Top Tweets for #Neverforgetaps
خود کو اسلام کا علمبردار کہنے والے خوارج شریعت سے ناآشنا ہیں۔
جہاد کے نام پر بچوں کا استحصال کرنے والے ان فتویٰ بازوں کا انجام ہمیشہ معصوموں کے خون پر ہوتا ہے۔
#NeverForgetAPS #Pakistan #TTP #Khawarij
150 children murdered, mastermind freed — that’s the truth.
#NeverForgetAPS #peacethrougheducation #unodcpakistan #TimeManagementTips #ISRO @sowmiyasid @IndiaUnleashed_
150 children murdered, mastermind freed — that’s the truth.
#NeverForgetAPS #peacethrougheducation #unodcpakistan #TimeManagementTips #ISRO @sowmiyasid @IndiaUnleashed_
سولہ دسمبر پاکستانیوں کے لیے دل دہلا دینے والا دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب دشمن نے سفاکیت کی ساری حدیں پار کر دیں اور معصوم فرشتوں، پاکستان کے مستقبل کو نشانہ بنایا۔
https://t.co/eg73v2HRqN
#16دسمبر
#APS_شہداء
#NeverForgetAPS
#دہشتگردی_نامنظور
#فتنہ_الہندوستان

Human Rights Council of Pakistan held a candlelight vigil in Korangi to honor the innocent APS martyrs. We remember their sacrifice and stand united for peace and an end to terrorism.
@HRCPakistan
#NeverForgetAPS #APSMartyrs #PeaceForPakistan #EndTerrorism #MASHAL
Human Rights Council of Pakistan held a candlelight vigil in Korangi to honor the innocent APS martyrs. We remember their sacrifice and stand united for peace and an end to terrorism.
@HRCPakistan
#NeverForgetAPS #APSMartyrs #PeaceForPakistan #EndTerrorism #MASHAL
16 December — A Black Day for Humanity. We remember the innocent lives lost in the APS Peshawar tragedy (2014). An attack on children, education, and our future. We stand united for peace and humanity. May the martyrs rest in peace.
#16December #APSMartyrs #NeverForgetAPS

@Ahmadnawazaps Duas for you, your family and the precious loved ones lost on that horrific day. #NeverForgetAPS
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 11 برس گزر گئے،مگر وہ درد آج بھی تازہ ہے۔معصوم بچے،بےگناہ اساتذہ،ادھورے خواب.یہ زخم وقت سے بھرنے والا نہیں۔شہدائے اے پی ایس نے قوم کےضمیر کو جھنجھوڑا اور دہشتگردی کے خلاف ہمارےعزم کو نئی طاقت دی۔ہم نے نہ بھلایا ہے، نہ کبھی بھولیں گے
#NeverForgetAPS
گیارہ سال گزر چکے ہیں، مگر آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم آج بھی ویسا ہی ہرا ہے۔ وہ معصوم بچے، وہ ذمہ داری نبھاتے اساتذہ، اور وہ خواب جو کتابوں میں ہی دفن ہو گئے۔ ہم نے نہ انہیں بھلایا ہے، نہ ان کی قربانی کو فراموش کیا ہے۔ شہدائے آرمی پبلک اسکول کو سلام! #NeverForgetAPS
Pakistan is observing the 11th anniversary of the Army Public School (APS) attack, reaffirming its unwavering resolve against terrorism.
#APSMartyrs #NeverForgetAPS #SayNoToTerrorism #PakistanUnited #WarAgainstTerrorism

اللّٰہ تعالیٰ شہدائے آرمی پبلک اسکول کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
یہ معصوم چہرے ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
آمین 🤲
#APSMartyrs
#NeverForgetAPS
#PrayForAPS
#Pakistan
#Shaheed

16 دسمبر سانحہ اے پی ایس :
سانحہ اے پی ایس نے ہمیں دہشتگردی کے خلاف بحیثیت قوم متحد کر دِیا، آئیے دہشتگردی کے خاتمے اور ایک پرامن پاکستان کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کریں : چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد
#16December #APSTragedy #NeverForgetAPS #EndTerrorism #PeacefulPakistan

16 دسمبر سانحہ اے پی ایس :
ہماری سیکورٹی فورسز ان بزدل دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد
#16December #APSMartyrs #NeverForgetAPS #WarOnTerror #BraveSecurityForces

