Top Tweets for #PP79


وعدہ کرو
ہم عمران خان اور
اپنے حلقہ کے اُمیدوار کو ہارنے نہیں دینگے
انشاءاللہ❤✌🏻

پی 79 سرگودھا سے ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف اصغر لاہڑی کے گھر پر پولیس کی ریڈ۔
پولیس کی جانب گھر میں موجود ملازمین پر شدید تشدد اور توڑ پھوڑ کی گی۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#PP79

8 فروری انشااللہ
ٹھپے پہ ٹھپہ
شیر پہ ٹھپہ
#PP79

الحمدللہ رب العالمین پی پی 79 مسلم لیگ ن کے لیے نوجوان لیڈر بیرسٹر سردار تیمور خان بلوچ کا ٹکٹ کنفرم ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن تحصیل ساہیوال
#PP79
شکریہ جناب میاں محمد نواز شریف صاحب شکریہ محترمہ مریم نواز صاحبہ شکریہ عبد الرزاق ڈھلوں عطاء تارڑ

Alhamdulliah Ticket 🎫🎟️ confirm from PP 79 Sardar Tamoor Khan Baloch
#PP79
Thanks to All social media team to support it's prayers of All social media team friends 🙏
Inn Sha Allah we will do Best to win this election 🤞

الحمد للّٰہ مسلم لیگ ن کے نوجوان لیڈر بیرسٹر سردار تیمور خان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا پی پی 79 امید وار ۔
تاحیات نااہلی کالعدم میاں نواز شریف سرخرو پانامہ سے اقامہ نکالنےوالےججز کا فیصلہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔
#PP79

بیرسٹر سردار تیمور خان ایک نوجوان پڑھے لکھے اور اعلیٰ ترین کردار کے مالک ہیں سیاسی سماجی اور عوامی لیڈر کے طور تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا میں ایک ایک بھرپور عوامی طاقت رکھتے ہیں ۔اگر کسی کو کوئی شک تھا تو آج عوام نے ثابت کردیا ہے تیمور خان بلوچ کا کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔ #PP79
#PP79
پی پی 79 کا ایک ہی عوامی لیڈر بیر سٹر سردار تیمور خان بلوچ صاحب اس کے علاوہ کوئی پیرا شوٹر قابلِ قبول نہیں ہو گا ۔

سرگودھا میں سابق ایم پی اے #pp79 رانا منورغوث خان ، ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ایم این اے (NA91) کی قیادت میں پاکستان آرمی سے یکجہتی کے لئے ریلی۔
@RanaMunwar_Mpa
@Drzulifqar91
Peaceful demonstrations in favor of the Supreme Court of Pakistan by PTI in more than 20 USCs in Sargodha Tehsil Salanwali. The main rally was taken out under the leadership of PTI nominated candidate #PP79 @NazirSobhi79
#UC124
#PP79
لوگ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کیساتھ اظہار یک جہتی کےلئے پر امن احتجاج کررہے ہیں
#I_StandWithSupremeCourt

#UC113
#PP79
لوگ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کیساتھ اظہار یک جہتی کےلئے پر امن احتجاج کررہے ہیں
#I_StandWithSupremeCourt

سرگودھا پی پی 79 ایم سی سلانوالی وارڈ نمبر 4 میں ٹکٹ ہولڈر ملک نذیر احمد سوبھی کی ہدایات کی روشنی میں عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کیساتھ اظہار یک جہتی کےلئے پر امن احتجاج کررہے ہیں
#ward3
#pp79
#I_StandWithSupremeCourt

سرگودھا میں حلقہ #pp79 میں میاں محمد نوازشریف کے ببرشیر #Mpa رانامنورغوث خاں کو الیکشن میں ناکام کرنے کے لیے عمران خان نے اس بار سرگودھا میں #pti کی قیادت کو ٹاسک دے دیا 10 ایسے امیدواروں کو آزاد حثیت سے الیکشن لڑایا جائے جن کا مسلم لیگ ن سے تعلق ہو تاکہ میاں نواز شریف کا ووٹ ضائع ہو لیکن یہ کبھی نہیں ہوسکتا کہ نوازشریف کا ووٹر نوازشریف کے امیدوار کو ووٹ نا دے
#حق_سچ_کی_آواز_میاں_نواز
@RanaMunwar_Mpa

سرگودھا میں حلقہ #pp79 میں میاں محمد نوازشریف کے ببرشیر #Mpa رانامنورغوث خاں کو الیکشن میں ناکام کرنے کے لیے عمران خان نے اس بار سرگودھا میں #pti کی قیادت کو ٹاسک دے دیا 10 ایسے امیدواروں کو آزاد حثیت سے الیکشن لڑایا جائے جن کا مسلم لیگ ن سے تعلق ہو تاکہ میاں نواز شریف کا ووٹ ضائع ہو لیکن یہ کبھی نہیں ہوسکتا کہ نوازشریف کا ووٹر نوازشریف کے امیدوار کو ووٹ نا دے
#حق_سچ_کی_آواز_میاں_نواز
@RanaMunwar_Mpa

Brilliant decision after review @ImranKhanPTI Win or Lose that's from Allah but in sha Allah @NazirSobhi79 will be a good candidate and ambassador for the Area #PP79 #Chak127NB #sillanwali
All The best @NazirSobhi79
Last Seen Hashtags on Sotwe
mesientoviejo
Seen from United States
Comoelperrobebeagua
Seen from United States
สาวสองเชียงใหม่
Seen from Thailand
snapbanned
Seen from United States
ديااثة
Seen from Germany
footgagging
Seen from Italy
TabooFamily
Seen from Spain
urjaseva
Seen from United States
latextoesocks
Seen from Germany
brothers
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















