(وہی عصمت اللہ صاحب جو بعد میں "نظریات" کی بنیاد پر مولانا کو چھوڑ گئے تھے اور اب واپس آئے ہیں)-نواب بگٹی کی رعونت سے بلوچستان کانپتا تھا-کابینہ کی میٹنگ میں، مولانا عصمت اللہ پر کچھ بات کی-مولانا کو پتہ چلا-اسی دن بلوچستان حکومت سے یہ بیان دے کر علیحدگی اختیار کرلی کہ"ہم نے تو بگٹی صاحب کو سیاستدان سمجھ کر ساتھ دیا تھا مگر وہ تو نرے نواب نکلے"-
پھر 20 سال بعد، انکے ذاتی دوست ، صدر زرداری کے ساتھ اتحادی حکومت میں تین وفاقی وزارتیں جمعیت کے پاس ہیں-وزیر اعظم گیلانی نے ، جمعیت کے وزیر، مسٹر اعظم سواتی کو برطرف کردیا-( وہی اعظم سواتی جو نئے پاکستان کی خاطر مولانا کو چھوڑ گیا تھا)-اپنے وزیر کی اس بے قدری پر، اسی شام، وزارتوں کو ٹھوکر مار کر حکومت سے الگ ہوگئے-
یہ وفاداری، اپنے عظیم باپ کا وراثتی تسلسل تھا کہ جب مفتی محمود اور نیپ نے آپس میں اتحاد کرکے، سرحد اور بلوچستان میں حکومتیں بنائیں مگر جونہی بھٹو نے نیپ کی حکومت کو برطرف کیا، اسی دن، اپنے اتحادی کے ساتھ وفاداری نبھانے ، مفتی محمود نے بھی وزارت اعلی سے استعفی دے دیا-پاکستان کی تاریخ میں میں ایسی کوئ دوسری م��ال نہیں ملتی-

1992 ۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا اورکزئی ایجنسی کا تاریخی دورہ آپ نے جامع مسجد ڈبوری میں نماز جمعہ پڑھایا
اور عالم دین مولانا فضل اکبر علی خیل تعزیتی کانفرس سے خطاب فرمایا
#JUIANSWERSBACK EXCLUSIVE

��ائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
کی یادگار تصویر
1997 کراچی
Credit
#JUIANSWERSBACK
@topfans
#مولاناتیرا_شکریہ
#photography
#مولاناتیرا_شکریہ

#7ستمبر_1974
ایک تاریخی تصویر
مفتی محمود رح، یوسف بنوری رح ،مولانا عبد الحق رح ،شاہ احمد نورانی رح ،مولانا مودودی رح ،سمیع الحق رح ، عبد الستار خان نیازی رح اور نواب زادہ نصر اللہ خان رح ��تم نبوت کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب فر ما رہے ہیں ۔۔
#JUIAnswersback
#7Sep_GoldenJubilee

ایک عرض یہ ہے کہ ملک بھر میں جے یوآئی کے جیتنے بھی امیدوار ہونگے وہ ویرفایئڈ اکاونٹس تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بتایئں ، اپنی کمپئن کی تمام ایکٹیوٹیز سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں
اور ممکن ہو تو بڑے بڑے اجتماعات کو اسپانسر بھی کریں
#JUIANSWERSBACK
مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے مشکور ہے کہ انتہائی بہترین انداز میں چاروں صوبوں کے ڈیجیٹل میڈیا سیل اور گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت خواتین، اورسیز، کنٹنٹ رائٹر کا اعلان کردیا ۔
یہ ایک انتہائی بہترین فارمیٹ ہے
سب ممبران کے لئے نیک تمنائیں
#JUIANSWERSBACK
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان اپنے کارکنوں اور خاندان کے ساتھ بعد از نماز عید ۔
اہل اسلام کو عید مبارک
#LongLIVEMaulana
#juianswersBack

کل ان شاء اللہ #اسرائیل_نامنظور مارچ کراچی
قائد جمعیت کا فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے ساتھ یادگار تصاویر
#JUIAnswersBack
#چلوچلو_مزارقائدکراچی_چلو

I'm not bent, I'm not bent Not hiding somewhere Who are stuck on the front Find me in these ranks
@MoulanaOfficial #JUIAnswersback
@MoulanaOfficial
#Maulana_In_Chitral

❤️’میں جھکا نہیں میں بکا نہیں❣️
❤️کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں❣️
❤️جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر❣️
❤️مجھے ان صفوں میں تلاش کر❣️
@MoulanaOfficial
#JUIAnswersback
#عظمت_صحابہ_واہلبیت_مارچ
I'm not bent, I'm not bent Not hiding somewhere Who are stuck on the front Find me in these ranks
@MoulanaOfficial #JUIAnswersback
#عظمت_صحابہ_واہلبیت_مارچ

❤️#LastHope_Maulana❤️
❤️’میں جھکا نہیں میں بکا نہیں❣️
❤️کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں❣️
❤️جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر❣️
❤️مجھے ان صفوں میں تلاش کر❣️
@MoulanaOfficial
#JUIAnswersback
#صحابہؓ_معیارحق_ہیں
#زنا_ایک_قرض_ہے

❤️#LastHope_Maulana❤️
❤️’میں جھکا نہیں میں بکا نہیں❣️
❤️کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں❣️
❤️جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر❣️
❤️مجھے ان صفوں میں تلاش کر❣️
@MoulanaOfficial
#JUIAnswersback
#LastHope_Maulana
#LastHope_Maulana

۔۔۔
’میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
#JUIAnswersback
#LastHope_Maulana

شکریہ پشاور! ❣
شکریہ پختونخواہ !💕
#JUIAnswersback

#7ستمبر_1974
ایک تاریخی تصویر
مفتی محمود رح، یوسف بنوری رح ،مولانا عبد الحق رح ،شاہ احمد نورانی رح ،مولانا مودودی ،سمیع الحق رح ، عبد الستار خان نیازی رح اور نواب زادہ نصر اللہ خان رح ختم نبوت کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب فر ما رہے ہیں ۔۔
#JUIAnswersback

سوشل میڈیا پر پہلی بار
#30_جون _1974 قادیانیوں کے تکفیر پر قومی اسمبلی میں پیش کردہ بل، اصل متن اور اردو ترجمے کے ساتھ،
اور #7_ستمبر_1974 اس بل پر تاریخی فیصلہ ہوا ۔۔۔
#JUIAnswersBack

سوشل میڈیا پر پہلی بار
#30_جون _1974 قادیانیوں کے تکفیر پر قومی اسمبلی میں پیش کردہ بل، اصل متن اور اردو ترجمے کے ساتھ،
اور #7_ستمبر_1974 اس بل پر تاریخی فیصلہ ہوا ۔۔۔
#JUIAnswersBack

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
















