Top Tweets for #JusticeForPIBResidents
حق پرستی کا #پرچم پکڑنے والی قومیں اپنی جانیں قربان کرکے آنے والی نسلوں کے باعزت مستقبل کا سامان کرتی ہیں
بانی و قائد تحریک @OfficialMqm جناب @AltafHussain_90 کا 11 جون 1997 کو APMSO کےیوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب
#Pakistan
#AltafHussain #AltafWillWin
#JusticeForPIBResidents

مہاجر قومی موومنٹ کی طرف سے کل ایک وفد پی آئی بی کالونی پہنچا جس میں انہوں نے آفاق احمد صاحب کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائ اور اپنے وکلاء کی ٹیم دینے کی پیشکش بھی کی۔۔
#SavePibColony
#JusticeForPIBResidents

حیدراباد میں مہنگائی کے خلاف آج ہونے والے عوامی مظاہرے میں ایک بزرگ کے جزبات
ہر ظلم کے خلاف
الطاف الطاف
وقت کی پکار
الطاف الطاف
👇👇
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
#AltafWillWin
#JusticeForPIBResidents
@FaizullahSwati سب سے پہلے ہونا چاہئے
اور جو ڈاکو نکلے اسے الٹا لٹکانا چاہئے
#AltafWillWin
#JusticeForPIBResidents
ظلم بتا رہا ہے کہ اب
مہاجروں کو آزادی پکار رہی ہے
ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے مہاجروں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ہونے والی وال چاکنگ کا عکس
👇👇👇👇
#justiceforpibresidents #AltafHussain #Mqm
@AltafHussain_90

بانیان پاکستان کی قانونی آبادی کو غیرقانونی قراردینا ناانصافی ہے
پی آئی بی کالونی پلاٹ 14 کے متاثرین کا مطالبہ
#JusticeForPIBResidents
موت دو یا گھر دو
ہمیں ہمارا حق دو
پی آئی بی کالونی پلاٹ 14 کے متاثرین کا احتجاج
#JusticeForPIBResidents
” ہمیں پی آئی بی کالونی میں رہتے ہوئے پچاس سال ہوگئے ہیں ، اب کہتے ہیں گھر خالی کرو “
پی آئی بی کالونی پلاٹ 14 کے بزرگ
#JusticeForPIBResidents
بانیان پاکستان کی قانونی آبادی کو غیرقانونی قراردینا ناانصافی ہے
پی آئی بی کالونی پلاٹ 14 کے متاثرین کا مطالبہ
#JusticeForPIBResidents
#JusticeForPIBResidents
تمام سیاستدانوں، میڈیا، تجزیہ کاروں، صحافی، دانشوروں اور حقوق انسانی کے علم برداروں کی واحد دلچسپی لاہور میں ہورہا سیاسی بندر تماشہ ہے جبکہ کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ١۲۰۰ خاندان بے گھر ہونے کی کگار پر ہیں.

@ShamaJunejo @AltafHussain_90 آداب ادی
@AltafHussain_90 بھائی
نےہمیشہ جو کہاجب کہا سچ کہا
الطاف بھائی کی یہ تقریر سن کر آپکو اور پاکستان میں بسنےوالی تمام مظلوم ومحکوم قوموں کو بھی اندازہ اور یقین ہو جائے گا کہ الطاف بھائی نے کب کیا کہا تھا اور وہ ایک ایک لفظ سچ جو قوم کے سامنے آرہا ہے
#JusticeForPIBResidents
*ظلم بتا رہا ہے مہاجروں کو آزادی پکار رہی ہے*
آج بروز بدھ مورخہ22فروری2023
ملیرسیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے مہاجروں پر ہونے والےمظالم کے خلاف ہونے والی وال چاکنگ کا عکس
ہر ظلم کےخلاف الطاف الطاف
جئےالطاف حسین بھائی
رہبرصرف الطاف حسین
@AltafHussain_90
#JusticeForPIBResidents
👇🏾👇🏾

اپنے لئے بیل
دوسروں کیلئے جیل
واہ رے نیازی تیری عیاری و مکاری
دنیا کے تمام عیار و مکاروں پر بھاری
#جیل_بھرو_تحریک
#جیل_بھرو_ڈرامہ
#JusticeForPIBResidents

جب بھی ملک پربراوقت آیا #AltafHussain نے ہمیشہ🇵🇰 کیساتھ کھڑےہونےکواہمیت دی @OfficialMqm کےکارکنان مسلسل ایکٹیو ہوتےجارہےہیں یہ درخواست @AltafHussain_90 بھائی کی واپسی کا1اشارہ ہے @OfficialDGISPR کامرجر 1طرف اور 1طرف #AltafWillWin ان سب سےزیادہ مقبول ہیں
#JusticeForPIBResidents
بندوق" کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے ..!
😕😮
مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے ..!
😠😡
#JusticeForPIBResidents
#AltafWillWin

کاش #پاکستان کی تمام مظلوم قومیں اسٹیبلشمنٹ کی سازش کا شکار نہیں ہوتی اور @AltafHussain_90
بھائی کے فکرو فلسفے نظریات پرعمل کرتی تو آج مذہبی انتہا پسندی شدت پسندی فرقہ واریت کا شکار ہوکر کسی بھی مذہبی انتہا پسند جنونی مولوی ملا کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوتی
#JusticeForPIBResidents
“اگر میں نہ ہوتا تو آج مُہاجر افغانستان میں جہاد لڑ رہے ہوتے، یہ میں تھا جس نے مہاجروں کو مذہبی شدت پسندی سے بچایا اور شیعہ سُنی کو ساتھ بٹھایا”-الطاف حسین
جب طالبان سے بات ہوسکتی ہے تو الطاف حسین سے کیوں نہیں؟
بھائی @AltafHussain_90 سے فون پرایک بہت ہی پُرفکر گفتگو سے ایک جملہ
@IzharulHassan اپنی دوٹکے کی اوقات یاد آگئی ہوگی پارٹی کے تمام ہی قائدین کو جب ہی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے،
ویسے بھی"بائیکاٹ" کی گونج،
غداران الطاف حسین کو
جینے نہیں دیتی ہوگی
شدت ذلت رات کو
سونےنہیں دیتی ہوگی
"جانے جاں موت نہیں....!!"
"شرم تو آتی ہوگی.....!!"
🖐️
#JusticeForPIBResidents
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کو وفاپرست اپنے اپنے انداز سے اپنی خوشیوں میں ہمیشہ شریک رکھتے ہیں اور قائد سے والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار ہمیں وقتاً فوقتاً دیکھنے میں آتا ہے جیسے کے اس تقریب میں بھی آپ واضع دیکھ سکتے ..!
@AltafHussain_90
#JusticeForPIBResidents
جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت نے @OfficialMqm کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اور دیگر 16 کارکنوں کو 14 اگست 2022 یوم آزادی پر #کراچی پریس کلب پر مظاہرے کے مقدمے میں باعزت بری کردیا
@AltafHussain_90
#JusticeForPIBResidents
#AltafWillWin

@AkhlaqAhmed786 @OfficialMqm @AltafHussain_90 انقلاب ضروری ہے
امن کا اعلان ہے مہاجر
ہر دل کا ارمان ہے مہاجر
شہر میں طوفان ہے مہاجر
ہمت کی پہچان ہے مہاجر
دل والوں کی جان ہے مہاجر
قوم میں عالی شان ہے مہاجر
سن لو ہم دو چار نہیں
پورا جہاں ہے مہاجر
جیۓ الطاف بھاٸی
#JusticeForPIBResidents
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















