Top Tweets for #PERAFORCE
پیرا فورس کا ریڑھی بان پر مبینہ تشدد ۔ ڈنڈوں سے مارا - غریب ڈر کے مارے روپوش ۔ اصل حقائق سامنے آگئے
#PeraForce #PeraForceOperation #CrimeNews #ViralVideo #Hafizabad
یہ پنجاب میں PERA فورس کے نام پر بھی کیسے بدمعاش بھرتی کئے گئے ہیں جن کو نہ تو کوئی قانون کا پاس ہے نہ انسانیت کا کسی غریب کو گرفتار کرنے کا یہ بھلا کونسا طریقہ ہے PERA ACT میں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہ کسی کو اس طرح گھسیٹ کر لے جا سکتے ہیں کوئی ہے ان کو بھی آداب سکھائے
#PERAForce
کوئی کتے کی طرح دانتوں سے کاٹ رہا ہے کوی باپ کو بچوں کے سامنے تھپڑ مار رہا ہے۔ کوئی غریب کو اٹھا کر نائن سی کا جھوٹا پرچہ دے کر بھی نوکری کررہا، کوئی سر عام پیرا فورس کی شکل میں سڑکوں پر بدمعاشی کریا ہے، کوئی ائیرپورٹس پر اپنی وردی کا نشئہ اتار رہا ہے۔۔ ایسے لوگوں پر ٹکٹ لگا کر دنیا کو دکھانا چاہئے تھا انکو بھرتی کر کے حرام خوری کی انتہاؤں پر پہچایا ہوا ہے ۔ افسوس
کام کر نے کی رات9بجے تک اجازت
ڈا س کر نے کی پوری رات اجازت کیوں؟
#PERAForce #MaryamNawaz #PMLN #islamabad
#RawalakotBleeds
یہ لاہور کی خوبصورت سڑک پر کیا غریب انسان کیساتھ کیا ہو رہا ہے؟ کیا پیرا فورس کسی دہشت گرد کو گرفتار کر کے لے کے جا رہی ہے؟ واقعہ ایک ہی فٹیج سے تو یہی لگ رہا ہے۔
#PeraForce #Punjab
#Lahore
#GBElections2026
پیرا فورس افسر ہوٹل والے سے مبینہ رشوت میں نئی فریج لے گیا - وکیل نے وڈیو بنا کر وائرل کیوں کر دی؟
#PeraForce #BribeFridge #ViralVideo #CorruptionExposed #Hafizabad
یہ پروگرام ٹی وی پر چلے گا،جسے چاہو فون کر لو!اینکر ڈٹ گیا۔۔
پیرا فورس اور کیمرے دیکھتے ہی منیجر نے میٹرو اسٹور بند کر دیا
#peraforce #metro
@cyalm They've lost all of #Pakistan 😑... Even #Punjab is harnessed by strict #Hardstate and #PeraForce of #Pmln..
انا للہ وانا الیہ راجعون.. پرائی لڑائیاں نبیڑتے نبیڑتے اپنا ملک تباہ کروا لیا ہم نے.
پیرا فورس نے گلی میں بندھے قربانی کے بیل کو گدھا بنا دیا - شہری کو حیران کن نوٹس ۔ بندہ گرفتار کرلیا
#PeraForce #SacrificialBull #EidUlAdha2026 #Qurbani2026 #Lahore
ٹریفک پولیس آفیسر نے عورت پر مبنی تشدد کیوں کیا؟
کیا پیرافورس نے8سالہ معذوربچے کا واقع ہی سامان اُٹھا لیا؟
@MashwaniAzhar
#فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو #AdialaJail #MaryamNawaz #TrafficPolice #lahore #PERAForce
پیرا فورس کے اہلکار غیر قانونی طور پر بھتہ خوری ، چھینا جھپٹی شروع کر دی نعمان گجر نامی ملازم جو شیخوپورہ کے غریب لوگوں کو سرعام لوٹنے میں مصروف ۔۔۔۔شیخوپورہ کے شہری کا سی ایم پنجاب مریم نواز ، ڈی سی شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کو درخواست
#Punjab #PeraForce

تیل کے 8 جہاز کہاں گئے ؟ 414 کا پٹرول بیچ کر حکومت زیادتی کر رہی ! جنگ امریکا ایران کی ہے نقصان ہمارا کیوں؟
#petrol #petrolprice #peraforce
'پوچھے بغیر کارروائی کیو�� کی؟'، ملتان میں وکلاء نے پیرا فورس کے اہلکاروں کو کچہری میں بند کر دیا، گیٹ کو تالے لگا دیے گئے، تاحال اس حوالے سے پیرا فورس کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
#PERAForce #Multan #punjabpost
پیرا فورس کا متعدد پیٹرول پمپ پر چھاپہ عوام کیساتھ فراڈ کرنے والوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
#PeraForce #PetrolPump #Fraud
قرآن پر حلف لے لو پیسے لے لیے رسید نہیں دی،11ہزار دو ورنہ دکان سیل
#LahoreRang #dekhnaparyga #PERAForce
اے سی AC صاحبہ 30 اہلکار لے کر غریب کی سبزی کی ریڑھی توڑنے خود پہنچ گئی! پنجاب میں غریب شہری کا کاروبار کرنا جرم بن گیا؟
#PunjabPolice #police #PERAForce #pera #AssistantCommissioner #AC #MaryamNawaz #punjab
ریڑھی بان بھی اسی ملک کے شہری ہیں، ان کے روزگار کا احترام کیا جائے۔
قانون ن��فذ کرنا ضروری ہے، مگر انسانیت کے دائرے میں رہ کر۔
#مہنگائی #CMMARYAMNAWAZ #PUNJAB #PUBLIC #PERAFORCE
#PrideOfNationFMAsimMunir
پیرا فورس کا انسپکٹر مقدس کبھی گاڑی بمعہ پٹرول، کبھی ڈیزل کبھی پیسے مانگتا ہے، نہ دینے پر پٹرول پمپ سیل کردیا۔
بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پٹرول پمپ مالک کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست
#peraforce

Last Seen Hashtags on Sotwe
unelmiakohti
Seen from United Kingdom
FantasticBeastTheCrimesOfGrindelwald
Seen from United States
nolimit
Seen from United States
ديوت_بدوي
Seen from United States
tamilhot
Seen from United States
ometvterbaru
Seen from Malaysia
kollywood
Seen from United States
layla #nsfw #mlbb
Seen from Singapore
nolimit filter:native_video
Seen from Singapore
hsluts4mstuds
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.1M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.7M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.2M followers















