Top Tweets for #RIPAMMAR
Today I pray, the kids of FIROUN Army Generals suffer the same that Ammar suffered. Ya Allah, have mercy on all those who are in illegal custody of these FIROUNS.
#RIPAmmar
Inna Lilahi wa Inna ilayhi Rajiyoun 💔
(Sep. 18, 2023)

کہیں فوجی موت کے منہ میں گرے جانوروں کو پوری طاقت سے بچاتی ہے
اور کہیں
معصوم بچوں کو پوری طاقت سے کچلتی ہے تاکہ اسکا غرور و گھمنڈ پاش پاش نا ہونے پائے۔
#RIPAmmar
جے یو آئی کا پیپلز پارٹی سے نہ کبھی اتحاد تھا نہ ہ��
مولانا آصف علی زرداری اور مولانا بلاول بھٹو زرداری تو جے یو آئی سندھ کے سینئر رہنما ہیں😜
#RIPAmmar
@TeamPakPower
@D_smrz @_jutt_07 @M_F_804 @MuneebaPTI_

جب نام پکارے جائیں گے
سب اہلِ وفا کے تب یارو
میں بھی تو پکارا جاؤں گا
۔۔۔۔۔۔
ایک طرف فواد چوہدری،پرویز خٹک جیسے لوگوں نے وزارتوں کےمزے لئےاورخان صاحب سےغداری کرکے سائںڈ پر ہوگئے
تودوسری طرف میاں عباد جیسےلوگ اپنے بیٹےکی قربانی دےکروفاداری نبھا رہے
#RIPAmmar
@TeamiPians

دشمن کے بچوں کو اتنا پڑھایا کے وہ چاند پر پہنچ گئے
اپنے بچوں کو اتنا ڈرایا کے وہ قبرستان پہنچ گئے
#RIPAmmar
تمھارے بے جان سنگ و خشت و آہنی مجسمے بھی ہمارے معصوم بچوں کی جانوں سے زیادہ پر تکریم ہیں ۔ تُم بلا شُبہ وقت حاضر کے زمینی خدا ہو مگر یہ ظلم آخر کب تک ؟ یاد رہے اوپر ایک خدائے لم یزل بھی ہے اور وہ سب سے بڑا مُنصف ہے ۔اس کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے۔ دیر ہے مگر اندھیر نہیں۔
#RIPAmmar
خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے۔ 😭💔
#RIPAmmar
#JusticeforAmmar

نازل کر اب عیسٰی ۴کو اب بھیج خدایا مہدی۴ کو🙏
دیکھ دجال آزاد ہوٸے ��ور پھولوں کے کیا حال ہوٸے😔
#JusticeforAmmar
#RIPAmmar

دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے
زندگی بھر کا دکھ ہمیں انعام کیا ہے
#RIPAmmar

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
May Ammar Farooq rest in peace. His departure from this world at such a young age is deeply saddening, but his memory will endure. May Allah grant him a high place in Jannat-ul Firdous. #ammarfarooq #RIPAmmar
ایک ننھی جان کو موت کی دہلیز تک پہنچانے والوں پر بھی لعنت اور اس معصوم کی لاش کو سیاست چمکانے کے لیے استعمال کرنے والوں پر بھی۔
یا اللہ تجھے تیرے جلال کا واسطہ۔🙏😢
عمار بن میاں عبّاد فاروق کا بدلہ ضرور لینا۔🙏
ایک دفعہ پھر وقت کے فرهونوں نے ظُلم ڈھایا۔انہیں دریا برد کر۔آمین
#ایک_اور_پھول_مرجھا_گیا
#JusticeforAmmar
#RIPAmmar

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے 😭 💔
آرمی پپلک سکول کے بچوں ، ارشد شریف ، ظلے شاہ اور ع��ار کا قاتل ایک ہی ہے اور سب جانتے ہیں
#ایک_اور_پھول_مرجھا_گیا
#JusticeforAmmar
#RIPAmmar

ملک کے بڑے قاضی صاحب اس پہ اپ کب سو موٹو لیں گے جاگیں بات آب بچوں کے لاشے تک آن پہنچی ہے
#ایک_اور_پھول_مرجھا_گیا
#JusticeforAmmar
#RIPAmmar

پہلے لوگ قبر پر پھول دیکھتے تھے
آج لوگ ایک پھول کی قبر دیکھیں گے💔
ننھے عمار کو لحد میں اتارتے ہوئے دل چیر دینے والے مناظر۔
#RIPAmmar
@OfficialShehr @PTIofficial @_SulimanShah_ @AminChaudhry12 @FarooqAbbad
قبرستان اور جناز گاہ میں 1000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات ۔ایک معصوم کے جسد خاکی کا اتنا خوف۔۔؟
#RIPAmmar
@TeamPakPower

پھول دیکھے تھے جنازوں پر ہمیشہ
آج پہلی بار پھول کا جنازہ دیکھا
#RIPAmmar
@TeamPakPower
@2Sehr @D_smrz @_jutt_07


الوداع شہزادے بچے 💔🖤
میاں عباد فاروق اور ان کی فیملی کو تعزیت پیش کرتے ہیں 😭
پہلے لوگ قبر پر پھول دیکھتے تھے
آج لوگ ایک پھول کی قبر دیکھیں گے💔💔😭😭
#RIPAmmar
#JusticeforAmmar
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















