Top Tweets for #MQMPRisesAgain
Press Conference by MQMPakistan
https://t.co/Of45oCyx5v
#MQMPakistan #MQMPRisesAgain @MQMPKOfficial @allaboutmqm
جبر کے اس نظام کے خلاف مہاجر قوم 78 سال سے جدوجہد کر رہی ہے۔ مہاجروں کی یہ جماعت اس جدوجہد کو جاری رکھے گی۔
#ChairmanMQM
#DrKhalidMaqboolSiddiqui
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain
@allaboutmqm @sabheenghoury @majuism @ZahidMansori
کچھ دیر انتظار فقط کچھ دیر اور انتظار
اب تو سب راستے منزل کی طرف جاتے ہیں
اب تو مسافت کی تھکن لمحوں کی مہمان ہے بس
اب تو منزل کے نشاں پاؤں سے ٹکراتے ہیں
#MQMPakistan
#ChairmanMQM
#DrKhalidMaqboolSiddiqui
#MQMPRisesAgain
@allaboutmqm @sabheenghoury @majuism @ZahidMansori
کچھ دیر انتظار فقط کچھ دیر اور انتظار
اب تو سب راستے منزل کی طرف جاتے ہیں
اب تو مسافت کی تھکن لمحوں کی مہمان ہے بس
اب تو منزل کے نشاں پاؤں سے ٹکراتے ہیں
#MQMPakistan #MQMPRisesAgain
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام ملیر کھوکھرا پار پر منعقد جلسہ عام کا انعقاد۔
جلسہ عام میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ، اراکین مرکزی کمیٹی و دیگر رہنماؤں کی شرکت #MQMPRisesAgain
ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں ذمہ داروں کے لیے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پیغام
#MQMPakistan
#ChairmanMQM
#DrKhalidMaqboolSiddiqui #MQMPRisesAgain
*ملیر جلسے میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا واضح پیغام*
*شخصیت پرستی سے باہر ائے*
*ایم کے ایم کے کارکن بنے کارنامہ کسی فرد واحد کا نہیں ہے پوری ایم کیو ایم کا ہے*
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain
یہ تنظیم شہیدوں کی امانت ہے اگر کوئی ایم کیو ایم سے زیادہ بڑا ہونے کی کوشش کریگا تو آپکا یہ فرض بنتا ہے کہ اسکو اسکی اصل حیثیت یاد دلائیں ہمیں شخصیت پرستی سے بچنا ہے یہ سب ہماری اور ایک ایک کارکن کی ذمہ داری ہے۔چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain

*ملیر کے عوامی اجتماع میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان جناب ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا شایان شان استقبال*
#MQMPRisesAgain
#MQMpk
کےزیرِ اہتمام ملیرکھوکھرا پاربمقام گولڈن گراؤنڈسےمتصل روڈ پرمنعقدجلسہ عام کا انعقاد۔جلسہ عام میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی،سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستاربھائی،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائی،اراکین مرکزی کمیٹی و دیگررہنماؤں کی شرکت
@ZahidMansori
#MQMPRisesAgain
ملیر پر قبضے کرنے کے خواب دیکھنےوالوں کا خواب آج ملیر کے حق پرست عوام نے چکنا چور کردیا ہے
سینیٹر خالدہ اطیب
#MQMPRisesAgain

ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر ہاؤس میں تعلیمی ادارہ قائم کیا ہوا ہے جہاں نوجوانوں کو بلا رنگ و نسل کی تفریق کئے جدید طرز کی تعلیم دی جارہی ہے
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
اس ملک میں ترقی کاسفر شروع ہوچکاہے اور اسکےثمرات بہت جلدکراچی اور ملیرکےعوام تک ضرورپہنچے گے
#MQMPRisesAgain

یہ پیسہ ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کا نہیں بلکہ اس شہر کے عوام کا ہے
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
یہ تنظیم شہیدوں کی امانت ہے اگر کوئیMQMسے زیادہ بڑا بننے کی کوشش کریگا تو آپکا یہ فرض بنتا ہے کہ اسکو اسکی صحیح حیثیت یاد دلائیں
@Conv_KMS
@ZahidMansori
#MQMPRisesAgain

یہ تنظیم شہیدوں کی امانت ہے اگر کوئی ایم کیو ایم سے زیادہ بڑا ہونے کی کوشش کریگا تو آپکا یہ فرض بنتا ہے کہ اسکو اسکی اصل حیثیت یاد دلائیں ہمیں شخصیت پرستی سے بچنا ہے یہ سب ہماری اور ایک ایک کارکن کی ذمہ داری ہے۔چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain

آئیے ایک مضبوط متحد منظم ایم کیو ایم کو آگے لیکر چلیں، ہم 1977 سے مہاجروں کی جدو جہد کر رہے ہیں ہم اپنی عزت اور بقا پر کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے ہمارے اور آپکا وقت آگیا ہے منزل ہمارے قدموں پر ٹکرارہی ہے۔چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain

یہ تنظیم شہیدوں کی امانت ہے اگر کوئی ایم کیو ایم سے زیادہ بڑا ہونے کی کوشش کریگا تو آپکا یہ فرض بنتا ہے کہ اسکو اسکی اصل حیثیت یاد دلائیں ہمیں شخصیت پرستی سے بچنا ہے یہ سب ہماری اور ایک ایک کارکن کی ذمہ داری ہے۔چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain

ہم نے اپنے حصے سے زیادہ قربانی دے چکے ہیں اب کسی اور کی باری ہے کوئی ہمیں ڈرا کر دیوار سے نہیں لگاسکتا ہماری خاموشی ہماری کمزوری نہیں بلکہ ہماری تربیت ہے،پہلے سرجانی اور ملیر کے عوام نے باہر نکل کر حق پرستی کا ثبوت دیاچیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain

آج کی شب کا یہ اجالا امید کی ایک نئی کرن ہے یہ شہر جو پورے پاکستان کو پالتا رہا ہے بنیادی حقوق سے محروم ہے، پاکستان کا واحد پورٹ سٹی ہے موٹرویز سے محروم ہے،حق جتانا ہمارے کام نہیں حق دلانا ہمارا کام ہے۔چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan
#MQMPRisesAgain
#MalirJalsa
Last Seen Hashtags on Sotwe
BigHeadransomware
Seen from United States
สรฟ
Seen from Thailand
原作改编
Seen from United States
minichat filter:videos
Seen from Sweden
momson
Seen from Singapore
kayseripasif
Seen from Turkey
AyçaAyşinTuran
Seen from Turkey
anxiouspanda
Seen from United States
teenageee
Seen from United States
minichat
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





























