Top Tweets for #PPPForPakistan
“آواز وہی طاقتور ہوتی ہے، جو عوام کے دل کی ترجمانی کرے۔” 🇵🇰
#PPPforPakistan
Courtesy; @PhotographerBBZ

Karma is always there
@FaryalTalpurPk
GA Bhutto
@AseefaBZ @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari
#PPPforPakistan
وقت میں ایک ہی مسئلہ ہے۔ یہ گھوم پھر کر سب کے سامنے آتا ہے۔ آج نہیں تو کل دیر سویر سہی ۔ مکافات عمل کا نظام موجود ہے۔
پھر ہاتھوں سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں۔


بلاول بھٹو زرداری کا ایک دورہ بلوچستان
اور ریکارڈ گیارہ مختلف مکمل منصوبوں کا افتتاح
وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور وزیراعلی سرفراز بگٹی کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
#پاکستان #پیپلز_ائیر_ایمبولنس
#PPPForpakistan
#bakhtkakar
@BBhuttoZardari @bakhtkakar43

جی جن لوگوں کو پاکستان کے ایٹمی صلاحیت ہونے پر فخر ہے وہ یہ نعرہ ہمیشہ صدق دل سے لگاتے ہیں۔
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
جئے بھٹو سداجئے
#Zulfikar_Ali_Bhutto #PPPforPakistan
سینیٹر مشاہد حسین بتا رہے ہیں کہ کیوں بھٹو آج بھی دلوں میں زندہ ہے، وہ اس ملک کی ایٹمی قوت ہونے کا موجد یے، وہ متفقہ آئین کا خالق، ہے وہ ملک بڑے بڑے عظیم اداروں کی تعمیر نو کا معمار ہے وہ دلوں میں بسا ایک ایسا شاہکار ہے کہ جو صدیوں کے لیئے اپنی چھاپ چھوڑ گیا ہے
@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی ہمیشہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ویژن کی پاسدار رہی ہے
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آئینی استحکام اور وفاقی توازن کو فروغ مل رہا ہے
#PPPForPakistan
اٹھارویں ترمیم پیپلز پارٹی کی ریڈ لائن ہے اس پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
#DemocracyInAction #PPPforPakistan
آرٹیکل 243 سے اٹھارویں ترمیم __ اور پیپلز پارٹی
( تحریر : احمد گھمن )
پاکستان کی سیاسی فضا میں ایک بار پھر آئینی ترمیمات اور وفاقی و صوبائی اختیارات کی بحث نے گرما گرمی پیدا کر دی ہے۔ ایسے میں پیپلز پارٹی نے اپنا مؤقف نہایت واضح انداز میں پیش کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف آئین کی محافظ جماعت ہے بلکہ وفاقِ پاکستان کی علامت بھی ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ساتھ ہی یہ واضح کیا ہے کہ آئینی عدالتوں کے قیام پر مزید مشاورت ضروری ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ شق چارٹر آف ڈیموکریسی (سی او ڈی) کا بھی حصہ رہی ہے، اس لیے اب وقت ہے کہ سیاسی جماعتیں بیٹھ کر نہ صرف آئینی عدالتوں بلکہ سی او ڈی کے باقی نکات پر بھی اتفاقِ رائے پیدا کریں۔
پیپلز پارٹی نے ایک اہم مطالبہ بھی رکھا ہے کہ ججز کے تبادلے یا تعیناتی کے فیصلوں میں متعلقہ عدالتوں کے چیف جسٹسز کو ووٹنگ ممبر بنایا جائے تاکہ عدلیہ کے اندر شفافیت اور ادارہ جاتی توازن قائم رہے۔
یہ مؤقف پیپلز پارٹی کے اس دیرینہ بیانیے کا تسلسل ہے کہ طاقت کسی ایک ہاتھ میں نہیں بلکہ ادارہ جاتی مشاورت میں ہونی چاہیے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ "این ایف سی ایوارڈ کو آئین میں تحفظ حاصل ہے صوبوں کا حصہ بڑھ تو سکتا ہے، کم نہیں۔
یہ جملہ دراصل ایک پیغام ہے اُن تمام قوتوں کیلئے جو صوبائی مالیاتی خودمختاری پر انگلیاں اٹھاتی ہیں۔
پیپلز پارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ جب تک وہ پارلیمان میں ہے، این ایف سی ایوارڈ کا دفاع اس کا آئینی فریضہ رہے گا۔
یہ بیانیہ سندھ، بلوچستان، اور خیبر پختونخوا کے ان حلقوں میں گونج رہا ہے جہاں صوبائی حقوق کو وفاقی اختیارات کے توازن کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
یہی وہ مؤقف ہے جس نے پیپلز پارٹی کو ہمیشہ ایک فیڈرل ویژن کی حامل جماعت کے طور پر نمایاں رکھا۔
پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ جو لوگ اٹھارویں ترمیم پر انگلیاں اٹھاتے ہیں، وہ ذرا قومی ادارہ برائے امراض اور امراضِ قلب کے فرق کو دیکھ لیں!
یہ طنز نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے صوبائی سطح پر صحت، تعلیم اور فلاحی اداروں میں جو بہتری آئی، وہ اٹھارویں ترمیم کی بدولت ہے۔
پارٹی قیادت کے مطابق یہ تاثر سراسر غلط ہے کہ اٹھارویں ترمیم یا این ایف سی نے وفاق کو نقصان پہنچایا۔
اصل ناکامی وفاقی اداروں، خصوصاً ایف بی آر کی ہے جو اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے صوبوں کے حقوق پر وار کر رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ بیان میں یہ بھی کہا کہ
اگر ایف بی آر اپنی کارکردگی بہتر نہیں کر سکتا تو صوبوں کو موردِ الزام ٹھہرانا زیادتی ہے۔
یہ پیغام نہ صرف بیوروکریسی کیلئے تنبیہ ہے بلکہ ایک واضح سیاسی اعلان بھی کہ اٹھارویں ترمیم پیپلز پارٹی کی ریڈ لائن ہے اس پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق پیپلز پارٹی نے حالیہ دنوں میں ایک مرتبہ پھر وفاقی وحدت، آئینی بالادستی، اور صوبائی خودمختاری کو اپنی سیاست کا محور بنایا ہے۔
جہاں دیگر جماعتیں وقتی بیانیوں میں الجھی ہوئی ہیں، وہاں بلاول بھٹو زرداری نے دوبارہ وہی چارٹر آف ڈیموکریسی والا راستہ اپنانے کا اشارہ دیا ہے۔
یہ مؤقف ایک طرف جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے کی بات کرتا ہے، تو دوسری طرف غیر سیاسی مداخلت کے خاتمے کی راہ بھی ہموار کرتا ہے۔
مختصر یہ کہ پیپلز پارٹی نے اپنی سیاست کو ایک بار پھر جمہوری تسلسل، صوبائی حقوق، اور آئینی اصلاحات کے گرد منظم کرنا شروع کر دیا ہے
اور یہی وہ راستہ ہے جو مستقبل کی سیاسی بساط پر بلاول بھٹو کو مرکزی کردار کے طور پر ابھار سکتا ہے۔
Thanks to the Sindh Govt & Honorable Chairman @BBhuttoZardari vision Sindh’s health system is saving lives. From Punjab, Balochistan & KPK to now America, patients trust Gambat. This is real progress! 🇵🇰❤️
#SindhHealthcare #Gambat #PPPForPakistan #HealthcareForAll
My name is Nazia from Lodhran (Punjab). Despite my heart illness, I found no proper treatment in Punjab. But NICVD Sukkur built by PPP gave me life back with world-class care, completely free. This is real service: for every Pakistani without discrimination. ❤️🏥 #PPPForPakistan
Wait Is Overrrr!!!!!! Karachiii
#MarkaEHaq #pppforpakistan #78thindependenceday #pakistanZindabad
#pppdigitalsouth
A historic day for Karachi! 🌊
Chairman @BBhuttoZardari set to inaugurate the 100 MGD New Hub Canal — a new lifeline for the city’s future.
🙌
@AseefaBZ
#WeLovePakistan
#PPPForPakistan

