Top Tweets for #Politicsplus
پاکستانیوں میں قدرتی طور پر کچھ جین غائب ہیں۔ سائنسدانوں کی نئی تحقیق / دریافت
مجھے لگتا ہے ان جینز میں غیرت اور ظالموں کے خلاف اٹھنے کی طاقت دینے والے جینز بھی شامل ہیں ۔ 79 سال ہونے والے ہیں مگر یہ قو�� ظلم سہنے پر راضی ہے 🤷🤬
#PoliticsPlus
#Jalikati
ججوں کی ریکروٹمنٹ ،ترقیاں ، ٹرانسفر، بینچوں کی تشکیل سے لے کر فیصلے تک سب کچھ ہم ہی طے کرتے ہیں بھئی
#PoliticsPlus
#اسکے_پیچھے_وردی_ہے

فیلڈ مارشل جنگ بندیوں میں ثالثی کراسکتا ہے مگر ایک پاکستانی خاتون کی واپسی کا مطالبہ نہیں کرسکتا
#WarOnTerror #AafiaSiddiqui
#PoliticsPlus

امریکی جرائم اور پاکستان کے خودساختہ لبرل طبقے کی مکروہ خاموشی
#WarOnTerror #AafiaSiddiqui
#PoliticsPlus

میری فریاد کی گرمی کو عشق کا سرمایہ بنادے
میرے وجود کی وادی سینا کے ذرے ذرے کو بھ��کتا شعلہ بنادے
جب مروں میری مٹی سے گل لالہ کا چراغ بنا
میرا داغ پھر سے تازہ کر ۔ میرے صحرا میں جلتا ہوا
#IqbalPoetry
#PoliticsPlus

80 بریگیڈئیرز امریکہ سے پولیسنگ کی ٹریننگ لے کے پاکستان پہنچ گئے ہیں جو پولیس میں آئی جی ڈی آئی جی لیول پر تعینات ہونگے اور پولیس میں اصلاحات کرینگے۔۔۔
ٹریننگ امریکہ سے لے کر آرہے ہیں تو اصلاحات بھی امریکی ہونگی
پھر اعتراض ہوتا ہے ان پولیس والوں کا کیا قصور؟
#PoliticsPlus
بھٹو سکندر مرزا سے متاثر تھے انہوں نے مارچ 1958 میں سکندر مرزا کو ایک خط لکھا جس میں انہیں قائد اعظم سے بھی بڑا لیڈر بناڈالا خط میں امید بھی ظاہر کی گئی کہ اسے خوشامد کے زمرے میں شامل نہ کیا جائے۔
بحوالہ ؛ جو دیکھا جو سنا
مصنف قیوم نظامی
#Politicsplus
#Bhutto

سقوط ڈھاکہ، 1971 میں پاکستان کے دولخت ہونے پر جنرل یحیی و دیگر کا کردار لازمی یاد کریں لیکن ساتھ اسکندر مرزا و ایوب خان کو ڈیڈی بنا کر سیاست میں وارد ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو کا اہم ترین کردار بھی مت بھولیں جو سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے۔ بھٹو کے اقتدار کی لالچ کی خاطر ہی جنرل یحیی نے پاکستان توڑ دیا جیسے آج نوازشریف شہباز شریف و زرداری کو اقتدار دینے کی خاطر عوام کے مینڈیٹ پر بدترین ڈاکہ مار کر ان تینوں کو مسلط کیا گیا عوام کو دبانے کیلیے ہر طرح کا ظلم و جبر جاری ہے

پاک فوج ایلیٹ کی نہیں غریب کی فوج ہے ؟
جبھی پاک فوج کے زیرسایہ چلنےوالے جم خانہ، گولف کلب، سوئمنگ کلب اور دیگر پرتعیش تفریحی اداروں کی ممبر شپ لاکھوں روپےمیں ایلیٹ کلاس کونہیں ملتی بلکہ یہ جگہیں عام غریب عوام کےلیےوقف ہیں۔
ٹھیک ہوگیا جی ڈی جے آئی ایس پی آر صیب؟
#PoliticsPlus

مورخ ضرور لکھے گا کہ جب پاکستانی قوم سو رہی تھی تو نور جہاں دے پتر پاکستانیوں کے نام پر امریکیوں کے تیل کے ٹینکر پاس کرواتے رہے خود قیمتیں بڑھا دیں ، عوام کی کمر توڑ دی تعلیمی ادارے بند کردئیے مگر اپنے آقا امریکہ کو تکلیف دینا گوارا نہ کیا
سچی غلامی 🤮
#Politicsplus
ٹرمپ بخشو سے کام بھی لیتا ہے اور پھر بیچ چوراہے میں بخشو کی نیکر بھی کھینچ دیتا ہے
عاصم منیر بیچارہ۔۔۔ اوہ سوری ۔۔
میرا مطلب ہے بخشو بیچارا کیا کرے ؟
#PoliticsPlus

دنیا کے فیصلے تو ہم ہی کریں گے 😜
مگر تیل ایران سے خریدنا ہے یا نہیں
یہ فیصلہ امریکہ کرے گا ۔۔۔۔🫤🤷
#PoliticsPlus #IranWar
#PakUSrelation

پہلے ٹریفک پولیس کے پاس ٹارگٹ ہوتا تھا کہ آپ نے ہفتے میں اتنے چالان کرنے ہیں، اب CCD کے پاس ٹارگٹ ہوتا ہے کہ آپ نے ہفتے میں اتنے بندے پھڑکانے ہیں۔ملک شفقت اعوان
@ShafqatAwanPTI
منشیات کےکیسز بھی اسی طریقے سے بنائے جاتے ہیں آج سے نہیں دہائیوں سے
#DrugsInPakistan
#PoliticsPlus

پنجاب: 8 ماہ میں سی سی ڈی ںے 900 افراد مارے HRCP نےعدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی قوانین، بین الاقوامی انسانی حقوق سے متعلق ذمہ داریوں کو منظم انداز میں پامال کیا گیا
#Politicsplus
پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کو عسکری اسٹیبلشمنٹ دو نمبریوں کے ایسے گر سکھاتی ہے راستے فراہم کرتی ہے کہ انہیں پنشن کی بھیک کی سرے سے ضرورت ہی نہیں ہے ۔ وہ کئی نسلوں کا انتظام کرسکتے ہیں
#Politicsplus

ایک کے بعد ایک صوبہ ان کی ہوس کی بدولت آج انہی بدانتظامیوں کا شکار ہے جس کا حل ان کے پاس سابقہ مشرقی پاکستان کی طرح گولی چلانے اور کچلنے کے سوا کچھ بھی نہیں۔
#PoliticsPlus #Balochistan #Conflict

پاکستان نے اپنے ایٹمی اثاثوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول ایک امریکی جنرل کے ہاتھ میں دے رکھا ہے
2004 میں پاکستان میں CIA کے ہیڈ آف مشن رہنے والے جان کیریاکو (John Kiriakou)
شاید یہی وجہ ہے حالیہ پاک بھارت چند روزہ جنگ میں امریکہ کو کوئی تشویش نہیں تھی
#Politicsplus #PakIndia
#Nuclear
"Pakistani politician across the board are guilty of selective amnesia"
Mehdi Hasan
@mehdirhasan @zeteo_news
And as long as they choose to keep this disease alive, They will remain hostage under military junta of Pakistan. #PoliticsPlus
@HamidMirPAK
"اگر بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے ریاست سے معاملات طے ہونے کی خبر درست ہے تو اس بات کی تصدیق ہوجائے گی کہ پاکستان میں کوئی جھگڑا اصول کا نہیں اور ہر لڑائی صرف وصول کی ہے۔" حسین حقانی
@husainhaqqani
#PoliticsPlus #MalikRiaz
#LandMafia

شاعر اس شعر میں اگلے وزیراعظم کی پوسٹ کے لیے اپنی cv پیش کررہا ہے
#PoliticsPlus #Election #PM #deepstate #Pakistan #AsimMunir
یہ ججز جن کے اشاروں پر ناچتے ہیں فیصلے سناتے ہیں جنکی مزدوری کرتے ہیں اور جن جرنیلوں کے ہاتھ میں ان ججز کے گلے کی رسی ہے ان جرنیلوں کے اثاثے کتنے ہونگے ۔۔۔؟
آدھا نہیں پورا سوچیے
اور پوری بات کیجئے
#PoliticsPlus #MilitaryMafia
#Judiciary #Pakistan #JusticeSystem

Last Seen Hashtags on Sotwe
NOlimit filter:videos
Seen from India
momson() +filter:native_video
Seen from United States
utahjaz
Seen from Turkey
dressingroomsex
Seen from Jordan
مقاطع_سكس
Seen from France
incestfamily
Staticapple
Seen from United States
anal
Seen from Turkey
人妖婊子
Seen from Japan
premature ejaculation
Seen from Pakistan
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers


