عمران خان نے 44کھرب پر ٹیکس چھوڑا تھا اور آج 97کھرب ہے،
جو ارب پتی لوگ ہیں ان پر کوئی ٹیکس نہیں ہےاور تنخواہ دار پر بھربھر کر ٹیکس ہے!
ڈاکٹر دانش کی حکومتی ٹیکسوں پر تنقید!
@drdanish5
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍 https://t.co/HqGxsiWYDt
ہمارے پاس بجلی کی انسٹالڈ کیپسٹی 40 ہزار میگاواٹ جبکہ 35 ہزار ہر وقت دستیاب ہوتی ہے گرمیوں میں جب بجلی کی کھپت پیک پہ ہوتی ہے تب بھی ہمارے پاس 7 ہزار میگاواٹ جبکہ سردیوں میں 8 ہزار بچ جاتی ہے اس کے باوجود حکومت 57 ارب ڈالر خرچ کر کے مزید 26 ہزار میگاواٹ ایڈ کرنا چاہتی ہے ! محمد مالک
@realYamaan Bilkul Ghalat soch aur aproach hy ye, New employee ki continues efforts nay hi poorany employe ko is qabil kia kay wo apna experience use kar saky .
بعض پٹرول پمپوں پر گاڑی کی ٹینکی کو 40 لیٹر پٹرول سے فل کرائیں تو میٹر پر 40 لیٹر پٹرول اور اسکی رقم ظاہر ہو جائے گی لیکن ٹینکی فل نہیں ہو گی زیادہ پٹرول ڈلوانے والوں کے ساتھ زیادہ بڑا فراڈ ہو جاتا ہے یہ فراڈ موٹر وے کے آس پاس پٹرول پمپوں پر زیادہ ہوتا ہے اس لئے ہوشیار رہیں
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
اللہ کی شان دیکھیے کہ ہم بیرونِ ملک سے قرضے لیتے ہیں اور پھر انہی پیسوں سے اپنے بیوروکریٹس، ججوں اور سرکاری افسران کے لیے 7 سے 8 ارب ڈالر مالیت کی گاڑیاں خریدتے ہیں۔ شاہراہِ دستور پر نظر آنے والی سرکاری گاڑیوں کے اخراجات اسی نظام کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ ڈیٹا Pakistan Bureau of Statistics کے ریکارڈ میں موجود ہے۔
@MNS_Updates
ویسٹرج ، نصیرآباد، پشاور روڈ ، مصریال ، ٹینچ ، ڈھوک سیداں ، کمال آباد ، ڈھیری ، چکری روڈ ، اڈیالہ روڈ کی اتنی بڑی آبادی کے لیے کوئی اچھا سرکاری ہسپتال نہیں میم ۔
ان علاقوں سے ہولی فیملی ہسپتال جانے سے پہلے ہی مر جاتا ہے۔ اسکے بارے میں بھی سوچیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج شروع:
پمز ہسپتال اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج، ہم مریضوں کا علاج کریں یا اپنے اخراجات پورے کریں، ینگ ڈاکٹرز
آئیں ان سب پر لعنت بھیجیں۔۔۔۔۔ جب بھی آپ پیٹرول یا ڈیزل ڈلوائیں یا مئی کا بجلی کا بل ادا کریں تو ان چاروں شخصیات کے آبائو اجداد، آل اولاد اور انکی بدترین گورننس کا دفاع کرنے والوں کے آبائو اجداد اور آل اولاد پر لعنت ضرور بھیجئے گا، انہیں بد دعائیں ضرور دیجئے گا۔۔۔۔
کیا آپ کو یاد ہےکہ مریم نواز نے شہباز شریف کو کیسے مشورے دیے تھے کہ، "انکل، عمران خان کا عوام کو دیا صحت کارڈ ختم کریں"
بعد میں فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر اسے ختم کر دیا۔ اور عمران خان کی نفرت میں غریب سے دشمنی نکالی۔
اب اس کو اپنے نام سے لانچ کر دیں گے