16 دسمبر سانحہ اے پی ایس :
ہماری ہمدردیاں شہداءکے لواحقین کے ساتھ ہیں، یہ دن ہمیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری قوم کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد
#16December #APSMartyrs #NeverForgetAPS #WarAgainstTerror #SolidarityWithFamilies

16 دسمبر سانحہ اے پی ایس :
پاکستانی قوم دہشتگردوں کو کبھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی، پوری قوم ہمارے بچوں اور اساتذہ کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے : چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد
#16December #APSMartyrs #NeverForgetAPS #WarAgainstTerror

سانحۂ اے پی ایس پشاور: ایک نہ بھولنے والا زخم
16 دسمبر 2014 کا وہ سیاہ دن۔۔ #NeverForgetAPS
جب پشاور کے آرمی پبلک سکول کی دیواریں خون سے رنگین ہو گئیں۔ معصوم بچوں کی ہنسیاں چیخوں میں بدل گئیں، اور ایک ماں کے لال کی جگہ صرف خون آلود یونیفارم رہ گیا۔ #December16 #APSAttack تحریکِ طالبان کے وحشی درندوں نے سکول پر حملہ کیا، کلاس رومز میں گھس کر نہتے بچوں پر گولیاں برسائیں۔
132 معصوم فرشتے شہید ہوئے، جن کی عمریں صرف 8 سے 16 سال تھیں۔ وہ بچے جو صبح سکول جا رہے تھے، خوابوں کی دنیا سجائے، مستقبل کے معمار بننے والے تھے… آج وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی ماں کی گود خالی ہے۔
تصور کیجیے ایک ماں کو، جو اپنے بچے کا لنچ باکس تیار کر کے الوداع کہتی ہے، اور شام کو تابوت اٹھاتی ہے۔ ایک باپ کو، جو فوج کی نوکری کرتا ہے اور اپنے بیٹے کو فخر سے سکول بھیجتا ہے، لیکن واپسی پر صرف خون آلود کتابیں ملتی ہیں۔ وہ چیخیں، وہ رونے کی آوازیں، وہ خون سے لتھڑے فرش… یہ سب کچھ انسانیت کا قتل تھا۔ یہ صرف ایک حملہ نہیں تھا، یہ ہمارے مستقبل کا قتل تھا، ہماری امیدوں کا خاتمہ تھا۔
لیکن اس سانحے نے قوم کو جگانے کا کام بھی کیا۔ پورا پاکستان رو پڑا، یکجا ہوا۔ نیشنل ایکشن پلان بنا، دہشت گردی کے خلاف جنگ تیز ہوئی۔ آج 16 دسمبر کو ہم بچوں کا دن مناتے ہیں، ان شہیدوں کی یاد میں۔ وہ بچے جو چلے گئے، ان کی یاد ہمیں بتاتی ہے کہ نفرت اور وحشت کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونا ہے۔
👈اے شہیدو! تمہاری قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ تمہارا خون ہماری رگوں میں دوڑ رہا ہے۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے، جہاں کوئی بچہ سکول جاتے ہوئے ڈرے نہیں۔ تم زندہ ہو، ہمارے دلوں میں، ہماری دعاؤں میں۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔
یہ زخم کبھی نہیں بھرے گا، لیکن یہ ہمیں مضبوط بناتا ہے۔ ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔
16 دسمبر — ہم نہ بھولے، ہم کبھی نہیں بھولیں گے
APS Attack
#16December #APSAttack #APSMartyrs #NeverForgetAPS #WNN
گیارہ سال گزرنے کے باوجود قوم آج بھی اے پی ایس کے شہداء کو دل و جان سے یاد کرتی ہے۔ دہشت گردی نے امید کو دبانے کی کوشش کی، مگر اس نے ہمارا عزم اور مضبوط کیا۔ پاکستان اپنے معصوم بچوں کو کبھی نہیں بھولے گا اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔
#APSMartyrs
#NeverForgetAPS
#APSAttack

16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین!.....
#NeverForgetAPS

Last Seen Hashtags on Sotwe
yeşilyol
Seen from United States
tudung()***+filter:native_video
Seen from Malaysia
stellablair
Seen from United States
ometv
Seen from Singapore
ลำปางนัดเย็ด
Seen from Thailand
minichat()******** **filter:native_video()
Seen from Turkey
vgkbocil() + filter:native_video
Seen from Indonesia
minichat
Seen from France
minichat()()()()*************** filter:native_video
Seen from United Kingdom
minichat((()))*+filter:native_video
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers















