Top Tweets for #LastProphetMuhammadPBUH
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں، اور نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ( درود ) بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت و ندامت کا باعث بن سکتی ہے۔ اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے، اور چاہے تو انہیں بخش دے“۔
(جامع ترمذی،۳۳۸۰)

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔
(سنن ابو داؤد ، ۲۳۴۵)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
” اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے ۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے ، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے ۔
1/2
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔
(صحیح بخاری، ۵۵)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں ۔
(صحیح بخاری،۸۸۳)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
بس اسکی کمی تھی اب ان ملعون قادیانیوں نے خود کو سید کہلوانا شروع کر دیا استغفر الله پھر ریاست سے سوال پوچھ لو تو قاضی صاحب کہتے میری توہین کر دی
#LastProphetMuhammadPBUH
قادیانی لعنتی تھا ہے اور رہے گا میرے سید سردار حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم پہ نبوت تمام شُد بس 👊

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چاند دیکھ کر ہی روزے شروع کرو اور چاند دیکھ کر ہی روزہ موقوف کرو اور اگر بادل ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو۔
(صحیح بخاری،۱۹۰۹)
رسول اللہﷺکی دعا:
اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔
(ابن ماجہ،۳۸۴۶)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔
(بخاری،۷۲۱)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"حیاء خیر (بھلائی) ہی لاتی ہے."
ایک روایت میں ہے: "حیاء تو سرآپا خیر ہے."
مشکوٰۃ المصابيح 5071
(بخاری 6117؛ مسلم 156، 157)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا:
جس نے قرآن پاک پڑھا، سیکھا اور اسے حفظ کیا، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کریں گے اور اس کے گھر والوں میں سے ان دس افراد کے بارے میں اس کی سفارش قبول کریں گے، جن کے حق میں دوزخ واجب ہو چکی ہو گی۔
(مسند احمد،۸۳۳۰)
رسول اللہ ﷺ نماز میں یہ دعا پڑھتے تھے ( ترجمہ ) اے اللہ قبر کے عذاب سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ زندگی کے اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ دجال کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہوں سے اور قرض سے ۔ کسی ( یعنی ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ) نے آنحضور ﷺ سے عرض کی کہ آپ ﷺ تو قرض سے بہت ہی زیادہ پناہ مانگتے ہیں ! اس پر آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب کوئی مقروض ہو جائے تو وہ جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ خلاف ہو جاتا ہے ۔
(صحیح بخاری،۸۳۲)
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
#Islamic #Hadith #hadithoftheday #LastProphetMuhammadPBUH #DaroodPak
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :
میں نے کبھی کوئی عنبر ، کوئی کستوری اور کوئی بھی ایسی خوشبو نہیں سونگھی جو رسول اللہ ﷺ ( کے جسم اطہر ) کی خوشبو سے زیادہ اچھی اور پاکیزہ ہو اور میں نے کبھی کوئی ریشم یا دیباج نہیں چھوا جو چھونے میں رسول اللہ ﷺ ( کے ہاتھوں ) سے زیادہ نرم و ملائم ہو ۔
(صحیح مسلم،۶۰۵۳)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :
میں نے کبھی کوئی عنبر ، کوئی کستوری اور کوئی بھی ایسی خوشبو نہیں سونگھی جو رسول اللہ ﷺ ( کے جسم اطہر ) کی خوشبو سے زیادہ اچھی اور پاکیزہ ہو اور میں نے کبھی کوئی ریشم یا دیباج نہیں چھوا جو چھونے میں رسول اللہ ﷺ ( کے ہاتھوں ) سے زیادہ نرم و ملائم ہو ۔
(صحیح مسلم،۶۰۵۳)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو کوئی ایسا علم، جس کے ذریعے الله عزوجل کی رضا مندی حاصل کی جاتی ہے، محض دنیاوی فائدہ حاصل کرنے کے لئے سیکھتا ہے تو وہ روزِ قیامت جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا.
ابوداؤد 3664
(ماجہ 252؛ مسند احمد 278؛ مشکوٰۃ 227)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ایمان میں سب سے کامل مومن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں اپنی عورتوں کے حق میں سب سے بہتر ہو.
ترمذی 1162
(ابوداؤد 4682؛ مسند احمد 7134؛ مشکوٰۃ 3264)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ (اچھے اخلاق) سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی. اور الله تعالیٰ بے حیاء، بد زبان سے نفرت کرتا ہے.
ترمذی 2002
(ابوداؤد 4799؛ مسند احمد 9167؛ السلسلة الصحيحة 9؛ مشکوٰۃ 5081)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
Last Seen Hashtags on Sotwe
dgpguj
Seen from United States
muchohumofc
Seen from United States
kentutcewe
Seen from Indonesia
Kalma_Chowk
Seen from United States
บิ๋มฑาทิพย์
Seen from Thailand
squirt
Seen from Netherlands
변녀
Seen from Korea
futanari
Seen from Turkey
Unexpected
Seen from Argentina
nikitahunikavincitrice
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