اسان جيڪو لھو ڏنو، هن سبب وطن
تون شاد باد ٿي وڃي، سدا آزاد ٿي وڃي! اسان کي ٻيو کپي، ته ڇا ازل جي ان خوشي ڪري؟
هي ڪَڌُ ڪو ڪَپَي ته ڇا؟
هي ڪَڌُ ڪو ڪَپَي ته ڇا؟
#NoMoreCanalsOnIndus
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
#PPPZindabad
#PPPForPakistan
#AwamiPartyPPP
That's how a Leader says "Absolutely Not" when it comes to save the sovereignty of Pakistan.🇵🇰
Pakistan above all>>>>>>>
Chairman @BBhuttoZardari is the Hope of Peaceful, Prosperous and Progressive Pakistan.❤️🖤💚
#SalamBenazir #PPPForPakistan

“میں رحیم یار خان کی عوام کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرواکر نفرت، تقسیم اور گالم گلوچ کی سیاست کو شکست دی ہے۔“
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari #PPPForPakistan

“میں رحیم یار خان کی عوام کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرواکر نفرت، تقسیم اور گالم گلوچ کی سیاست کو شکست دی ہے۔“
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari #PPPForPakistan
" We believe that there shouldn't be a double system of justice, but there should be a system in which everyone is equal" Senator @Anny_Marri
#SenateSession #PPPForPakistan
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
@BakhtawarBZ @ShaziaAttaMarri
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
پاکستان زندہ آباد🇵🇰
#PPPforPakistan #PakistanDay

Last Seen Hashtags on Sotwe
ชักว่าวใส่รูป
Seen from Thailand
omegle() filter:videos
Seen from Norway
ensestkızkardeş
Seen from Turkey
fiorde
Seen from Italy
Toronto
Seen from Argentina
milliebobbybrown porn
Seen from Turkey
teenager
Seen from France
hermanovios
Seen from Oman
Schengen
Seen from Belgium
หลุดทวิต
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers
















