Top Tweets for #PM_Resignation
یہ تو بہرحال طے ہے کہ وزیراعظم عمران خان استعفی نہیں دیں گے اور ان کے کہنے پر تو بالکل نہیں دیں گے۔ انہوں نے ملک سے کرپٹ لیڈرشپ کا خاتمہ کیا ہے ۔ @MalBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

ہمیں پوری امید ہے کہ احتجاج کے بعد عمران خان کا استعفی آجائے گا۔ انہوں نے احتساب کے نام پر کھلواڑ کیا ہے۔ @AzmaBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

نواز شریف کو اس بات کا کریڈٹ ضرور دینا چاہئے کہ انہوں نے تحریک انصاف کے دھرنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہیں کیں تھی، آج تحریک انصاف کی جو شکل ہے وہ ماضی میں نہ تھی۔ @NazBaloch_
@rehman_azhar
#PM_Resignation

اگر کل عمران خان کا دھرنا جائز تھا تو آج مولانا اور اپوزیشن کا دھرنا غلط کیسے ہوسکتا ہے۔ @NazBaloch_
@rehman_azhar
#PM_Resignation

احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے اگر یہ قانون کے دائرے میں احتجاج کریں گے تو کسی کو اعتراض نہ ہوگا لیکن اگر انہوں نے قانون توڑا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ @MalBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے خلاف کیسز بناتی رہی اور اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کرتی رہی، ہم نے آج اداروں کو مضبوط بنایا ہے۔ یہ صرف اپنے اقتدار کے لیے مارچ کررہے ہیں۔ @MalBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

ماضی میں جب بھی ہم نے نواز شریف کی خرابی صحت کی بات کرتے رہے پنجاب حکومت صرف انہیں ہسپتال کا دورہ کرواتی اور بلڈ پریشر چیک کرکے واپس لے آتی۔ اس وقت اگر انہوں نے گارنٹی لی تھی تو آج بھی لیتے۔ @AzmaBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

یہ کہاں کا انصاف ہے کہ کل کے وزیراعظم اور صدر کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے، یہ صرف سیاسی انتقام لے رہے ہیں ۔ @NazBaloch_
@rehman_azhar
#PM_Resignation

تحریک انصاف کی حکومت صرف نفرت اور انتقام کی سیاست کررہی ہے، کیا یہ وہ نیا پاکستان اور تبدیلی ہے جس کے لیے 126 دن تک دھرنا دیا گیا۔ @NazBaloch_
@rehman_azhar
#PM_Resignation

سب سے زیادہ ڈیل اور این آر او کی بات وزیراعظم عمران خان کرتے رہے ہیں، وہ توہین عدالت کے مرتکب ہیں انہیں چاہیے تھا کہ وہ جاکر عدالت میں جواب دیتے ۔ @AzmaBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

حکومتی اراکین خود کہتے رہے ہیں کہ نواز شریف اداروں سے لڑائی کی سزا بھگت رہے ہیں، نواز شریف عام قیدی نہیں ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں۔ @AzmaBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

ہم نہ تو نواز شریف کے کیس میں پارٹی ہیں نہ ہم اداروں پر دباؤ ڈالتے ہیں، ہمیں عدالت نے بلایا ہم نے انہیں جواب دیا۔ @MalBokhari
@rehman_azhar
#PM_Resignation

I will be setting out #QaumiWatanParty viewpoint on #PanamaJIT & #PM_Resignation on @Suchtvnews @8:05pm tonight @ClipOcean @AftabSherpao
Watch my analysis on #Pak_News prog #TheTalkShow @6pm today #Lawyers #PM_Resignation @PakMGOfficial @ameerabbas84 @ClipOcean @Qwppk_official

#Iceland thousands #demonstrate #Reykjavik calling for #PM_Resignation #PANAMA_ PAPERS https://t.co/Y3ChQQNrFS
Last Seen Hashtags on Sotwe
brothersister ()filter:native_video
Seen from India
ป่าไผ่
Seen from Thailand
mother fuck
Seen from Malaysia
グラドル
Seen from Japan
Nekonaughey
Seen from Japan
mrpuzzlesnsfw
Seen from Mexico
denizlicd
Seen from Turkey
ebonyincest
Seen from United Kingdom
snapchat
Seen from Latvia
exny()**** filter:videos()****
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


