Top Tweets for #PP248
شاہی وآلہ سے ملحقہ پنجابی برادری نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA165 چوہدری بشارت علی رندھاوا صاحب انتخابی نشان بھیڑ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔
#NA165
#PP247
#PP248
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

پاکستان تحریک انصاف کے ضلع بہاولپور سے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حسن خورشید وڑائچ حلقہ پی پی 248 اور انتخابی جوتے ہے
#PP248
#shoes
#اب_غلامی_نامنظور

پاکستان تحریک انصاف کے ضلع بہاولپور سے نامزد امیدوار برائے قومی اور صوبائی اسمبلی
#NA165 بھیڑ
#PP247 بھیڑ
#PP248 جوتے
#اب_غل��می_نامنظور

بہاولپور/حاصل پور #PP248 سے امیدوار تحریک انصاف فرزانہ خلیل کو واٹر کولر کا نشان مل گیا ہے ۔
بہاولپور #NA164 سے امیدوار تحریک انصاف اعجاز گڈن کو چارپائی کا نشان مل گیا ہے ۔
بہاولپور #NA168 سے امیدوار تحریک انصاف سمیع اللہ چودھری کو شاور جبکہ #PP253 سے امیدوار تحریک انصاف ملک اصغر جوئیہ کو ہارمونیم کا انتخابی نشان ملا ہے۔

نواز شریف اس دھرتی کا بیٹا ہے اس کے لگائے ترقیاتی منصوبہ پاکستان کی تاریخ میں لگائے گئے سب سے زیادہ اور مفید منصوبے ہیں
#PP248
#ہمیں_تیری_بہت_ضرورت_ہے

ڈیرہ نواب: تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار براۓ حلقہ #PP248 یزمان @DrMAfzalPTI کی صادق گڑھ پیلس آمد، جہاں انھوں نے پرنس بہاول عباس خان عباسی صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔۔!!
ملاقات میں حلقہ کی موجودہ سیاسی صورتحال و آئندہ ہونے والے جنرل الیکشن و دیگر امور زیر غور آۓ..!!

ڈیرہ نواب: پی ٹی آئ کے نامزد اُمیدوار براۓ حلقہ #PP248 یزمان @DrMAfzalPTI کی صادق گڑھ پیلس آمد، جہاں انھوں پرنس بہاول عباس خان عباسی صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات م��ں حلقہ کی موجودہ سیاسی صورتحال و آئندہ ہونے والے جنرل الیکشن و دیگر امور زیرے غور آۓ۔
#الیکشن_پاکستان_کی_ضرورت

گوجرانوالہ ڈویژن مرکزی تنظیمی اجلاس کےبعدمسلم لیگ(ن)کی ��ینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ساتھ۔
#TeamCSM #PMLN #NA165 #PP248 #SaudMajeed #SaadMasood #MaryamNawaz #Gujranwala #pmlnpunjab #Bahawalpur #Yazman

جواٸنٹ سیکرٹری پی ٹی آٸی جنوبی پنجاب ، امیدوار NA165 یزمان چوہدری افتخار احمد چیمہ صاحب کو مشیر وزیر اعلی پنجاب مقرر ہونے پر مبارکباد۔
Abu Hamza sajid
#teamiftikharcheema #leaderiftikharcheema #BehindYouSkipper #ptiyazman #PP247 #PP248 #NA165 #Cmpunjab #ImranKhanPTI

"وہ اور ہوں گے جنہیں ہو گا تیرے اقتدار سے غرض
ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کھڑے ہیں"
@AfzalGill_MPA
#PP248 #NA171
#پیرزادہ_گل_گروپ 🌹❤️🌹

شہباز شریف نے آج کہا ہے ہے کہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے. 6 ماہ سے ان کو یہی سمجھا رہے تھے.
#یزمان_کپتان_کا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مہنگائی_نامنظور
#PakistanTehreekInsaaf #PTI #ImranKhan #AbsolutelyNot #PunjabKaptaanKa
#NA165 #PP247 #PP248 #Yazman #Bahawalpur #chhakimalirandhawa
احمد نواز آخری بار 2002 میں MPA بنا تب سے غیر فعال ہے۔18 میں خلیل باجوہ نے ٹکٹ نہ ہونے کے باوجود #PTI امیدوار سے 3000 زائد ووٹ لئے۔زین،باجوہ دونوں کا 5 سال کا کام ہے حاصل پور میں۔احمدکو لانا ہے تو بلدیات میں ایڈجسٹ کریں ورنہ شکست کنفرم سمجھیں
#PP248
@AonAbbasPTI
@Shafqat_Mahmood


حاصلپور میں آج تک کبھی کسی جلسے جلوس میں خواتین اور بچوں کو نہیں دیکھا لیکن آج تاریخ رقم ہوگئی ہے
#NA1717
#PP248
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Last Seen Hashtags on Sotwe
whoisonnext2017
Seen from Indonesia
vsco
Seen from United States
คนสักลาย
Seen from Thailand
candid
Seen from France
momson()*+*+*+filter:native_video
Seen from Japan
MONKEYSYND
Seen from United States
cheatingkink
Seen from Canada
PJモートン
Seen from Kenya
AI短剧
Seen from United Kingdom
zonguldakkömürjeoparkı
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



































