Top Tweets for #PTMMohmand
پی ٹی یم پختونخوا کوآرڈینیٹر خیرالامین یوسفزئی ضلع مومند تنظیم کے حوالے سے بیان۔
#PTMMohmand
#No2MilitrizationOfPakhtunkhwa
آج ضلع مومند میں پی ٹی یم کا ضلعی میٹنگ ہوا۔ جس میں رزمک جلسے کے حوالے سے بات ہوا۔
جو لوگ بھی ضلع مومند سے جلسے کا خواہش رکھتا اور جانا چاہتے ہیں۔ تو ہم سے رابطے کرسکتا ہے۔
#PTMMohmand
#PashtunLongMarch2Razmak

آج ضلع مومند میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد میں امن کے لئے ایک جرگہ منعقد ہوا۔ جس میں پی ٹی یم صوبائی کوآرڈینیٹر رازق صافی اور پی ٹی یم مومند کوآرڈینیٹر شاکر جان فکرمند نے شرکت کیا۔
امن کی بات جہاں پر بھی ہو پی ٹی یم ہمیشہ ساتھ دے گا۔
@ManzoorPashteen
#PTM
#PTMMohmand

ضلع مومند آج تحصیل حلیمزی میں پی ٹی یم کے دو یونٹ بنایا گیا۔
جس میں پی ٹی یم مومند کوآرڈینیٹر شاکر جان فکرمند اور تحصیل حلیمزی کوآرڈینیٹر سلیمان خان نے شرکت کیا۔
@ManzoorPashteen @Sulimanmmd
#PTM
#PTMMohmand

پشتون تحفظ مؤمنٹ کے بانی جناب مشر منظور پشتین صاحب آج رات 8 بجے آپنے فیسبوک وال سے لائیو خطاب کرینگے۔
@ManzoorPashteen
#PTM #LIVE
#PTMMohmand

مشر منظور پشتین آج اسلام آباد جوڈیشل کمیشن عدالت میں پیش ہوا۔
پاکستان کے عدلیہ تاریخ پے تاریخ
@ManzoorPashteen
#PTMZindabad
#PTMMohmand

کچھ دن پہلے ضلع مومند تحصیل حلیمزی غلنی میں نامعلوم افراد نے ماربل فیکٹری کو جلایا تھا۔ آج ضلع کے تمام فیکٹریوں کے مالکان نے احتجاج ریکارڈ کیا۔
جس میں پی ٹی یم صوبائی مرکزی ممبر رازق صافی اور پی ٹی یم مومند نے شرکت کیا۔
یہ بھتہ خوری نامنظور
@ManzoorPashteen
#PTM
#PTMMohmand
پی ٹی یم مومند
#PTMMohmand

آج ڈی آئی خان سیشن کورٹ میں پی ٹی یم سربراہ مشر منظور پشتین کا پیشی تھا۔ جو کہ غلام عدلیہ نے تاریخ پے تاریخ دیا۔
@ManzoorPashteen
#PTM
#PTMMohmand

تیره ورځ په پېښور ښار کښي د یو پښتون افغان مینه له مشر منظور پشتین سره 🖤🥀
تاسو يي په دغه ویډیو کښي کتلي شي.
د وخت موسي يي 😍
@ManzoorPashteen
#PTM
#PTMMohmand

آج عصر کے وقت 5 بجے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
#PTMMohmand
مبارک ہوں پیارے بھائی جان۔
اپنی جدوجھد مظلوم کے تحریک کے لئے جاری رکھو۔
@UmarChamkan
#PTMMohmand
#PTMZindabad
عمر چمکني د پښتون ژغورنې غورځنګ کرم کوارډنيټر اکثريت رايې سره وټاکل شو
د کوارډنيټر جوړيدو ورته مبارکې وايم ♥️
@UmarChamkan

پی ٹی یم مومند
آج ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر میں سابقہ ایم این اے علی وزیر نے رحمان اللہ مومند کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر والوں سے فاتح ہوانی کیا۔
رحمان اللہ مومند جو کہ بیلجیم میں پی ٹی یم بیلجیم کا کوآرڈینیٹر ہیں۔
@Aliwazirna50 @BelgiumPtm
#PTM
#PTMMohmand

ضلع مومند
پی ٹی یم جنوبی پختونخوا کوآرڈینیٹر نور باچا، عنایت اللہ کاسی اور پی ٹی یم مرکزی وفد نے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر میں رحمان اللہ مومند کی والدہ کی فاتح ہونی کیا۔
رحمان اللہ مومند جو پی ٹی یم بیلجیم کا کوآرڈینیٹر ہے۔
@BelgiumPtm @NoorBachaa
#PTM
#PTMMohmand

ضلع مومند تحصيل حلیمزی کل رات 11 بجے چاندہ بازار زنانہ مارکیٹ امین کے دکان میں زور دار دماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
پختونخوا میں ہر روز ایک نیا واقع ہوتا جا رہا ہیں۔ لیکن چوکیدارو سو رہے ہیں۔ ہم مزید اس ڈالری جنگ کو نہیں مانتے۔
#PTM
#PTMMedia
#PTMMohmand

پشتون تحفظ مؤمنٹ کے بانی جناب مشر منظور پشتین آج وزیرستان کے پہاڑوں میں اپنے دوستوں کے ساتھ۔
@ManzoorPashteen
#PTM
#PTMMohmand

ضلع مومند
عید الفطر کے پہلے دن میں ضلع مومند تحصیل پنڈیالی دویزی کے علاقے میں پی ٹی یم کا تنظیم سازی میٹنگ ہوا۔
جس میں پی ٹی یم مومند کوآرڈینیٹر شاکر جان فکرمند نے شرکت کیا۔
@ManzoorPashteen
#PTM
#PtmMedia
#PTMMohmand

پی ٹی یم ضلع مومند تحصیل پنڈیالی دویزی علاقے میں پی ٹی یم کا تنظیم سازی میٹنگ کیا گیا۔ جس میں عوام کو تنظیم کے حوالے سے آگا کیا۔
جس میں پنڈیالی ڈیسپلن کوآرڈینیٹر رسول خان نے شرکت کیا۔
انشاء اللہ پختونخوا کے ہر گاوں اور گھر میں تنظیم سازی کیا جائے گا
@ManzoorPashteen
#PTMMohmand

پی ٹی یم ضلع مومند تحصیل پنڈیالی دویزی علاقے میں پی ٹی یم کا تنظیم سازی میٹنگ کیا گیا۔ جس میں عوام کو تنظیم کے حوالے سے آگا کیا۔
جس میں پنڈیالی ڈیسپلن کوآرڈینیٹر رسول خان نے شرکت کیا۔
انشاء اللہ پختونخوا کے ہر گاوں اور گھر میں تنظیم سازی کیا جائے گا
@ManzoorPashteen
#PTMMohmand

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers

























