Top Tweets for #RegularizationWithoutPPSC
نگراں صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس
نگراں صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس 03.10.2023 کو منعقد ہوگا
#RegulariseSSEsAEOs $STREAK and $portal @Portalcoin #RegularizationWithoutPPSC

اساتذہ پنجاب پاکستان کے نام سے یہ خبر WhatsApp پہ وائرل ہے۔
اس بندے نے صحیح سڑ کے پوسٹ لکھی ہے۔
خدا جانے اسکی SSES&AEOS کیساتھ ایسی دشمنی کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs #RegularizationWithoutPPSC $STREAK and $portal

ریگولرائزیشن ایک سیاسی مسئلہ بن چکا ہے،
لہذا نگران حکومت میں چیف سیکرٹری اپنا کوئی اختیار استعمال نہیں کرنے والے،
بہتر ہوگا کوئی ایسا نوٹیفکیشن کروایا جائے تاکہ باربار کنٹریکٹ کی توسیع نہ کروانی پڑے۔
شکریہ
#RegularizationWithoutPPSC
@MohsinnaqviC42 @DrMuradPTI @ranamashhood
ملین ڈالر سوال👇
پنجاب کابینہ کی میٹنگ کب ہوگی ؟
#RegularizationWithoutPPSC SSEs&AEOs 👈👈👈
"ایک خبر کے مطابق 9 جنوری کو ہوگی"
@ImranKhanPTI
@mooniselahi @ChParvezElahi
ملین ڈالر سوال👇
پنجاب کابینہ کی میٹنگ کب ہوگی ؟
#RegularizationWithoutPPSC SSEs&AEOs 👈👈👈
"ایک خبر کے مطابق 9 جنوری کو ہوگی"
@ImranKhanPTI
@mooniselahi @ChParvezElahi
یہاں @Twitter پہ موجود اساتذہ کا خصوصی شکریہ کہ آپ نے SSEs&AEOs کی سپورٹ کی،
نامی گرامی لوگوں کو تو میں ڈھونڈ ڈھونڈ کے مبارکباد پیش کروں گا،
زرہ کام مکمل ہو لینے دو
#RegularizationWithoutPPSC
اگر AEOs کو بطور SST تعینات کرنے کی گزارش کی گئی تو کیا AEOs کے لیے یہ قابل قبول ہوگا ؟
ویسے انکے آرڈرز میں SSE/AEO لکھا گیا ہے؟
#RegulariseSSEsAEOs #PunjabTeachersProtest #RegularizationWithoutPPSC
@ChParvezElahi چوہدری صاحب خدارا!
اساتذہ پہ رحم کریں
14,000 خاندانوں کی زندگیوں کا سوال ہے
عرصہ دراز یہ لوگ کبھی کسی کے در تو کبھی کسی کے در دھکے کھا رہے ہیں
مہربانی فرمائیں اور اپنے وعدے کے مطابق انہیں مستقل کریں
#RegulariseSSEsAEOs
#RegularizationWithoutPPSC

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال @MMAslamIqbal سے کور کمیٹی ایس ایس ایز ریگولرائزیشن موومنٹ کی میٹنگ جاری۔
تفصیلات کچھ دیر بعد
#RegularizationWithoutPPSC
#RegulariseSSEsAEOs
مجھے ٹویٹر پہ 30 SSEs اور 10 AEOs اور 10 دیگر ریگولر (PST,EST,SST) چاہیں جو #RegularizationWithoutPPSC کے لیے ہردم آواز اٹھانا چاہتے ہوں۔
کمنٹ باکس میں اپنی willing دیں باقی ریٹویٹ کردیں۔
(ٹوٹل 50 فلحال ضرورت ہیں)
#UpdatedPoll
Vote&Retweet👇
ریگولرائزیشن میں تاخیر کا ذمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
▪️@ChParvezElahi
▪️@mooniselahi
▪️@DrMuradPTI
▪️@MashwaniAzhar
▪️#RegulariseSSEsAEOs
#RegularizationWithoutPPSC
ریگولرائزیشن پہ حکومتی تاخیر کی وجہ سے میں اپنے آپ سے شرمندہ ہوں
@DrMuradPTI @ImranKhanPTI
@ChParvezElahi @mooniselahi @teachersidefend @BolnaZarooriHai
.
.
.
#RegulariseSSEsAEOs
#RegularizationWithoutPPSC
#UpdatedPoll
Vote&Retweet👇
ریگولرائزیشن میں تاخیر کا ذمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
▪️@ChParvezElahi
▪️@mooniselahi
▪️@DrMuradPTI
▪️@MashwaniAzhar
▪️#RegulariseSSEsAEOs
#RegularizationWithoutPPSC
ڈیئر SSEs&AEOs آپ ہیلی کاپٹر والے سے رابطہ کریں
سنا ہے اسے کسی سمری (آرڈر) پہ دستخط کرانے کا مکمل گُر آتا ہے
#RegulariseSSEsAEOs
#RegularizationWithoutPPSC
@AkhtarA58959444 @PTIofficial ◀️ 27 دسمبر 2022
◀️ تامستقلی دھرنا
◀️ بمقام: CM ہاؤس پنجاب لاہور
#SSEs & #AEOs
#RegulariseSSEsAEOs #RegularizationWithoutPPSC
#PakistanCricket
#ActiveTeachersForce

◀️ 27 دسمبر 2022
◀️ تامستقلی دھرنا
◀️ بمقام: CM ہاؤس پنجاب لاہور
#SSEs & #AEOs
#RegulariseSSEsAEOs #RegularizationWithoutPPSC
#PakistanCricket
#ActiveTeachersForce

@DrMuradPTI جناب آپ کو ہم بار بار کیوں مینشن کرتے ہیں
2 باتیں ہیں
ایک تو آپ سے #امید ہے
دوسرا وہم لگا رہتا ہے کہیں اپ #بھول نہ گئے ہوں😂😜🤕
سو پلیز #RegularizationWithoutPPSC جب آپ نے ہمارا مطالبہ تسلیم کر لیا ہے تو اسے اپنے انجام تک بھی پہنچا دیں
شکریہ
#RegulariseSSEsAEOs
@DrMuradPTI @ImranKhanPTI باس جو #ریگولرائزیشن کی سمری آپ نے الیکشن کے لیے سنبھال کے رکھی ہوئی ہے۔
پلیز اس کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
مہربانی فرماکر #RegulariseSSEsAEOs کریں
اور ہمارے دیرینہ مطالبہ کو عملی جامہ پہنائیں۔
#RegularizationWithoutPPSC

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers




