Top Tweets for #Public_Service_Message
گوشت ٹھنڈا کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا! ⚡
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا ہی 🥩❄️، لیکن آپ اگلے 6 مہینے بل دیکھ کر گرم ہی رہو گے! 🔥💸
— ترجمان واپڈا 🫡
#Public_service_message
Once a Ustad said 😂😉 :
#Public_Service_Message

"منافق شخص بھیڑیے کے ساتھ بیٹھ کر کھاتا ہے، کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے۔"🙌🏼
#public_service_message
درندوں کا زمانہ ہے ، بیٹی کو کھانا نہیں بندوق چلانا سکھائیں
#Public_service_message
#punjabcollegelahore
Excellent #Public_Service_Message 🚗🚦🚧🚓
۔ #باکستان تریفک بولیس کے اس Handsome Cop نے #انڈین لیجنڈ سُبر استار سیدی اکشے کمار، جنکی اداکاری کی ساری دُنیا معترف ہے اور سب انکی فلم الھندی شوق سے دیکھتے ہیں،.... سے کسی طور کم اداکاری نہیں کی۔
فیصلہ آب خود کیجیے۔ 🙂💞☝
Always take care your children. It is very sad cctv 😪😪💔 استغفرُللہ😭#public_service_message
ان کے نام یاد کر لو سب مرد و خواتین حضرات ۔۔
😑
#Public_Service_Message

Please everyone take care their family 🙏🏻
#public_service_message
کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیاتھا۔
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا زہریلے سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا؟؟؟
گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھ دیا تھا۔
مُمکنہ طور پر سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو گا۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور فرج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔
اپنے فرج کو ہمیشہ صاف رکھیں، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں۔
*اس حادثے سے سبق لیں اور اس پیغام کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اسے شئیر کرکہ انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں

@kabeerraja786 اب ان تمام پٹواریوں کو سامنے آنا چاہیئے اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیئے کہ اللہ نے انکے گھروں میں یوتھیئے کیوں پیدا کیئے
#Public_Service_Message
دوسـتي ھڪ خوبصورت رشـتو آھي انهيَ کي پرپوز ڪري خراب نه ڪيو..
#Public_Service_Message
فٹ پاتھوں دیواروں کو اپنے پیشاب سے گیلا کرنے سے بہتر ہے کہ بھوسڑی والوں گھر سے کر کے آیا کرو
#Public_service_message
ہمیں لوگوں کو عزت دینی چاہیـے تاکہ ہماری عزت کی جائیں۔۔۔۔
جب ہم اپنے بارے میں برا سننے کی ہمت نہیں رکھتے تو ہمیں دوسروں کو بھی برا کہنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔
#Public_service_message
سائبر کرائم کے خلاف خاموش مت رہیں، فوراً شکایت درج کروا کر ملزم کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔
#PunjabPolice #CyberAwareness #Awareness #BuildingForBetter
#public_service_message

Jana Kahi bhi aik din phly kapry press kr Lena chaye!
Agley din bjli ka bhrosa nahi huta
#public_service_message
سٹیٹس لگانے سے نہیں پائوں دبانے سے ثواب ملے گا۔
آپکے والدین نے آپکو پیدا کیا ہے ڈائونلوڈ نہیں۔
#Public_service_message
#FathersDay
Last Seen Hashtags on Sotwe
ai #hijab
Seen from Singapore
minichat()*********************filter:native_video()
Seen from Italy
bestiality
Seen from Turkey
7Ekimyürüyüşü
Seen from United States
بغداد
bop
Seen from United States
تبادل_زوجات
Seen from Netherlands
HELLonHeels
Seen from United States
minichat() t.co
Seen from India
Bokep
Seen from Mexico
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



















