Top Tweets for #RahimHashmi
ہم تو آج بھی انکو یاد کرتے تڑپ اٹھتے ہیں
وہ الگ بات ہے کہ وہ ہمیں دشمن سمجھتے ہیں
خاطر انکی زندگی جلا ڈالی مسافر بن بیٹھے
احساس انکو زہر لگاتا اسلئے دشمن سمجھ بیٹھے
#RahimHashmi
جب قلم کے میدان میں ہریا اسکو
پھر خوہش کھو کہ طاقت سے وار کرنے لگا
بتا دو اسے طاقت مجھے میں زیادہ ہیں دنیا مانتی
پھر بھی ہم اس نظریے کے قائل نہیں جس کے تم سر و پکار ہوں
#RahimHashmi
#JusticeForQariIlyas
جب قلم کے میدان میں ہریا اسکو
پھر خوش بیٹھا کہ طاقت سے وار کرنے لگا
بتا دو اسے طاقت مجھے میں زیادہ ہیں دنیا مانتی
پھر بھی ہم اس نظریے کے قائل نہیں جس کے تم سر و پکار ہوں
#RahimHashmi
#JusticeForQariIlyas
اس چمن کو سنورنے میں ہمارا خون شامل
لیکن اہل چمن پھر بھی ہمیں غدار کہتے ہیں
#RahimHashmi
#JusticeForQariIlyas
ہم آج بھی اسی چمن کے در پر کھڑا ہیں جہاں پہ کھڑے ہوکہ واپس آنے کا وعدہ کیا تھا
#RahimHashmi
#MondayMood

مانتے بڑے تقلف سے گزرے ہیں ان راستوں سے
پر کیا کریں کانٹے بھی تو محبت کی امتحان ہیں
آج بھی تیری انتظار ہیں دید کی نہیں مسکراہٹ کے بھوکے ہیں
امید ہیں لیکن نا امیدی بھی انسان سے ہی ہیں
@rahmBKG
@Eng_RahimHashmi
#RahimHashmi
کبھی فرصت ملے تو میرا احوال دل بھی سن لو
تیری احوال سنتے سنتے میرا جو یہ حال ہو گیا
نمی جوہیں ان آنکھوں میں وجہ تم ہو
تجھے پاوں پہ کھڑا کرتے کرتے حال جو یہ ہوگیا
غلامی کی جھونپڑی کو کب کا خیر آباد کہہ چکے ہوتے
لیکن آپ سے تعلق محبت کا اگر کچھ یوں نہ ہوتا
#RahimHashmi
What was Imran's opinion about inflation before 2018 and Today what is his opinion?
Watch the video and subscribe our YouTube channel
@rahmBKG
#RahimHashmi
#MaulanaInFaisalAbad
https://t.co/CNrEfQp9S5
عشق دل فریب نے لوٹا دیا ہیں جان مال میری
اب تو نظارہ سورج چاند دیکھنے کے قابل نہ رہی
#RahimHashmi
جب وہ جمال دل فروز صورت مہر نیمروز
آپ ہی ہو نظارہ سوز پردے میں منہ چھپائے کیوں
مفتی محمود صوبہ سرحد کے پہلے وزیراعلیٰ جو پاکستان کے مفتی اعظم بھی تھے
#RahimHashmi
#MuftiMehmood
#HECP
https://t.co/ROj5KZ9TGT
مفتی محمود صوبہ سرحد کے پہلے وزیراعلیٰ جو پاکستان مفتی اعظم بھی تھے
#RahimHashmi
#MuftiMehmood
#HECP
https://t.co/IIbhQ7yhoH
اس کی یادوں کے سہرے پر جی رہے ہیں
ناممکن ہیں لیکن اس کیلئے جی رہیے ہیں
بے شک وہ نہیں لیکن اس کا روح تو ہیں
بس اس ایک ادا سے جی رہے ہیں
مشکل ہیں ناممکن ہیں لیکن یہی حقیقت ہیں
کہ زندہ رہنے پڑاگا اسکو زندہ رکھنے کیلئے
#RahimHashmi
وقت ٹھہرا ہے سانس جاری ہے
بس ترے بعد یوں گزاری ہے
ہم تو ہارے ہیں زندگی سے مگر
زندگی موت سے نہ ہاری ہے
رات کا روز یہ دلاسہ ہے
آج کی رات صرف بھاری ہے
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیا داری ہے
دو سال گزر گئے ابو لیکن آپ کے بغیر جینا نا آیا۔

خوش فہمی میں نہ رہیں آنے ہی نہیں تھا انکو
ورنہ دل سے آنے والے کا ہے دور سے بھی پہنچے
#RahimHashmi
بن کہ اک حادثہ بازار میں آجائے گا
جو نہیں ھوگا وہ اخبار میں آجائےگا
چور اُچکّوں کی کـــــــــــــــــرو قدر
معلوم نہیں کون کب کون سی سرکار میں آجائے گا
نئی دوکانوں کے چکر سے اب نکل جا
ورنہ! گھر کا سامان بھی بازار میں آجائے گا
#rahatindori
#RahimHashmi
گرچہ دل نفرتوں کا گڑھ بن جائے
شکلیں ایک دوسرے کے زہر بن جائے
فیصلہ آسمانوں سے زمینوں کی ہو جائے
رقیب کی محبوب آپ بن جائے
خون سے لت پت ہم ہو جائے
گرچہ سانس بھی رک جائے
میری خوشیاں پھر بھی تم ہو گئی
زمانہ کیوں نہ میرے خلاف ہو جائے
#RahimHashmi
محبتوں کی لازوال ایک دستاں تھی ہم دونوں میں
جہاں فنا میں نا ہوئے ایک ساتھ تو کیا ہوا
امید پہ قائم ہیں ہر چیز میری بھی یہی امید
ساتھ ہوگئی ملاقات میدان باری تعالیٰ میں
حوصلے چٹان کی طرح مضبوط تھے لمحوں کے آخر تک
کتنے زوردار جھٹکے لگایے آرام سے ہمیں اکیلے چھوڑ کہ
+
#RahimHashmi

یہ وطن میرا ہیں میں ہی اس کا پاسباں ہوں
میں ہی انکا محافظ ہوں میں ہی انکا ہمنوا
یہ وطن میرا ہیں میں اسکا رکھوالا ہوں
اس وطن کی خاطر میں ہوں تو ہیں ہم ہیں
غلامی کے زنجیر سے نہ بن سکے گا ہم
آزادی کی توقیر ہیں ہماری شان
Dedicated to Afghan Taliban
#RahimHashmi
#تکبیر_اللہ_اکبر

تیرے بن سوچا نہیں تھا اب رہ رہے ہیں
زندگی بھی گزار گے بس یادیں مٹانا مشکل ہیں
#RahimHashmi
ڈرتے ہیں تیرے بغیر، کیسے گزرے گی؟؟.!!
عمر ھے آخر____کوئی رات تو نہیں؟.!!
#ادب_کا_سفر
آج پھر انکی یادوں کے ساتھ ہجر ایا ہیں
چاند نکل آیا ہیں عید انکے بغیر جو آیا ہیں
مسافر ہونے کا غم نہیں بس انکی تڑپ آیا ہیں
وہ میخانے وہ ساقی وہ جام جو یاد آیا ہیں
#RahimHashmi
پردیس کی عید کا بھی اپنا ہی مزہ ہے نا شاپنگ کا رولا نہ کپڑوں کی ٹینشن
گھر فون کرو اشک بہاؤ اور سو جاؤ😢
حوصلے عشقِ محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں
ڈرتے ہیں وہاں جہاں تیری یادوں کا سماں ہیں
#RahimHashmi
اب یہ عالم ہے کہ تنہائی سے ہم تنگ آکر
خود ہی دروازے کی زنجیر ہِلا دیتے ہیں.
😓😓😓
حوصلے عشقِ محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں
ڈرتے ہیں وہاں جہاں تیری یادوں کا سماں ہیں
#RahimHashmi
خودداری بیٹھنے کی اجازت کہاں دیتا ہیں دوست
عمر کوئی بھی ہو مشقت ہمشہ جو جوان رہتا ہیں
#RahimHashmi
مجبوری کھینچتی ہے ان بوڑھی ہڈیوں کو
وگرنہ مشقت کی سکت ہے کہاں ان میں

عشق کی کتاب میں ممکن کا لفظ نہیں ورنہ زندگی گزار لیتے
آج بھی ہم کھڑے ہیں وہاں جہاں سے ممکن کے بارے میں سوچے تھے
#RahimHashmi
یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق "ولایت" دے دے
یہ بھی ممکن، کہ ترے ہوش ٹھکانے لگ جائیں.
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers







