Top Tweets for #NoMoreOperations
بیس سے زائد بڑے اور گیارہ ہزار سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے باوجود امن قائم نہ ہوا۔ ہر آپریشن میں عوام بے گھر، معیشت تباہ، اعتماد ختم۔ یہ پالیسی ناکامی کا تسلسل ہے، حل نہیں۔ #Bajaur #NoMoreOperations
ہم دہشتگرد نہیں، اس دھرتی کے بیٹے ہیں! ہمارے گھروں پر بمباری بند کرو، امن دو، جنگ نہیں۔ #پشتون #NoMoreOperations
#ریاستی_بربریت_نامنظور
گزشتہ 20 سال میں پشتون علاقوں میں 50 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہوئیں، لاکھوں بے گھر ہوئے، مگر امن آج بھی خواب ہے۔ فوجی آپریشن نہیں، انصاف اور سیاسی حل ہی پائیدار امن کی ضمانت ہیں۔ #پشتون #امن #NoMoreOperations
#ریاستی_بربریت_نامنظور
Today, a grand jirga of d Mehsud tribe is underway in Makin, S. Waziristan. The message from d ppl is loud & clear: no more wars on our land. Tribes frm N&S Waziristan have pledged full support 4 every decision taken by d Mehsud jirga.
#NoMoreOperations

Decades of war, destructions nd forced displacements...yet waziristan still chooses dialogue.. there’s still time if the state is willing to listen. But one thing is clear, this time Waziristan won’t accept another operation.
#NoMoreOperations
#WaziristanRejectsTerrorism
مکین آمن جرگہ کیلئے تیاریاں شروع
ریاستی جنگی پالیسیوں کو سیاسی مزاحمت سے ناکام کرینگے
ریاست آمن کی ذمہ دار ہیں۔
@mjdawar @BushraGohar @a_siab

شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں وزیرستان کے تمام اقوام نے ممکنہ فوجی آپریشن، جبری نقل مکانی اور بدامنی کے خلاف جرگہ منعقد کیا اور “آپریشن نامنظور” کے نعرے لگاتے ہوئے پرامن مارچ کیا۔ عوام امن چاہتے ہیں، مزید جنگ نہیں۔
#NoMoreOperations
شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں وزیرستان کے تمام اقوام نے ممکنہ فوجی آپریشن، جبری نقل مکانی اور بدامنی کے خلاف جرگہ منعقد کیا اور “آپریشن نامنظور” کے نعرے لگاتے ہوئے پرامن مارچ کیا۔ عوام امن چاہتے ہیں، مزید جنگ نہیں۔
#NoMoreOperations
Pakistan Army’s illegal operation in Waziristan? Only over our dead bodies!"۔ #NoMoreOperations
وزیرستان کے بعد ضلع خئبر تیراہ کے عوام نے بھی صاف بتا دیا کہ وہ مزید جنگ اور جبری نقل مکانی قبول نہیں کریں گے۔ ہزاروں افراد کا جرگہ ریاستی پالیسیوں پر عوامی ردعمل ہے۔ اب وقت ہے کہ بندوق کی جگہ مکالمہ اور خوف کی جگہ امن کو موقع دیا جائے۔
#NoMoreOperations

Thousands in Mir Ali, North Waziristan protested against a possible military operation today.
As a powerful symbol, Friday prayers were held at Mir Ali Chowk instead of mosques.
Locals demand peace, not another wave of destruction.
#NoMoreOperations
آج شمالی وزیرستان کے عوام یک آواز ہو کر سڑکوں پر جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں ،اور سب نے عہد کیا کہ ہم کسی صورت میں بھی اپنے وزیرستان سے دوبارہ ہجرت نہیں کریں گے۔ ہماری زندگیاں اور موت اپنی ہی سرزمین پر ہوگی۔
#StopStateTerrorism #NoMoreOperations #OccupyStatehouse2025
میرعلی بازار میں امن کے متلاشی لوگوں کا سمندر درحقیقت ایک اجتماعی ضمیر کی بیداری ہے، جو دہائیوں کے خوف اور جبر کے بعد اب ابھرا ہے۔ طالبان اور ریاستی جبر دونوں کے خلاف یہ عوامی ریفرینڈم اس بات کا اعلان ہے کہ اب لوگ مزید غلامی اور دہشت کے بیچ انتخاب نہیں کریں گے
#NoMoreOperations
آج میر علی شمالی وزیرستان میں ایک عظیم جرگہ ہوا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
عوام نے ایک آواز ہو کر واضح پیغام دیا:
"ہم مزید کسی آپریشن کے متحمل نہیں، پہلے ہی اپنے گھر، عزت، اور زندگیاں قربان کر چکے ہیں۔ اب مزید تباہی نہیں۔
#وزیرستان #میرعلی #جرگہ #NoMoreOperations

Lakki Marwat: Villagers of Sarkati Michen Khel are warned to evacuate by evening as security forces are planning a military operation in the area. Being very poor, where will the people go?
#Peace #NoMoreOperations
واخ الله په خوب وېده ماشومان او سر تورې خځې هم پا کستانى جيټ طيا رے معاف نکړلې
😭💔
#NoMoreOperations
#StopPashtunGenocide

پچھلے افرشینز جو ریاستی فوج نے کیے ان میں کون سی تیر مارے گئے
سوائے پشتون بیلٹ زخمی معذور آئ ڈیپز گھر 🏡 کی تباہی معصوم عوام کی قتل کی سوا
کون سے دہشتگرد مارے گئے
یہ ڈالری جنگیں پشتون قوم مزید برداشت نہیں کرے گی
#PashtunsRejectMilitarization
#NoMoreOperations

سرہ درگہ بنوں کے کچھ دیہاتوں سے بڑے پیمانے پر قبائلیوں کی زور زبردستی بے دخلی و نقل مکانی جاری ہے۔ یاد رہے کہ اس علاقے سے پہلے بھی 2009 میں عوام نقل مکانی کر چکے ہیں۔ لیکن واپسی کے چند سال بعد پھر وہی حالات بن گئے تھے۔
#NoMoreOperations #PashtunLivesMatter

زور د ظلم شراب څښلي بربنډ نڅي په کوڅو کې
ضمير مړ دى ننګ ويده دى خوري ټالونه په ځانګو کې
غليم بيا اسباب جوړ کړي چې مو نام او نشان ورک کړي
موژه لاس پورته نيولي سر مو ايښې په سجدو کې
زما کيسه د بربادۍ ده والله ډېره مختصره
څه يم مړ په تېغ د لوږې څه شهيد په جهادو کې
@Pashtun
جمرود باب خیبر پر ہزاروں لوگوں نے آمن کا جھنڈا لےکر دھرنادیا.اپریشنز اور حالیہ دہشت گردی کے خلاف خیبر کا عوام نکل آیا.
#امن #دھرنا #خیبر #دہشتگردینامنظور
#PeaceNotViolence #Westandforpeace #Noterrorism #StopStateTerrorism #Nomoreoperations
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers






























