Top Tweets for #SavePibColony
مہاجر قومی موومنٹ کی طرف سے کل ایک وفد پی آئی بی کالونی پہنچا جس میں انہوں نے آفاق احمد صاحب کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائ اور اپنے وکلاء کی ٹیم دینے کی پیشکش بھی کی۔۔
#SavePibColony
#JusticeForPIBResidents

۔
سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے تمام افراد جو آج خاموش ہیں جاگ جائیں کل یہ کسی اور سوسائٹی یا آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
نمرہ شیخ
#savepibcolony
Thanks to Geo news to show some support and media spirit on the serious issue of the residents of pib colony.
@wajih_sani
@NaeemRehmanEngr
@DFSMQM
@mrazaharoon
@MuradAliShahPPP
@Xadeejournalist
@KamalPSP
#SavePIBColony
#JusticeForPibcolony

جماعت اسلامی کے نعیم الرحمن صاحب اور انکی ٹیم نے بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائ ہے۔
#SavePIBColony
#JusticeForPIBResidents
@NaeemRehmanEn

غیروں کا ساتھ چھوڑو ۔ اپنوں کا ساتھ دو اے مہاجروں اے مہاجروں جئے الطاف حسین
#SavePIBColony
#JusticeForPIBResidents
اگر آج آپ پی آئی بی کالونی کے مکینوں کو بے گھر کیے جانے پر چپ ہیں، یا اسے قانونی کارروائی کہہ رہے ہیں تو کل کشمیر میں جارحیت یا غزہ میں اسرائیل کی غیر قانونی تعمیرات پر شور مت کیجیے گا۔ کراچی کے مہاجروں کو بھی کشمیریوں جیسا مسلمان سمجھیں !!!
#PIBcolony
#SavePIBColony
اگر آج آپ پی آئی بی کالونی کے مکینوں کو بے گھر کیے جانے پر چپ ہیں، یا اسے قانونی کارروائی کہہ رہے ہیں تو کل کشمیر میں ہندوستانی جارحیت یا غزہ میں اسرائیل کی غیر قانونی تعمیرات پر شور مت کیجیے گا۔ کراچی کے مہاجروں کو بھی کشمیریوں جیسا مسلمان سمجھیں !!!
#PIBcolony
#SavePIBColony
حافظ نعیم الرحمن صاحب پی آئ بی کالونی کے رہائشیوں کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے ۔۔
پی پی اور پی ٹی آئی سے بھی اپیل ہے کہ عوام کا ساتھ دیں
@DFSMQM
@NaeemRehmanEngr
#SavePIBColony
#JusticeForPIBResidents


یہ سارے نوٹس، کورٹ آرڈر، حکم نامے صرف مہاجر آبادیوں پر کیوں نازل ہوتے ہیں؟ کبھی کوئی گوٹھ کوئی منشیات فروشی کا گڑھ، کوئی اسلحے کا مسکن، کوئی غیر قانونی بستی خالی کیوں نہیں کرائی جاتی؟
#SavePIBColony
چلو چلو #PIB کالونی چلو
مہاجر ماؤں بہنوں بزرگوں بچوں سے اظہار یکجہتی کرنے چلو
پورا #کراچی کل پی آئی بی میں ہونا چاہئے
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
#JusticeForPIBResidents
#SavePIBColony

4/4
رابطہ کمیٹی @OfficialMqm کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی، قاسم علی رضا، شاہد رضا، محفوظ حیدری اورسفیان یوسف کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ہنگامی وڈیوبریفنگ سے خطاب
@AltafHussain_90
#JusticeForPIBResidents
#SavePIBColony

1/4
پی آئی بی کالونی پلاٹ 14 کے 1200 خاندانوں کوان کے گھروں سے بیدخل کرنے کے احکامات کومنسوخ کیا جائے
پی آئی بی کالونی کے مظلوم خاندانوں کے سروں سے ان کی چھت نہ چھینی جائے۔ رابطہ کمیٹی @OfficialMqm کی سپریم کورٹ سے اپیل
@AltafHussain_90
#SavePIBColony
#JusticeForPIBResidents

اے غداران مہاجر قوم @MQMPKOfficial
کان کھول کر سن لو اگر #PIB پلاٹ نمبر 14 کا ایک بھی رہائشی بے دخل کیا گیا یا انکے گھروں کی ایک اینٹ بھی گرائی گئی تو اس بار تم سب کے گھر بھی محفوظ نہیں رہیں گے
اس بار مہاجر قوم اینٹ کا جواب پتھر سے دیگی
#JusticeForPIBResidents
#SavePIBColony

تمہارے باپ میں ہمت ہے تو
پہاڑ گنج
کٹی پہاڑی
افغان بستی
بنارس خالی کروا کر دکھاؤ
#SavePIBColony
قائد کی موجودگی میں کیسی کے باپ میں ہمت نہیں تھی مہاجروں کے گھروں، کاروبار، املاک اور عزتوں کی جانب دیکھنے کی مہاجروں خدارا جاگ جاو اور ایک دوسرے کا بازو بنو
اٹھ کھڑے ہو
اور اپنے اصل محافظ کو واپس لے آو
ورنہ داستان بھی نہ ہوگی داستانوں میں
#JusticeForPIBResidents
#SavePIBColony

Last Seen Hashtags on Sotwe
kerolaychaves
Seen from Turkey
intvsars
Seen from United States
Centre
Seen from Switzerland
federicapagani
Seen from United States
2020BikeRoundTable
Seen from United States
korea porn
ONLINEPERSONALTRAINER
Seen from United States
minichat
Seen from France
Gabber2025
Seen from United States
mulherescontratemer
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


























