Top Tweets for #PakVocals
Look the mentality level of this wicked people! Every one know better duffer like this users on twitter #PakVocals already sold their conscience just for the sake of money and spreading propaganda & acting like they are following the truth now who will tell to the handlers of this duffer people this is not 90s grow up & find new ways to makes fools !
Request to all insafians go ahead and report this nonsense tweet that she did about our little star @OfficialShehr
Everyone go ahead first Report and than block this duffer user #PakVocals

قاہرہ: مصر میں قدیم قبرستان سے دریافت ہونے والے ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔
مصری دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں 100 قدیم تابوت اور 40 سونے سے ملمع کیے مجسمے دریافت ہوئے ہیں۔
جنھیں اب سقارہ میں قدیم فرعون جوزر کے مقبرے کے قریب نمائش کے لیے رکھا گیا ہے.
#PakVocals

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگی طے پا گئی ہے
بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو محمود یونس چوہدری کے ساتھ طے پائی ہے ، تقریب بلاول ہاﺅس کراچی میں ہو گی
#PakVocals #WeddingBells #Bakhtawar #Bhutto #PPP

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے اسکولز بند کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
#PakVocals #SchoolInPak #Corona #Vacations

اسد عمر نے کہا کہ سیاسی قائدین کووائرس کی روک تھام کےخلاف اقدامات اور ایس او پیز پر عمل کرکےپوری قوم کو ایک پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے ، فیصلےپر عمل کے لئے این سی سی میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
#PakVocals #Corona #coronavirus

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے
#PakVocals #GOLD

پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سےایک بڑااعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق اب اسکولوں کو بند نہیں کیا جائیگا۔
صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ پہلے ہی کورونا میں 7.5کروڑ طلباء کی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہے تاہم وقت قلت کی وجہ سے موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہونگی۔
#PakVocals

روپیہ ایشیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی میں شمار ہونے لگا۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا پہلے ،جنوبی کوریا دوسرے اور پاکستانی روپیہ تیسرے نمبر پر ہے ۔
روپے کی قدر میں یکم اکتوبر سے اب تک 3.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
#Pakistan #PakistaniRupee #Rupee #PakVocals



Captain Safdar voilated law, arrested by Sindh Police!!
Even now if you call it "intaqami karwai"
Then have some medical checkup. You need a good treatment
#CaptainSafdar #PakVocals

ووٹ کی نام نہاد عزت کےنعرے مارنے والوں کیلئے ایک پیغام: کردار، رویے اور اخلاق سے ووٹ کی عزت طے ہوتی ہے۔ مجرموں کے خالی نعرے مارنے سے ووٹ کا تحفظ ممکن ہے نہ ہی ووٹر کا حق محفوظ ہوتا ہے۔ یہ قوم کرپٹ سیاستدانوں کو مزید برداشت نہیں کرے گی
#PDMcircusInKarachi #CaptainSafdar #PakVocals



کیا پاکستان میں ٹک ٹاک بند کرنے کا فیصلہ صحیح ہے یا نہیں؟
Option (1) or (2)
#PakVocals #tiktokbannedinpakistan #TikTok

بھوک ایک وائرس ہے جو
روزانہ 8 ہزار بچوں کو قتل کردیتی
ہے اور اسکے لئے ویکسین موجود ہے
جسکا نام خوراک ہے
اپنے آس پاس غریبوں کا خاص خیال کریں
#PakVocals #Starvation #poverty

PM Imran Khan's NSA Says India Expressed 'Desire for Conversation', Pak to Insist Kashmiris Be a Party
#PMImranKhan #Kashmir #Wire #PakVocals
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج 11بجے سے شام 4 بجے کے اوقات میں شہری بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
کراچی کا درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا ہے۔
#PakVocals #HeatWaveAlert #Karachi

ریپ کرنے والے مجرم کی سزا، اس صلاحیت سے محروم کردینا جسکی وجہ سے اس نے یہ درندگی اختیار کی۔۔۔۔ ریپسٹ کی سزا نامرد کردینا ۔۔۔۔
#HangRapistsPublically #PakVocals #Castration #RapePunishment #MeraJismMeriMarzi

ریپ کرنے والے مجرم کی سزا، اس صلاحیت سے محروم کردینا جسکی وجہ سے اس نے یہ درندگی اختیار کی۔۔۔۔ ریپسٹ کی سزا نامرد کردینا ۔۔۔۔
#HangRapistsPublically #PakVocals #Castration

Last Seen Hashtags on Sotwe
vcsbugil
Seen from Indonesia
snaphack
Seen from Qatar
一生忘れることのない神シーンを貼る
Seen from Japan
public flash+video
Seen from Turkey
รับงานกาฬสินธุ์
Seen from Thailand
desi sis
Seen from India
leak Billie eilish
Seen from Turkey
BatorCommunity
Seen from Germany
榨精脸
Seen from United States
handjob((()))
Seen from Germany
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers

