Top Tweets for #Rejectextremism
भारत में अस्वीकार ‘सर तन से जुदा’
#khulasafirst #indian #NoToViolence #PeaceAndUnity #RejectExtremism #IndiaAgainstHate

Fitna al-Khawarij hide in the mountains, intimidating communities and extorting drivers and civilians. Such violence, fear, and unlawful earnings contradict Islamic principles and cannot represent Islam or the people.
#CounterTerrorism #PeaceInBalochistan #RejectExtremism

Fitna al-Khawarij hide in the mountains, intimidating communities and extorting drivers and civilians. Such violence, fear, and unlawful earnings contradict Islamic principles and cannot represent Islam or the people.
#CounterTerrorism #PeaceInBalochistan #RejectExtremism

بی ایل اے کی بزدلی نے بلوچ روایات کو پھر لہولہان کر دیا!
کلی مینگل نوشکی میں بی بی حنیفہ اور 17 سالہ حفصہ کا دل دہلا دینے والا قتل بی ایل اے کے سفاک اور بزدلانہ کردار کو ایک بار پھر بے نقاب کرتا ہے۔
#Balochistanrang
#RejectViolence
#RejectExtremism
مستونگ میں نہتی بلوچ خواتین کی بس پر BLA کا حملہ بلوچ روایات، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی بدترین پامالی ہے!
خواتین پر گولیاں برسانا بہادری نہیں، صریح بزدلی اور درندگی ہے۔ معصوموں کو نشانہ بنانے والے ان دہشت گردوں کی اب سماج میں کوئی جگہ نہیں۔
#RejectExtremism
کوہلو کے غیور عوام نے سکیورٹی فورسز کے اس کاوش اور عوامی فلاح کے جذبے کو سراہتے ہوئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا دل سے بھرپور شکریہ ادا کیا۔
#RejectExtremism
#Balochistan

مشکل ترین حالات میں عوام کی خدمت ہی اولین ترجیح! نصیر آباد میں سیلاب متاثرین کی مدد، محفوظ منتقلی اور راشن کی فراہمی کے لیے ایف سی بلوچستان کی امدادی کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔ #RejectExtremism #Balochistan

مستونگ میں بی ایل اے کے دہشتگردوں نے نہتی خواتین سے بھری بس پر فائرنگ کر کے بلوچ اور قبائلی روایات کی دھجیاں اڑا دیں۔ بلوچ خواتین کی آہ و پکار پر بھی ان ظالموں کا دل نہ پگھلا۔ خواتین اور مسافروں پر بزدلانہ حملہ ناقابلِ معافی ہے، جس پر تمام قبائل شدید سیخ پا ہیں۔
#RejectExtremism
#Balochistan
نہتی خواتین پر گولیاں برسانا اور بلوچ روایات کو پاؤں تلے روندنا بی ایل اے کا اصل چہرہ بے نقاب کرتا ہے، اس کھلی دہشتگردی پر تمام قبائل سراپا احتجاج ہیں۔۔
#RejectExtremism
#Balochistan
ریاست مخالف عناصر اور نام نہاد بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دعوے جھوٹے ہیں کیونکہ مبینہ لاپتہ افراد کا اصل ٹھکانہ دہشتگرد کیمپ ہیں جہاں سے یہ ریاست کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
#RejectExtremism
#Balochistan

ضلع ڈیرہ بگٹی میں ترقی کا سفر جاری. ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ چلڈرن پارک کی تعمیر کے آخری مراحل کا معائنہ کرتے ہوئے عوامی سہولیات کی بروقت اور معیاری تکمیل کے پختہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔
#RejectExtremism
#Balochistan

خواتین سے بھری بس پر بی ایل اے کی اندھا دھند فائرنگ نےبلوچ اور قبائلی روایات کو پامال کر دیا۔ مسافر خواتین کی آہ و پکار کے باوجود نہتے معصوم لوگوں پر گولیاں برسانا بدترین دہشتگردی ہے، جس پر مقامی قبائل سیخ پا ہیں اور اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت
#RejectExtremism
#Balochistan
ضلع چمن میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا، جس کے ذریعے انہیں غذائی اشیائے ضروریہ فراہم کر کے فلاحی معاونت کی گئی۔ عوامی خدمت اور فلاح و بہبود کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
#RejectExtremism
#Balochistan

ضلع کوہلو میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے لگائے گئے خدمت مرکز میں مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ ادویات اور موٹر سائیکل مرمت کی بہترین سہولیات فراہم کی گئیں جس پر عوام نے سکیورٹی فورسز کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔
#RejectExtremism
#Balochistan

بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان پوری کامیابی کے ساتھ جاری ہے جہاں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ متاثرہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرکے خوراک اور پانی جیسی بنیادی ضروریات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔
#RejectExtremism
#Balochistan

دہشتگرد گروہوں کو حقوق کی آڑ میں ڈھال بنانا بیرونی آقاؤں کی سازش ہے، بلوچستان کے غیور عوام دشمن کے ان تمام تخریبی منصوبوں کو مسترد کرتے ہیں۔
#RejectExtremism
#Balochistan

شدید گرمی اور پانی کی قلت کے پیش نظر ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع ڈیرہ بگٹی کے شہر سوئی میں بڑا اقدام۔ مختلف آبادیوں کے مکینوں کو صاف پینے کے پانی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ عوام کی خدمت میں پاک فوج اور فرنٹیر کور ہمیشہ پیش پیش.
#RejectExtremism
#Balochistan

نہتی خواتین کی بس پر فائرنگ کر کے بی ایل اے نے ثابت کر دیا کہ ان کا قبائلی روایات اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مستونگ میں خواتین اور معصوم مسافروں پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دہشتگردی کا یہ چہرہ انتہائی شرمناک ہے
#RejectExtremism
#Balochistan
مستونگ کا واقعہ بلوچ اقدار اور روایات پر بدترین حملہ ہے، معصوم خواتین کو نشانہ بنانے والے ان بی ایل اے کے کارندوں کے خلاف سخت ترین کارروائی لازمی ہے۔
#RejectExtremism
#Balochistan
نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ریلیف آپریشن تیز کر دیا ہے۔ جوان دن رات متاثرین تک امداد پہنچانے، پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے اور بنیادی ضروریات فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔
#RejectExtremism
#Balochistan

Last Seen Hashtags on Sotwe
momson()+filter:videos
Seen from Turkey
milking #milf #boobs
Seen from Austria
bbc #flash #public
Seen from United Kingdom
บักมาร์ทอินุ้ย
Seen from United States
monkeyapp
Seen from United States
鞋交
俺の愛車のレアパーツ
Seen from United States
lacticacidbacteria
Seen from United States
AiPorn
Seen from Turkey
부천대표
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers














