Top Tweets for #PMln
بلدیہ ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائمز اور خاص کر بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات
جنرل سیکرٹری #PMLN یوتھ ونگ کراچی ڈویژن سلمان خان کا گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ملاقات
ملاقات میں بلدیہ ٹاؤن میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات پر گفتگو ہوئی
گورنر سندھ نے سلمان خان کو مکمل تعاون کا یقین دلایا

PPP or PML-N? 🇵🇰
The choice is yours! Who has your support in the July 27 Kashmir elections?
Vote below and let your voice be heard. 🦁 vs🏹🗳️
#KashmirElections #PPP #PMLN #Pakistan

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے پیش امام اور والد کی حیثیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مولانا کے خلاف بات کرنے والوں کو معافی مانگنی چاہیے۔
#CaptainSafdar #MaulanaFazlurRehman #PMLN #Pakistan #BreakingNews
PPP or PML-N? 🗳️🇵🇰 Which party will you choose in the July 27 Kashmir elections? Your vote, your voice, your choice! What’s your pick? 👇
#KashmirElections #PPP #PMLN #PakistanPolitics #Election2026 #Kashmir #vote2026 @MediaCellPPP @pmln_org @BBhuttoZardari @MaryamNSharif

اگر یہ دل سوز واقعہ کراچی میں ھوتا اور ایسا سب کچھ سندھ حکومت کرتی تو آپ تک شہر کے میر جعفر اور میر صادق اور خصوصآ تخم الخبائث اب تلک اپنے گھروں کی عورتوں کا ننگا ناچ بھی کروانے سے گریز نہیں کرتے۔
@MaryamNSharif @realrazidada
#PMLN #ShameOnYouPunjabGovernment

@MaleehaHashmey جو رکشے پر دھکے کھا کر آئی تھی
آج وہ غریب کے حلیے پر بات کرے گی؟ 😡
شرم کرو
#حلیے_کا_تکبر #مریم_اورنگزیب #PMLN
Preparations for a major public gathering in Muzaffarabad have been completed, with the venue decorated and arrangements finalized.
#NawazSharif #MaryamNawaz #Muzaffarabad #PMLN #KashmirPolitics #PoliticalGathering #VoiceupPakistan
آپ کا ایک ووٹ آزاد جموں و کشمیر کی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ 27 جولائی کو بھرپور انداز میں ووٹ ڈالیں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#کشمیر_میں_شیر_آئے_گا #AJKElections2026 #VotePMLN #PMLN
@farzanaalispark محترمہ بغض کی عینک کو ذرا
پنجاب کی طرف گھما کر دیکھو جہاں پر 45 سال سے #PMLN کی حکومت ہے
وہاں کی صورتحال کیا ہے....
مظفرآباد میں پنڈال سج چکا، کارکن پُرجوش اور تیار۔
آج شام مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت عوامی اجتماع سے خطاب کرے گی۔
نگاہیں تاریخی جلسے اور عوامی شرکت پر مرکوز ہیں۔
#SherInKashmir #Muzaffarabad #Kashmir #PMLN #NawazSharif #MaryamNawaz
جمہوریت کی اصل طاقت عوام کے ووٹ میں ہے۔ 27 جولائی کو بھرپور انداز میں ووٹ ڈالیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کریں اور ترقی، استحکام اور عوامی خدمت کے سفر میں شریک ہوں۔
#کشمیر_میں_شیر_آئے_گا #AJKElections2026 #VotePMLN #PMLN
ووٹ صرف ایک حق نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔ 27 جولائی کو گھروں سے نکلیں، اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں اور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں۔
#کشمیر_میں_شیر_آئے_گا #AJKElections2026 #VotePMLN #PMLN
کشمیر میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوگی،تعمیروترقی کا دور شروع ہوگا،کشمیر آزاد بھی ہوگا، رانا ثناءاللہ
#RanaSanaullah #PMLN #KashmirPolitics #PakistanPolitics
مظفرآباد آج ایک تاریخی عوامی اجتماع کا گواہ بننے جا رہا ہے۔
تمام تیاریاں مکمل، نظریں آج شام کے جلسے پر۔
مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوام سے خطاب کرے گی۔
#SherInKashmir #Muzaffarabad #Kashmir #PMLN #PakistanPolitics #MaryamNawaz
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل نے دعویٰ کیاہےکہ آزاد کشمیر میں ہم بھاری اکثریت سے حکومت بنائیں گے۔۔۔۔۔بلاول بھٹو جوان خون ہے مگر ن لیگ کسی کو لاتیں مار کر نہیں نکالتی ۔
#SouthToday #PMLN #AnjumAqeel #AJK #BilawalBhutto #PakistanPolitics #BreakingNews
مظفرآباد میں عوامی سمندر امڈ آیا، پنڈال مکمل طور پر تیار۔
آج شام میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔
کشمیری عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے۔
#SherInKashmir #NawazSharif #MaryamNawaz #Muzaffarabad #Kashmir #PMLN
مریم اورنگزیب ڈرائیور کا حلیہ دیکھ کرسیخ پا کیوں ہوگئی؟؟؟دیکھیں اس ویڈیو میں
#PMLN #MaryamNawaz #BreakingNews #MaryamAurangzeb #فضلو_کرپشن_کا_بادشاہ #سرحد_یا_سیاست #ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ #مولانا_کے_سنگ
مظفرآباد تیار ہو جاؤ!
مسلم لیگ (ن) کا تاریخی جلسہ 21 جولائی 2026 کو یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں ہونے جا رہا ہے۔ کشمیر میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز!
مقام: یونیورسٹی کالج گراؤنڈ، مظفرآباد
تاریخ: 21 جولائی 2026
#SherInKashmir #PMLN #Muzaffarabad #KashmirJalsa
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers





















