Top Tweets for #PtiPeaceFullProtest
اگر اس ترمیم کے خلاف میں احتجاج لیڈ کرنے نکل آیا تو
پھر ہماری کفن زدہ لاسیں واپس جائیں گی مگر احتجاج نہیں رکے گا
شیر افضل مروت
Absolutely yes.
ایک چوروں کا ٹولہ میل کر 25 کروڑ عوام کا سودا کر رہا ہے، اور 25 کروڑ عوام گھر پر بہیٹی تماشا دیکھ رہی ہے۔
#PtiPeaceFullProtest
@TOP__FLW
چند مافیا کے لوگوں نے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے،،،ترمیم ہو رہی ترمیم نہیں ہو رہی میرے سمیت پوری قوم تماشا دیکھ رہی ہے،،،ہم غلام ہیں ساری زندگی غلام رہیں گے اور یہ دلے ہمیں گدھوں کی طرح استعمال کرتے رہیں گے،،،حل ایک ہی ہے پوری قوم نکل آئے -
#PtiPeaceFullProtest
@TOP__FLW
اصل دشمن تو اسٹیبلشمنٹ ہے، یہ تو اسٹیبلشمنٹ کے غنڈے ہیں جنسے اسٹیبلشمنٹ اپنا کالا دھندا کرواتی ہے
پاکستانی عوام کے دشمن ایک تصویر میں
#لڑ_کر_خان_رہا_ھوگا
شیخ آغا کو کیسے گھیسٹ کر لے جایا گیا پیچھے ماں اور بہن کی چیخیں سنیں۔۔۔
اغوا ہوتے ہوئے بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا رہا ہے اور شاید یہی اسکا جرم ہے۔۔۔
https://t.co/NhUsOXZwvX
کیا جھوٹی قوم تیار کردی۔
#PtiPeaceFullProtest
عورتوں کہ ریپ کی بات ہر کوئ کرتا ہے
مگر مردوں کہ ریپ کی بات کوئ نہیں کرتا
کیا یہ تضاد نہیں۔
#PTINewsAlerts #PtiPeaceFullProtest #ptikarachigrandrally

نواں کٹا کھل گیا
منصور علی نے سازش بے نقاب کر ڈالی
#PTINewsAlerts #PtiPeaceFullProtest #ptikarachigrandrally #Punjabcollege #PunjabGroupOfColleges #punjabcollegescandle
علی امین خان گنڈاپور کے آبائی حلقے میں عوام کی بہت بڑی تعداد احتجاجی مظاہرے کیلئے اکھٹا ہو گئ ہے۔
#DIkhan #Gandapur #cmkpk #PtiPeaceFullProtest #PTIProtest #PTI #TNN

عمران خان سے ملاقات میں حامد خان جیسے منافق اور گوہر خان جیسے بزدل آدمی کو شامل کیا جانا میری پریشانی کو بڑہا رہا ہے۔ اس ملاقات سے یہ صرف اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
#PtiPeaceFullProtest #PTI @PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
اتنی بزدل قوم، خاموشی سے ظُلم سہ رہی ہی لیکن اپنے حق کے لئے آواز نہیں اٹھا رہی، باہر نکلو احتجاج کرو۔
پہلے اپنا حق بچاؤ، آپ کے بچے خود با خود بچ جائیں گے
#PtiPeaceFullProtest
@TOP__FLW
انتہائی تکلیف دہ الفاظ !! 💔
حکمران یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اللّه کے فیصلے کا انتظار کریں۔
صوبے کی 34 یونیورسٹیوں کو 16 ارب 25 کروڑ روپے خسارہ کا سامنا ہے،25 یونیورسٹیاں مستقل وی سیز سے محروم ہے لیکن صوبائی حکومت کے ترجیحات احتجاج مظاہرے بیان بازی 😂😂
#Peshawar #KPuniversties Rawalpindi Suoreme Court #PtiPeaceFullProtest #بائیکاٹ_اسرائیلی_پراڈکٹس #Lahore #بيروت EDU
اب یہ حالت ہوگئی۔۔۔کہ ملک بھر میں کپتان کا تبدیلی کا سونامی ہوتے ہوتے جوئے شیخ بن گیا۔۔۔۔
نوٹ۔جوئے شیخ پشاور شہر میں بہنے والی ایک پرانی ندی کا نام ہے۔۔۔جو اب ندی سے زیادہ نکاسی آب کا وسیلہ بن گئی ہے۔۔۔۔۔
Who is your best personality?
A=Imran Khan or B=Narendra Modi
#PtiPeaceFullProtest #ImranKhanPTI #India #ModiHaiToMumkinHai #Pakistan

سرگودھا میں Pti کے پر امن کارکنان پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج ، بہیمانہ تشدد ،متحرک رہنما مہر محسن سمیت 18 سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا، پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی
#ImranKhanFightingForPakistan
#PtiPeaceFullProtest
جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں کرواتے
کوئی فیصلہ نہیں کریں گئے
#PtiPeaceFullProtest
ایسے افسران اگر آئی جی ہوں تو پولیس بھی پروفیشنل ہو جائے اور اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں
#PtiPeaceFullProtest
پہلے یہ بتاؤ ۔
آپ دلہن بنوں گی یا دولہا۔۔
اس حساب سے دعا مانگیں ۔🤲
کیونکہ" ایکس" پر بڑی کنفیوزن ہے😔.
#PtiPeaceFullProtest
جی پی او چوک سے پی ٹی آئی خاتون رہنما تنزیلہ عمران اور ایک خاتون ورکر کو حراست میں لیا گیا ہے.
#ptiorotestislamabad #Police #PtiPeaceFullProtest #PTIProtest #TNN #PTI
پشاور پریس کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج۔
#peshawar #PressClub #KpkProtest #PtiPeaceFullProtest #PTIProtest #PPP #PTI #TNN
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
















