Top Tweets for #PakTurkNews
بھارت میں مسلمانوں کی زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی مشکلات لے کر آ رہی ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہاپسند ہندوؤں کا ایک مسلمان پھل فروش پر تشدد، پتھر اور لاٹھیاں برسائیں، پولیس بھی حلمہ آوروں کے سامنے بے بس رہی
#Islamophobia #Pakistan #PakistanArmy #PakTurkNews #Indian
فرانسیسی سپر اسٹار فٹ بالر کریم بینزیما سعودی عرب کے الاتحاد فٹ بال کلب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے لئے جدہ پہنچ گئے
ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا
@Benzema #Jeddah @ittihad_en
#Pakistan #PakTurkNews
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ عراق میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ کے مزار اقدس پر حاضری دی
#BilawalBhuttoZardari #bilawalBhutto #Iraq #PakTurkNews #Pakistan
ایران نے ہائپر سپر سونگ میزائل "فتاح" کا کامیاب تجربہ کر لیا
یہ میزائل ہزارون کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
#Iran #Pakistan #PakTurkNews #Missile #Fattah
صدر ایردوان کی اپنے بیسٹ فرینڈ الہام علی یوف سے ملاقات
حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف بھی تشریف لائے
@presidentaz @alializadehfi #Azerbaijan #Turkiye #Erdogan #PakTurkNews #Oath
صدر ایردوان کا حلف برداری کی تقریب میں آئےمختلف ممالک کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب میں آمد
اہلیہ امینہ ایردوان ساتھ تھیں
صدر ایردوان معزز مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور کہا ترکیہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھے گا
#PakTurkNews #Pakistan #Turkiye #Oath
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ایردوان کے ساتھ ملاقات
مختلفل ممالک سے آئے سربراہان مملکت کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں صدر ایردوان نے شہباز شریف سے مصافحہ کیا، گلے ملے اور خیریت دریافت کی
وزیراعظم نے صدر ایردوان کو مبارک باد پیش کی
#Erdogan #Oath #PakTurkNews #Pakistan
یہ ہے اسرائیل کا اصل چہرہ
اسرائیلی خواتین اور مرد جیل کے باہر جھوم جھوم کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
اسرائیلی عدالت نے کینسر کے مریض فلسطینی قیدی کی جلد رہائی کی درخواست مسترد کر دی جس پر یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں
#IsraeliTerrorism #PalestinianLivesMatter #Pakistan #PakTurkNews
صدر ایردوان نے ترکیہ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سمیت کئی عالمی رہنما حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے
تقریب صدارتی محل میں منعقد ہوئی
صدر ایردوان 28 مئی کو ترکیہ کے تیسری بار صدر منتخب ہوئے تھے
#Oath #TurkiyeYuezyılı #Turkiye #erdoan #PakTurkNews
انقرہ میں پاکستانی وزیراعظم کی ترک صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات
کوکا کولا کے سی ای او کریم یاہی، ترکش کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل حسن یلچین اور دیگر سے ملاقات، ترک انویسٹرز کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
#Erdogan #Pakistan #Turkiye #PakTurkNews #Ankara
عقاب جیسی نظر اور شیر جیسی طاقت
یہ ہیں ترکی کی فوج کے کمانڈوز
میدان جنگ میں دشمن پر عقابی نظر اور شیر کی طرح حملہ کرتے ہیں
#TurkishArmy #PakTurkNews #Turkey #Commando @tcsavunma @TrEmbIslamabad
حج کے انتظامات
مکۃ المکرمہ میں خیموں کا شہر بسنا شروع ہو گیا
وزارت حج نے حجاج کے لئے خیمے نصب کرنا شروع کر دیئے
اس سال صرف 60 ہزار مقامی اور غیر ممالک کے رہائشیوں کو حج کی اجازت دی گئی ہے
#hajj2021 #hajj1442 #SaudiArabia
#SaudiExpatriates #Saudivision2030 #PakTurkNews
#الحج

سعودی عرب میں ایک تیز رفتار ٹرالا سگنل پر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ گیا
حادثہ ٹرالے کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے
محايل_عسير#
@saudiarabia #SaudiExpatriates
#SaudiArabian #Saudivision2030 #SaudiArabia 💚 #Pakistan #Accidents #PakTurkNews
روس کا مسافر طیارہ گر کر تباہ
طیارے میں مسافروں اور عملے سمیت 29 افراد سوار تھے
خدشہ ہے کہ جہاز لینڈنگ کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا
#Russia #Russian #planecrash #Russianwife #PakTurkNews #russianwoman

ترکی اور آذربائیجان کی "مصطفیٰ کمال اتاترک 2021" مشترکہ فوجی اختتام پذیر ہو گئیں
باکو میں ہونے والی مشقوں میں بھاری توپ خانہ، جنگی ڈرون طیاروں، جنگی اور ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹرز بھی شامل تھے
@AzEmbPak @TrEmbIslamabad #Azerbaijan #Turkey @Ali_F_Alizada @Mustafa_MFA #PakTurkNews
ترکی میں گذشتہ ہفتے 53 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی
ترک وزارت صحت کے مطابق اب تک نصف سے زائد آبادی یعنی 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے
#VaccinationDrive #Turkey #VaccinationUpdate #Vaccine #Coronavirus #Lockdownrelaxation #lockdown2021 #PakTurkNews

ترکی میں درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے
طبی ماہرین نے عوام اور سیاحوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے
سیاح اور شہری تیز دھوپ میں گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں
#HEATWAVE #HeatWave2021 #HeatWaves #Turkey #Weather #WeatherForecast #WeatherUpdate #PakTurkNews

18 سالہ ترک نوجوان بنیامین کا صدر ایردوان کو خط
19 ویں صدی کے گرجا گھر کی تعمیر نو کا مطالبہ
بحیرہ اسود کے ساحلی شہر کا یہ چرچ کھنڈرات میں بدل گیا ہے
ترک صدر نے نوجوان کو چرچ کی بحالی کی یقین دہانی کروا دی
#Turkey #BlackSea #Church @AcarUmut @Turkey_Pics @TurkeyInfo #PakTurkNews

آذربائیجان کے آرمی ڈے کے حوالے سے ترکی میں تقریب
ترکی میں آذری فوج کے زیر تربیت 37 کیڈٹس کی شرکت
سفارتکاروں اور معززین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی
کاراباخ کی حالیہ جنگ میں آذری فوج کی بہادری اور شجاعت کی تعریف
@Vefa_Huseinova
#AzerbaijanArmy #ArmyDay #PakTurkNews @AzEmbPak

آذربائیجان کے شہدا کے بچوں کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا
حاضر سروس فوجی افسران نے بچوں کو میس میں دعوت دی اور انہیں خود اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا
یہ بچے کاراباخ کی حالیہ جنگ میں شہید ہونے والے فوجیوں کے ہیں
#Karabakh #Azerbaijan @AzEmbPak @ElchinMeh #KidsWeek2021 #PakTurkNews
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers





