Top Tweets for #NewEconomicTeam
Yanis Varoufakis... always on point and ADVANCING 🤑
Trussonomics? More like Trashonomics!
Real economics time, the calculation i. #NewEconomicTeam
https://t.co/hgHqOjyHAm is down. I hope not more Trussonomics collateral damage...

The new economic team is preparing to amend the soft loan conditions for SMEs to enable greater loan access and sustain jobs.
Read more : https://t.co/q6pIbpNJw6
#Neweconomicteam #SMEs #loanaccess #ทีมเศรษฐกิจ #เอสเอ็มอี #เงินกู้ #มาตรการกระตุ้นเศรษฐกิจ #มาตรการเยียวยา

حکومت پارلیمنٹ میں ماحول بہتر کیوں نہیں بنا پارہی؟@rehman_azhar
اپوزیشن نے ضد بنائی ہوئی ہے کہ نہ کھیلں گے نہ کھیلنے دیں گے @FarrukhHabibISF
#NewEconomicTeam
کیا شبر زیدی کی اعزازی تقرری غیر معمولی اقدام ہے؟ @rehman_azhar
اس پوسٹ پر سیاسی بھرتی نہیں کی جاسکتی شہباز رانا کا تبصرہ@81shaz
#NewEconomicTeam
کہا جارہا تھا کہ شبرزیدی کے خلاف خود ایف بی آر کی طرف سے محکمانہ اعتراضات تھے، وہ کیسے دور ہوئے؟@rehman_azhar
شہباز رانا نے کہا وہ اعتراضات ابھی بھی موجود ہیں، سنئے شبر زیدی کی تعیناتی کس گرداب میں پھنس سکتی ہے@81shaz
#NewEconomicTeam
اپوزیشن کا حکومتی نئی معاشی ٹیم پر اعتراض، جبکہ حکومت مریم نواز کی پارٹی عہدہ لینے کے خلاف الیکشن کمیشن چلی گئی، سیاست میں گرما گرمی آئی ایم ایف اور نئی معاشی ٹیم سنئے رحمان اظہر کا تبصرہ@rehman_azhar
#NewEconomicTeam
ہمیں کوئی اعتراض نہیں اگر قانون اجازت دیتا ہے تو مریم نواز کوئی بھی عہدہ رکھ سکتی ہیں۔ @FarrukhHabibISF
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

حکومت کو دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اٹکانے کی بجائے اپنی کارکردگی پر فوکس کرنا چاہیے۔ @NazBaloch_
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

کیا نواز شریف کا یہ قصور ہے کہ انہوں نے موٹر وے بنائی، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا۔ میاں جاوید لطیف
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

ماضی میں بھی لیڈران کو سیاسی بنیادوں پر سزا دی جاتی رہی ہیں۔ میاں جاوید لطیف
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

یہ اعتراض بالکل غلط ہے کہ مریم نواز پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں رکھ سکتیں کیونکہ ان کی سزا معطل ہوچکی ہے۔ میاں جاوید لطیف
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

قانون بالکل واضح کہ مریم نواز پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں رکھ سکتیں۔ @FarrukhHabibISF
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

ہمارا اعتراض صرف یہ تھا کہ پہلے اپوزیشن اپنی بات مکمل کرلے پھر حکومت جواب دے ، مگر حکومت نے روایت کے خلاف ہم نے دیکھا کہ حکومت کھڑی ہوگئی کہ اپوزیشن کو بات نہیں کرنے دینی۔ میاں جاوید لطیف
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

این آر او تو حکومت کررہی ہے جو بیرون ملک سے ماہرین معیشت لارہی ہے، آئی ایم ایف کے نمائندے سٹیٹ بنک میں بٹھارہی ہے@NazBaloch_
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

پیپلزپارٹی نے کل طے کرلیا تھا کہ وہ خاموشی سے بیٹھ کر وزیراعظم کی تقریر سنئیں گے مگر وہ عوام کی نمائندگی نہیں کررہے انہوں نے بڑے معاملات پر ایوان اور عوام کو اعتماد میں لینا مناسب نہیں سمجھا
@NazBaloch_
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

پارلیمان کی روایت کے کہ جب اپوزیشن کے لوگ بات کرلیتے ہیں تو حکومت کی طرف سے کوئی ایک وزیر اُٹھ کر جواب دے دیتا ہے، لیکن حکومت نے نئی روایت ڈال دی ہے کہ جب اپوزیشن بات کرتی ہے یہ اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ میاں جاوید لطیف
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

لگتا ہے کہ اپوزیشن کہتی ہے کہ نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے۔ @FarrukhHabibISF
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے ہی معیشیت کا ستیاناس کردیا ہے، اب جب آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے بعد جو اقدامات اُٹھائے جائے گے تو عوام کہاں جائے گی۔@NazBaloch_
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

ہر دور میں حکومتیں آئی ایم ایف سے مذاکرات کرتی رہیں اور آئی ایم ایف کی شرائط پر مذاکرات فائنل ہوئے۔ جاوید لطیف
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

سب سے پہلے آئی ایم ایف سے ن لیگ نے ماہر کو معاشی ٹیم میں شامل کیا تھا، ان کے دور میں ڈاکٹر یعقوب معاشی معاملات دیکھتے رہے۔ @FarrukhHabibISF
@rehman_azhar
#NewEconomicTeam

Last Seen Hashtags on Sotwe
teenageee
Seen from United States
zoophilia()+filter:native_video
Seen from United States
vrchat #twerk
Seen from Pakistan
tiaysobrino
Seen from Peru
Bch361DPc
Seen from United States
ankarapasif
Seen from Turkey
TEENAGE or #TEENAGER or #TEENAGEE or #nolimit() +filter:native_video
Seen from Turkey
teenage ()***** filter:safe
Seen from Turkey
mlamiryalaguda
Seen from United States
pinoy tropa
Seen from Philippines
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




