Top Tweets for #PS116

پاکستان پیپلزپارٹی وہ واحد پارٹی ہے جس نے چاروں صوبوں میں اپنی نمائندگی ثابت کی ہے
According to Form 47 of the Election Commission, Ali Ahmed, PPPP candidate won the PS-116 West-1 seat with 7085 votes, while MQM Pakistan candidate Muhammad Raheel runner-up with 3670 votes.
#TOKAlert #Karachi #PS116 #ElectionResults #GeneralElectionNow

کراچی غربی گلشن معمار
#PS116 اور #NA244
پولنگ اسٹیشن نمبر 126
127,126
میں پیپلز پارٹی کےحافظ عبدالبر اور علی جان نے پولنگ اسٹیشن میں زبردستی گھس کر جعلی ووٹ ڈالے پوری بک عملہ سے چھین کر جعلی ووٹ ڈالے ووٹ کے ڈبے توڑ کر ووٹ ضائع کردئیے
پولنگ عملہ غائب
#VoteSirfAltafKa

حلقہ این اے 244 سے نامزد تحریک انصاف کے امیدوار آفتاب جہانگیر کا انتخابی نشان "وکٹ" ہے۔
حلقہ پی ایس 116 سے نامزد امیدوار ربستان خان کا انتخابی نشان "ریکٹ" ہے۔
حلقہ پی ایس 117 سے نامزد امیدوار طارق حسین کا انتخابی نشان "وکٹ" ہے۔
#NA244 #PS116 #PS117
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

نارتھ ٹاون میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،شدید زخمی ٹرامہ سینٹر میں زیرِ علاج ۔ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکرٹری PS-116 کے امیدوار علی احمد جان ہاسپٹل میں موجود
اللہ پاک صحت نصیب کرے آمین۔
#PS116 #NA244 #PPPDigital

پی ایم ایل (ایف) اور #PPP کے ذمہ داروں کارکنوں نے #MQMPakiatan میں شمولیت اختیار کی۔ جس پر @DFSMQM نے شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور مبارکباد بھی دی
#NA244 #VoteSirfPatangKa
#PS116 #Elections2024

سینئرڈپٹی کنوینر #MQMPakistan و حق پرست نامزداُمیدوار برائےقومی اسمبلی حلقہ این اے244 @DFSMQM سےحلقہ #PS116 کےمرکزی انتخابی دفتر میں حلقہ #NA244 سے تعلق رکھنےوالےپی ایم ایل (ایف) اور #PPP کے ذمہ داروں کارکنوں کی ایک بڑی تعدادنےملاقات کی
#VoteSirfPatangKa

رابستان خان پی ایس 116 سے نامزد تحریک انصاف کے امیدوار جو پہلے بھی جیت کر ایم پی بن چکے ہیں، ان پر عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اعتماد کیا ہے۔انکا انتخابی نشان "ریکٹ" ہے۔
8 فروری تاریخی دن جب آپ ہر ظلم کا بدلہ اپنے ووٹ سے لیں گے۔
#PS116
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
*بریکنگ نیوز*
جے-یو-آئی کے اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS-116 حق پرست اُمیدوار ایم کیو ایم پاکستان محمد راحیل خان بھائی کے حق میں دست بردار اور 8 فروری کے الیکشن میں ایم کیو ایم پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان ۔۔ ✌🏼
#Vote4RightVote4Kite #PS116 #RaheelKhan #MQMPakistan

ڈاکٹر فاروق ستار نے تیسر ٹاؤن میں جمیعت علماء اسلام کے اُمیدوار #NA244 قاری یونس قاسمی، قاری محمد اشرف مینگل،اور پی ایس #PS116 کے اُمیدوار مفتی خضر حیات، مولانا سمیع الحق سواتی اور مصطفیٰ بدر برکی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔
@DFSMQM
#MQMPakistan
جمیعت علماء اسلام کے اُمیدواروں نے سینئر ڈپٹی کنوینر #MQMPakistan و حق پرست اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 244 @DFSMQM اور محمد راحیل کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا اور بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔
#KarachiKaFaislaMQMP #PS116

#NA244 #PS116
پی ٹی ائ کےسابقہ uc 11 بلدیات کے نامزت امیدوار اضغر پاتانی اور ان کے ہمرہ سیکڑوں کی تعدات میں لوگوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
#BilawalBhuttoZardari #PPPDigital #BilawalBhutto #AbdulBerr #PPP

#NA244 #PS116
پی ٹی ائ کےسابقہ uc 11 بلدیات کے نامزت امیدوار اضغر پاتانی اور ان کے ہمرہ سیکڑوں کی تعدات میں لوگوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
تمام برادریوں کے اکابرین نے @DFSMQM سمیت حق پرست اُمیدواروں کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا اس موقع پر حق پرست اُمیدواران پی ایس 116/117 انچارج این اے کمیٹی شکیل احمد اراکینِ COC اور ٹاؤن کے زمہ داران و کارکنان موجود تھے۔
#PS116 #PS117 #NA244
#MQMPakistan

این اے 244 کے امیدوار آفتاب جہانگیر ،پی ایس 116 کے امیدوار ربستان خان، پی ایس 117 کے امیدوار طارق حسین کی ہدایت پر یو سی 8 میں پوسٹرز اور اسٹیمیرز لگانے کا کام کیا گیا۔
جس میں یو سی زمیداران سمیت وارڈز زمیداران نے بھر پور محنت کی۔
#NA244 #PS116 #PS117
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
کراچی امید وار برائے صوبائی اسمبلی #PS116 ربستان خان کا اپنے حلقے گلشن معمار کے مختلف سیکٹرز میں آنے والے جنرل الیکشن کیلئے انتخابی مہم۔
حقیقی آزادی کیلئے عوام کے جزبے کو سلام ❤️💚🇵🇰
#خان_کی_کال_پر_لبیک
#OTDirecto28E
#พัฒนาการ
#แบมแบมคนเก่งของพวกเรา
پی ایس 116 سے ازاد امیدوار محمد امجد مہر یہ علی احمد جان کے حق میں دستبردار
#چنو_نئی_سوچ_کو
#PS116 #NA244
#ہر_کلہ_راشے_پخیر_راغلے

کارنر میٹنگ جلسے میں تبدیل!!
سابقہ ایم پی اے اور امیدوار PS-116 رابستان خان کا لیاری سیکٹر 35 میں کارنر میٹینگ سے خطاب، رابستان خان کا انتخابی نشان ریکیٹ ہے جبکہ این اے 244 سے نامزد امیدوار آفتاب جہانگیر کا، انتخابی نشان ویکٹ ہے۔
#NA244 #PS116
#ووٹ_صرف_کپتان_کا
Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat(((())))******filter:videos
Seen from Turkey
kawinkontrak
Seen from Indonesia
包养
Seen from Germany
snapchat
Seen from United States
uominiedonne raffaella brando
Seen from Italy
anxiouspanda
Seen from United States
شيميل
Seen from Turkey
男同
Seen from Korea
apsararani
Seen from India
Sissy
Seen from Ireland
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers


























