Top Tweets for #PSPGilgit
پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفئ کمال سے بلوچستان کے ڈسٹرکٹ جعفر آباد کے صدر علی شیر جمالی و دیگر عہدیداران نے پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی اس موقع پر وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی بھی موجود تھے ۔
#PSPGilgit

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقے GBLA-3 کے وطن پرست امیدوار مولانا اکبر وزیر نے اپنے انتخابی حلقے ہونا چل ہراموش کا دورہ کیا اور علاقے کے معززین اور یوتھ سے ملاقات کی اس موقع پر ان کے ہمراہ حلقے کے سپوٹر بھی موجود تھے ۔
#PSPGilgit #MustafaKamal

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقے GBLA-3 کے وطن پرست امیدوار مولانا اکبر وزیر نے اپنے انتخابی حلقے ہونا چل ہراموش کا دورہ کیا اور علاقے کے معززین اور یوتھ سے ملاقات کی اس موقع پر ان کے ہمراہ حلقے کے سپوٹر بھی موجود تھے ۔
#PSPGilgit #MustafaKamal

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا گلگت بلتستان کی عوام کے لئیے اہم پیغام
@KamalPSP
#PSPGilgit #PSP #MustafaKamal
گلگت بلتستان۔ پاک سر زمین پارٹی گلگت بلتستان میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں گھانچے اور گلگت میں وطن پرست امیدواروں کے بینرز و پینا فلیکس آویزاں کردۓ گۓ
#PSPGilgit

گلگت بلتستان۔گلگت بلتستان میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے والے #PSP کے امیدواران GBLA -2 گلگت II سے امین شیر ، GBLA -14 استور II سے محفوظ الرحمان ، GBLA -21 غزر III سے شاہ ریاض ، GBLA -23 گھانچے II سے غلام علی نے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیئے ۔
#PSPGilgit

گلگت بلتستان۔ مسلم لیگ (ن) گلگت ڈویژن کے سابق جنرل سکریٹری اور GBLA -2 قانون ساز اسمبلی کے امیدوار امین شیر نے پاک سرزمین پارٹی کے نظریے سے متاثر ہوکر چیف آرگنائزر گلگت بلتستان محمد صابر سے ملاقات کرکے پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
#PSPGilgit #MustafaKamal #PSP

پی ایس پی دورہ گلگت بلتستان
پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی،سنئیر وائس چئیرمین اشفاق منگی ،وائس چئیرمین شبیر قائمخانی اور مرکزی جوائنٹ سیکریٹری آفاق جمال کا دورہ گلگت بلتستان ۔
#PSPGilgit #PSP #MustafaKamal

گلگت بلتستان۔ پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی، وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی، جوائنٹ سکریٹری آفاق جمال نے گلگت بلتستان کے سابق وزیر حاجی عابد بیگ کی جانب سے دیۓ گئے عشائیے میں شرکت کی
#PSPGilgit #MustafaKamal #PSP

گلگت بلتستان ۔ پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے ابتدائ طور پر تین امیدواراں کاآج باقاعدہ اعلان کردیا۔ (12.10.20)
@AneesPSP
#PSPGilgit #PSP #MustafaKamal

گلگت بلتستان ۔ پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے ابتدائ طور پر تین امیدواراں کاآج باقاعدہ اعلان کردیا۔ (12.10.20)
@AneesPSP
#PSPGilgit #PSP #MustafaKamal

گلگت بلتستان۔#PSP کے صدر انیس قائمخانی سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی، جوائنٹ سکریٹری آفاق جمال نے چیف آرگنائزر گلگت بلتستان محمد صابر کے ہمراہ گلگت چیمبر آف کامرس کی دعوت پر وائس پرزیڈنٹ جلال میر اور سابق صوبائ وزیر کلب علی سے ملاقات کی
#PSPGilgit

گلگت- #PSP کے صدر انیس قائمخانی سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی،وائس چیئرمین شبیر قائمخانی، جوائنٹ سکریٹری آفاق جمال نے چیف آرگنائزر گلگت بلتستان محمد صابر کے ہمراہ گلگت کے سابق وزیر اعلئ شاہ جہان میر کی جانب سے دیۓ گئے ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور ان سے ملاقات کی
#PSPGilgit

گلگت بلتستان ۔ پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی سے گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے وفد نے چیئرمین فدا حسین اور سابق چیئرمین مولانا سلطان رئیس کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ (11.10.20)
@KamalPSP |@AneesPSP
#PSPGilgit #PSP #MustafaKamal

گلگت بلتستان۔ PSP کے صدر انیس قائمخانی سے گلگت سے الیکشن میں حصہ لینے والے حلقہ GBLA . 2 سے امیدوار امین شیر اور اسماعیلی برادری کے وفد نے ملاقات کی،اس موقع پر سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی بھی موجود ہیں۔ (11.10.20)
#PSPGilgit

پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائمخانی سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی، وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی جوائنٹ سکریٹری آفاق جمال کے ہمراہ گلگت پہنچے تو گلگت ایئر پورٹ پر چیف آرگنائزر گلگت بلتستان محمد صابر اور دیگر زمہ دران نے شاندار استقبال کیا
#PSPGilgit | @AneesPSP

صدر پاک سر زمین پارٹی انیس قائم خانی کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد گلگت بلتستان، خیبرپختونخواہ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چھ روزہ دورے پر کراچی سے روانہ ہوگیا۔
#PSPGilgit #PSP #MustafaKamal

#PSPGilgit
پاک سرزمین پارٹی کا دورہ گلگت ۔
پاک سرزمین پارٹی صرف ایک شہر یا صوبہ کی جماعت نہیں ہے بلکہ پورے پاکستان کی جماعت ھے
پی ایس پی زندہ باد 🐬🐬 * پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰 *
کنول عرفی ڈویژن نائب صدر psp لیڈیز ونگ حیدرآباد

پاک سرزمین پارٹی کا دورہ گلگت ۔
پاک سرزمین پارٹی صرف ایک شہر یا صوبہ کی جماعت نہیں ہے بلکہ پورے پاکستان کی جماعت ہے
@KamalPSP @AneesPSP
#PSP #MustafaKamal #PSPGilgit

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers











































