Top Tweets for #MediaCellJUI
پی پی پی اپنی اصل تکلیف سامنے لانے، اتحادی جماعتوں کو کوسنا بند کردے، ترجمان جے یو آئی
اتنی بھی کیا جلدی ہے، بلاول کو اللہ لمبی عمر دے، وزیراعظم بن ہی جائیں گے۔ ترجمان جے یو آئی
#MediaCellJUI #TeamJUITwitter #JUIP

پی پی پی اپنی اصل تکلیف سامنے لانے، اتحادی جماعتوں کو کوسنا بند کردے، ترجمان جے یو آئی
اتنی بھی کیا جلدی ہے، بلاول کو اللہ لمبی عمر دے، وزیراعظم بن ہی جائیں گے۔ ترجمان جے یو آئی
#MediaCellJUI #TeamJUITwitter #JUIP

PDM کے سربراہ و قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے بیانئے میں دراڑ پیدا کرنے کے لئے حسب معمول پرائے اور اپنوں ک سہارا لیا جارہا ہے۔ اسلئے TeamJUI آج اپنے محبوب قائد کیساتھ تادم آخر ساتھ دینے کی تجدید عہد کے سلسلے میں ٹویٹر ٹرینڈ چلائے گی۔
ٹائم ابھی 5 بجے
@ghori_1
#MediaCellJUI
آل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کانفرس کا جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے صدر قاری محمد عمر بیٹنی صاحب کی تلاوت سے باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔
#MediaCellJUI

❣️ مبارک مبارک مبارک ❣️
آج آپ کی محبتوں کی وجہ سے 53K فالورز مکمل ہو گئے ہیں
👉 @Ulama_E_Duband
تمام احباب کی محبتوں کا بہت شکریہ
#IsraeliAgentImranKhan
#MediaCellJUI

استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان رحمہ اللہ کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرینس سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب خطاب کرتے ہوئے۔
قائدؒ نے اختتامی دعا بھی فرمائی۔
#MediaCellJUI

بریکنگ نیوز 💥
جمعیت علمائے اسلام کے قومی اسمبلی کے 14 اور سینیٹ کے 4 ٹوٹل 18 ممبران نے اپنے استعفے مولانا فضل الرحمن صاحب کو جمع کرا دئیے ہیں ۔
#MediaCellJUI
@MemonaMushtaq
لِہٰذا اس کے پشت پر کھڑے لوگ ان کو بھی کہنا چاہتے ہیں کہ اب عوام کی آواز،نعرے اور اس مشکل کو سمجھنے کی کوشش کریں ایسا نہ ہو کہ کل پانی سر سے اوپر چلا جائے۔
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کی پریس کانفرنس🔥
#MediaCellJUI
پشاور جلسے کے حوالے سے دھمکیاں یا اس طرح کے احکامات ہمارے سامنے نہ رکھے جائے کم از کم
حقیقت یہ ہے کہ ہم اس حکومت،حکمران اور اس پشت پر کھڑے لوگوں کے خلاف میدان عمل میں ہیں۔
مولانا عطاء الرحمن کی پریس کانفرنس 🔥
#MediaCellJUI
پشاور کا جلسہ حکمرانوں کی بھی ہوش اڑائیگا اور انکے ساتھ selectors کی بھی۔
اداروں کو بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اس جلسے میں عوام کی جو تعداد شامل ہوگی وہ آپ کو بھی reject کر دے گی۔
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کی دھوادار پریس کانفرنس 🔥
#MediaCellJUI
جمعیت سوشل میڈیا ٹیم کے انمول ہیرے محترم جناب بابا غوری @ghori_1 صاحب کے 10K فالورز پورے ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللّٰہ انکی خدمات کو قبول فرمائے ۔
آمین❤
#MediaCellJUI

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق صاحب @SirajOfficial کی والدہ صاحبہ انتقال کرگئی۔
@JIPOfficial
#MediaCellJUI
کوئی ان معصوموں کا قصور بتا دے ؟
بھارتی فوج اتنی بزدل اور بے غیرت ہے کہ فرشتے جیسے معصوم پھول بھی اسکی سفاکیت سے محفوظ نہیں۔
https://t.co/Tda7U51O1q
@Faiqa_Jvd
#MediaCellJUI
مولانا منظور مینگل فین اکاؤنٹ
الحمداللہ مولانا منظور مینگل فین اکاؤنٹ کے 50,000 فالوؤر مکمل ہو گئے ہیں
@M_Mengel_Fans
تمام احباب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
👇👇🏽👇👇🏽👇👇🏽👇
@M_Mengel_Fans
https://t.co/WFT7zqJ0lD
@SK_Tanoli_
#MediaCellJUI
جمعیت سوشل میڈیا ٹیم جوکہ ایک بااعتماد نام ہے، کو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے @JamiatPage_1 کو ٹوئٹر کی دنیا میں 18K فالورز مکمل ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#MediaCellJUI

انتہائی افسوس ناک خبر 💔
وزیرِ اعظم عمران خان (کھوتا اعظم) نالائق نے فرانس میں ہونے والی دہشتگردی کومسلمانوں کے کھاتے میں ڈال دیا۔
لعنت ہے یہودی ایجنٹ پر🙏
یوتھیوں سنتا جا شرماتا جا😡
@HummaSaif
#MediaCellJUI
#شان_پاکستان_مولانافضل_الرحمن
What a brilliant question by @WaseemBadami 👇
Is @ImranKhanPTI Financially Corrupt?
Listen to Answer by @MoulanaOfficial 🔥
@ARYNEWSOFFICIAL
@11thHour
#شان_پاکستان_مولانافضل_الرحمن
#MediaCellJUI
انتہائی افسوس ناک خبر 💔
وزیرِ اعظم عمران خان (کھوتا اعظم) نالائق نے فرانس میں ہونے والی دہشتگردی کومسلمانوں کے کھاتے میں ڈال دیا۔
لعنت ہے ایسے یہودی ایجنٹ پر🙏
یوتھیوں سنتا جا شرماتا جا😡
@MemonaMushtaq
@RiazHussain44
@rajawaseem1511
@RehamKhan1
#MediaCellJUI
ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مسئلہ اعمال کا نہیں ایمان کا ہے۔ اگر اعمال نہیں تو کم از کم ایمان تو بچائیں۔ تحفظ ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مارچز،احتجاجز اور ریلیوں میں تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
#MediaCellJUI
یا اللّٰہ!
آج سے شروع ہونے والے رائیونڈ اجتماع کو پوری امّت کی ہدایت کا ذریعہ بنا،تبلیغ اور تبلیغی جماعت کی ہر طرح سے حفاظت فرما۔آمین❤
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
#MediaCellJUI
Last Seen Hashtags on Sotwe
MFF
Seen from United Kingdom
รับงานร้อยเอ็ด
Seen from Thailand
angelawhite chudai
Seen from Singapore
พนัสนิคม
Seen from Thailand
การ์ตูนไทย
Seen from Colombia
paranormalgatekeepers
Seen from United States
夫妻主奴
Seen from United States
nsfwtwt
Seen from United States
momsonn
Seen from Netherlands
creepshot
Seen from Canada
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers







