Top Tweets for #Quett
کابل کہتا ہے افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوتی،مگر
ہلمند میں تباہ شدہ عمارت سے ملنے والے شواہد، سیٹلائٹ ڈشز، ایڈیٹنگ سیٹ اپ اور BLA کے جھنڈے اس بات کا ثبوت ہیں کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی ویڈیوز اور پروپیگنڈا کہاں سے آپریٹ ہو رہا تھا۔
#BLA #JaffarExpress #Quett

پاکستان میں خون بہا کر ہلمند میں چھپنے والے محفوظ نہیں رہیں گے۔
یہ جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی!
پاکستان زندہ باد
#BLA #JaffarExpress #Quett

Stone age and People of capital city Quetta. since 3 days no gas in city,mobile data off with security reasons. Traffic jammed mostly all day, govt authorities in silent mode as well provincial assembly members. @xadeejourno @HamidMirPAK #Quett
ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
اور اپنے بچوں کو بلی چڑھانا ہے
#Quett
پانچ روز سے #Quett سمیت پورے #Balochistan میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جہاں مظاہرین پر پولیس کی جانب سے فائرنگ کے واقعات سمیت لاٹھی چارج، آنسو گیس شیلنگ اور گرفتاریاں ہوئی ہے۔
@BalochistanPost ویژول اسٹوڈیو کے اعداد و شمار (اپڈیٹ):
#NoToPakistansTyranny
#StopBalochGenocide

میں کسی سیاسی جماعت کی حامی نہیں، نہ ہی کبھی کسی کی حمایت کی ہے۔ لیکن جب بھی مسلم لیگ (ن) یا پیپلز پارٹی اقتدار میں آتی ہے، تو خیبر پختونخوااور بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر اٹھتی ہے_
#پاراچنار
#بلوچستان #جعفر_ایکسپریس
#Quett

A glimpse of using violence on Baloch students at Bolan Medical College, Quetta by Quetta police.
The bright futures of the nation are being oppressed by violence in Balochistan.
The using violence on students and militarisation of educational institutions must be stopped immediately.
#SaveBMCStudents
#SaveBMCHostels
#StopMilitarisationOfBMC
احتجاجی مظاہرہ
کل بروز 14 نومبر کو بی ایم سی واقعہ اور کوئٹہ پولیس کی جانب سے بلوچ و پشتون طلباء پر تشدد و زبردستی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ پریس کلب میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
بلوچستان کی طلباء تنظیموں جن میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار، پشتونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کل سہ پہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
ہم طلبہ و طالبات سمیت تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے شرکت کی درخواست کرتے ہیں۔
مقام: کوئٹہ پریس کلب
وقت: 3:00pm
تاریخ: 14/11/2024
بلوچستان طلباء تنظیمیں
#SaveBalochStudents
#BMC #Quetta

بولان میڈیکل کالج میں پولیس کی لاٹھی چارج اور گرفتاریوں سے ہمارے بھائیوں سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے ، اُنکے نمبرز بند ہے ، ہم فیمیلی والے بہت پریشان ہے ، اگر کسی کو کچھ ہوا انکا زمہ دار موجودہ گورنمنٹ ہے اور کوئٹہ پولیس ہے ،
#BMC #Quett #SaveBalochStudents
#Balochistan #Baloch
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کوئیٹہ پہنچ گئے
ریلوے اسٹیشن دھماکے میں شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت
زخمیوں کی عیادت بھی کی
#Quett

پڑھے گا بلوچستان بڑھے گا بلوچستان کا مہم چل رہا ہے اور دوسری جانب اساتذہ احتجاج پر بیٹھے ہیں ذمہ دار کون؟
سردار عبدالرحمان کھیتران اور مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے درمیان تلخ کلامی
#Balochistan #quett

Makuran O Hamen
© SANA ULLAH ESSA
.
#portrait #palmtrees #Balochistan #moonsoon #quett #farmers #turbat #makuran

@TararAttaullah جھوٹے تم نے کہا کہ پنجاب میؓ عدم اعتماد کامیاب نہ بنایا تو سیاست چھوڑ دوں گا، اگر سیاست نہیں چھوڑا ابھی تک تو 400K مرتبہ ل ع ن ت۔
#چلو_چلو_لبرٹی_چلو #آخر_کب_نکلو_گے #Quett
This is pure fascism. When the state machinery will stop treating people asking for their rights as criminals? These fascist acts are not going to help build national/social cohesion.
بلوچستان یونیورسٹی کی انٹری ٹیسٹ کےُطریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف طلباء تنظیموں کا احتجاج،، پولیس نے پچس طلباء کو گرفتار کرلیا
#Balochistan #Quett

Last Seen Hashtags on Sotwe
CatgirlArt
Seen from Kuwait
snapchat(*)filter:videos since:2026-1-11
抖音风剪辑
istanbultraveſti
Seen from Turkey
ometv
Seen from Netherlands
IncestoMaeFilho
Seen from Argentina
ควยนักเรียน
Seen from Thailand
snapchat(*)*******************************************************************filter:videos
Seen from Netherlands
skinnygirl filter:videos
Seen from Puerto Rico
谷風天音
Seen from Japan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


























